atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
چاچے کے کہنے کا مطبل ہے کہ انہیں تعداد بھول گئی ہے جی -- آپ گن کر بتا دیں
ابھی گنتی پوری کہاں ہوئی وقت کے ساتھ نئے کردار سامنے آئیں گے. وقت بدلے گا اور ہم تجربہ کاروں کو ماضی کی طرح سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے کا رونا روتے دیکھیں گیا. افواج پاکستان سے گلہ کرتے سنیں گے
کچھ نیا نہیں ہے سوائے اس کے کہ آئی جے آئی، پی پی کی شمولیت کے پی ڈی ایم بن گئی ہے
کچھ نیا نہیں ہے سوائے اس کے کہ آئی جے آئی، پی پی کی شمولیت کے پی ڈی ایم بن گئی ہے