نادان
Prime Minister (20k+ posts)
پہلا: ہمارا کام پیغام کو فقط پہنچا دینا ہے، منوانا نہیں۔
دوسرا: دلیل پیش کرو اگر تم سچوں میں سے ہو۔
مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کنیز باندی سے سیکس بالجبر کے حوالے سے کسی نے کوئی دلیل کے ساتھ جواب پیش کیا ہو۔ اور اگر کیا بھی ہے تب بھی بحٖث میں جمود نہیں۔ مجھے اپنے دلائل فقط آپکے سامنے پیش نہیں کرنے، بلکہ ہر ہر جگہ ہر ہر شخص کے سامنے پیش کرنے ہیں۔
جبکہ آپکو پورا پورا حق حاصل ہے کہ ہر ہر جگہ ہر ہر شخص کے سامنے میرے دلائل کا رد دلیل سے کریں۔
مگر یہاں ہو یہ رہا ہے کہ میرے سوالات کے جواب تو دیے نہیں جاتے ہیں، بلکہ موضوع کو چھوڑ کر میری ذات پر بہتان تراشیاں شروع ہو جاتی ہیں۔
چنانچہ کنیز باندی سے زنا بالجبر اور دیگر مظالم کا واحد جواب اور دلیل یہ آتی ہے کہ میں چونکہ مذہب کو چیلنج کر رہی ہوں چنانچہ میری بات نہ سنی جائے۔
اگر قرآن میں نہیں تو سب قصے کہانیاں ہیں