تحریک انصاف کو سبق سکھانے کیلئے محسن نقوی کا پہلا قدم

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چاچے کے کہنے کا مطبل ہے کہ انہیں تعداد بھول گئی ہے جی -- آپ گن کر بتا دیں
ابھی گنتی پوری کہاں ہوئی وقت کے ساتھ نئے کردار سامنے آئیں گے. وقت بدلے گا اور ہم تجربہ کاروں کو ماضی کی طرح سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے کا رونا روتے دیکھیں گیا. افواج پاکستان سے گلہ کرتے سنیں گے

کچھ نیا نہیں ہے سوائے اس کے کہ آئی جے آئی، پی پی کی شمولیت کے پی ڈی ایم بن گئی ہے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Is Forum pey aur bhi bahot sarey Patwari, Peepli, tirchi topi waley, kati patang, phati kitab waley maujood hain, wo post bhi likha karte hain lekin is Khabees ki post hamesha hi ghalazat sey bharpoor hoti hai.
Allah isey hidayat dey.
 

sajhassan

MPA (400+ posts)
چاچے کے کہنے کا مطبل ہے کہ انہیں تعداد بھول گئی ہے جی -- آپ گن کر بتا دیں
I know you are intelligent enough to figure out the exact number yourself but since you are a wise man too so you will refrain yourself to do that.

But who is stopping Government to prove him wrong.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی گنتی پوری کہاں ہوئی وقت کے ساتھ نئے کردار سامنے آئیں گے. وقت بدلے گا اور ہم تجربہ کاروں کو ماضی کی طرح سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے کا رونا روتے دیکھیں گیا. افواج پاکستان سے گلہ کرتے سنیں گے

کچھ نیا نہیں ہے سوائے اس کے کہ آئی جے آئی، پی پی کی شمولیت کے پی ڈی ایم بن گئی ہے
یار ایک تو آپ چکنی مچھی کی طرح بڑی آسانی سے ہاتھ سے تلک جاتے ہو
بات مران کھان کے ساتھ ذیاستی کی ہو رھی - کیتی کس اے آخر ؟
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I know you are intelligent enough to figure out the exact number yourself but since you are a wise man too so you will refrain yourself to do that.

But who is stopping Government to prove him wrong.
نہ جی میں پنجی چھبی گن دوں - اور کل مران خان پینتی چالی کیہ دے - تو میں تو جھوٹا پڑ گیا نا
☹️
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یار ایک تو آپ چکنی مچھی کی طرح بڑی آسانی سے ہاتھ سے تلک جاتے ہو
بات مران کھان کے ساتھ ذیاستی کی ہو رھی - کیتی کس اے آخر ؟
تجربہ کاروں کو ان کے تجربات یاد کروا رہا ہوں. بس.؛

عمران خان نے پہلے تجربے سے کیا سیکھا، اگلی قسط کا انتظار کر رہا ہوں
 

sajhassan

MPA (400+ posts)
نہ جی میں پنجی چھبی گن دوں - اور کل مران خان پینتی چالی کیہ دے - تو میں تو جھوٹا پڑ گیا نا
☹️
So what? Counting tu elections main bhi ghalat ho jati hai, aap nay pehlay kab fiker ki hai.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تجربہ کاروں کو ان کے تجربات یاد کروا رہا ہوں. بس.؛

عمران خان نے پہلے تجربے سے کیا سیکھا، اگلی قسط کا انتظار کر رہا ہوں
باوا ستریا بتریا گیا ہے جی -اب کیا سیکھنا ہے اس نے - اب تو یاداشت بھی قائم نہیں رھی اس کی - دوسری باری عدالت میں اپنی نسیان کی بیماری کا ذکر کر چکا ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
باوا ستریا بتریا گیا ہے جی -اب کیا سیکھنا ہے اس نے - اب تو یاداشت بھی قائم نہیں رھی اس کی - دوسری باری عدالت میں اپنی نسیان کی بیماری کا ذکر کر چکا ہے
میاں صاب تو جوان ہیں. بیمار شمار بھی نہیں ہیں. بچپن ہی میں تجربہ کار کر دئیے گئے تھے

بلے بلے، داماد بھی لیگی نوجوانوں کا سردار لگ گیا ہے. موجاں ای موجاں. مزے ای مزے​
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میاں صاب تو جوان ہیں. بیمار شمار بھی نہیں ہیں. بچپن ہی میں تجربہ کار کر دئیے گئے تھے

بلے بلے، داماد بھی لیگی نوجوانوں کا سردار لگ گیا ہے. موجاں ای موجاں. مزے ای مزے​
میاں صاحب تو چور چکار بھی ہے نا جی --- باقی ساری برایاں پیچھے رہ جاتی ہیں