بن بیاہی ماں بچے کی سرپرست ہو سکتی ہے (India)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پہلا: ہمارا کام پیغام کو فقط پہنچا دینا ہے، منوانا نہیں۔

دوسرا: دلیل پیش کرو اگر تم سچوں میں سے ہو۔

مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کنیز باندی سے سیکس بالجبر کے حوالے سے کسی نے کوئی دلیل کے ساتھ جواب پیش کیا ہو۔ اور اگر کیا بھی ہے تب بھی بحٖث میں جمود نہیں۔ مجھے اپنے دلائل فقط آپکے سامنے پیش نہیں کرنے، بلکہ ہر ہر جگہ ہر ہر شخص کے سامنے پیش کرنے ہیں۔
جبکہ آپکو پورا پورا حق حاصل ہے کہ ہر ہر جگہ ہر ہر شخص کے سامنے میرے دلائل کا رد دلیل سے کریں۔

مگر یہاں ہو یہ رہا ہے کہ میرے سوالات کے جواب تو دیے نہیں جاتے ہیں، بلکہ موضوع کو چھوڑ کر میری ذات پر بہتان تراشیاں شروع ہو جاتی ہیں۔
چنانچہ کنیز باندی سے زنا بالجبر اور دیگر مظالم کا واحد جواب اور دلیل یہ آتی ہے کہ میں چونکہ مذہب کو چیلنج کر رہی ہوں چنانچہ میری بات نہ سنی جائے۔

اگر قرآن میں نہیں تو سب قصے کہانیاں ہیں
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
و
میں یہاں کسی اور طرح سوچتی ہوں ..میرا یہ ماننا ہے کہ میرا رب جو سب کا رب ہے ..وہ صرف مردوں کا نہیں ہو سکتا ..میں اس کے انصاف سے یہ توقع نہیں کرتی کہ اس نے عورت کو ایک حقیر مخلوق کے طور پر پیدا کیا ہو گا ..میں اپنے آپ کو عقل میں کسی مرد سے کم نہیں پاتی ..بلکہ بہت سوں سے بہتر ہوں ..یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ میرا رب مجھے عقل ،سمجھ اور شعور ایک جیسا دے ..لیکن سلوک مجھ سے جانوروں سے بھی بد تر کرے ..یہ اس کے انصاف کے خلاف ہے ..
دو باتیں ہیں یا تو لوگ قرآن صحیح سمجھ نہیں پائے ..یا قرآن میں ایسا کچھ ہے ہی نہیں ..جتنا مجھے معلوم ہے لونڈیوں سے نکاح کا کہا گیا ہے ..جس زنا کی سزا اتنی سخت رکھی ہو اور اسے بڑے گناہوں میں شامل کیا ہو ..اس کی دوسرے سانس میں اجازت بھی دی ہو ..عقل تسلیم نہیں کرتی .
یہ سب دیکھتے ہوئے میں کچھ زیادہ حدیثوں پر یقین نہیں رکھتی ..کیونکہ جب میں حدیث دیکھتی ہوں تو وہ قرآن کی تعلیم سے صریح ٹکراتی ہیں ..میرے لئے قرآن اول اور قرآن آخر ..اب لوگ کہیں گے .قرآن میں نماز کا طریقہ نہیں ،وظو کا طریقہ نہیں ..میں ان چھوٹی باتوں کی وجہ سے حدیث کو قرآن پر فوقیت نہیں دے سکتی ..اب تک صحیح بخاری میں جو کچھ پڑھا ہے ..قرآن کے پیغام سے الگ ہے
میرے لئے یہ ہی کافی ہے کہ اس نے مجھے مسلمان پیدا کیا ..اور میرا حساب میرے اعمال کی بنا پر ہو گا ..عورت ہونے کی بنا پر نہیں
احادیث کے معاملے میں آپ کی رائے سے متفق نہیں،مگرآپ کے پاس یقینا وہ ٹول دستیاب ہے جس سے آپ ہر وسوسے کو دور کر سکتے ہو۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
و
آپ کے پاس یقینا وہ ٹول دستیاب ہے جس سے آپ ہر وسوسے کو دور کر سکتے ہو۔

مجھے الله پر یر اس کی کتاب پر زرہ بھر شک نہیں ..بس اس کے علاوہ ہر چیز سے مکمل پرہیز ..اسی میں میری فلاح ہے
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)

جنکو بھی یہاں مذہب اسلام سے یا اسکے عالم گیر اصولوں سے کوئی مسلہ ہے
وہ عیسائیت کو قبول کر لیں اور باقی زندگی کسی چرچ میں گزار لیں
میں تو یہی کہ سکتا ہوں
کسی کو یہاں چار گواہوں کا مسلہ ہے کسی کو عورت کی آدھی گواہی کا
اس میں اتنا پریشانی کی کیا ضرورت ؟چھوڑ دیں جو پسند ہے اسکو اپنا لیں

sorry but that's quite an extreme statement...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

مسئلہ میرا نہیں بلکہ آپ لوگوں کا ہے۔

منافق یہ تمہارا بھی مسئلہ ہے. تمہارے ہیرو کے ارد گرد برقع پوش خواتین جمع ہوتی ہیں کبھی اس سے پوچھنا انھے وٹامن ڈی حاصل کرنے کا حق کیوں نہیں ہے

ابھی تک تم یہ بھی نہیں بتا سکیں کے تمھارے چہیتے ایران کا اسلام تمہاری اپنی شریعت کے مطابق پورا بھی ہے یا نہیں

یہاں چیاؤں پیاؤن کرتی رہتی ہو اپنے مسلک والوں کا شہتیر تمہیں نظر نہیں آتا
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
sorry but that's quite an extreme statement...

اس کی ایک خاص وجہ ہے
جنکو اسلام نہیں پسند وہ چھوڑ دیں کوئی زبردستی تو اسلام میں نہیں ہے
اگر حقوق کسی کو عیسیٰیت یا پھر یہودیت میں ملتے ہیں تو اسکو قبول کرنا چائیے
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

اس کی ایک خاص وجہ ہے
جنکو اسلام نہیں پسند وہ چھوڑ دیں کوئی زبردستی تو اسلام میں نہیں ہے
اگر حقوق کسی کو عیسیٰیت یا پھر یہودیت میں ملتے ہیں تو اسکو قبول کرنا چائیے

شکریہ ڈیموکریٹک صاحب
مسائل کئی تہہ رکھتے ہیں۔
اولاً مخاطب صرف آپ ہی نہیں، بلکہ بہت سے دوسرے لوگ بھی ہیں جو کہ یقیناً سرے سے یہ حق دینے کے قائل ہی نہیں جو کہ آپ نے اوپر بیان کیا ہے۔ اور یقینی طور پر سوال صرف مذہب اسلام پر نہیں، بلکہ عیسائیت و یہودیت میں بھی تقریباً بعینہ وہی اعتراضات اٹھ رہے ہیں جو کہ دین اسلام پر قائم ہیں۔ انہوں نے بھی غلامی کا خاتمہ نہیں کیا، یہاں بھی جو قصے کہانیاں بائبل وغیرہ میں درج ہیں، انہیں آج سائنس دلیل سے چیلنج کر رہی ہے۔

دوم: ہماری طرف سے بھی ہرگز کوئی "جبر" نہیں ہے کہ آپ دین اسلام کو چھوڑ دیں۔
بلکہ بحث کی بنیاد سرے سے مذہب چھوڑنے یا اپنانے کی نہیں ہے، بلکہ بنیاد یہ ہے کہ مذہب اور انسانیت میں زبردست ٹکراؤ نظر آ رہا ہے۔۔۔۔ مذہب اور سائنس (لنک) میں زبردست تضاد نظر آ رہا ہے ۔۔۔ ان تضادات کو کیسے دور کیا جائے؟

نیز جب آپ کہتے ہیں کہ دین میں جبر نہیں ، تو اسکا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ دین کے حوالے سے جتنے بھی سوالات اٹھ رہے ہیں، ان پر پوری آزادی کے ساتھ بحث و مباحثہ اور تنقید کی جا سکے۔
اور سٹینڈرڈ صرف یہ 2 ہونے چاہیے ہیں کہ(1) دلیل لاؤ اگر تم سچوں میں سے ہو (2) اور ذمہ داری فقط پیغام کو دلیل سے پہنچانا ہے، منوانا نہیں۔

مہوش باجی ...مجھے نہیں پتا
لیکن آپ خدا کا لئے سیکس بلجبر اور زنا بلجبر کی رٹ لگان
ا ہر تھریڈ پر چھوڑ دیں
آپ اچھی خاصی پڑھی لکھی ہیں کیا آپ کو پورا اسلام میں یہی چیزیں نظر آتی ہیں
پچھلے ایک مہینے سے آپ کی گاڑی باندیوں پر رکی ہوئی ہے
جب اسلام ایک یونیورسل مذہب ہے تو لازمان ان چیزوں کا جواب ہوں گے لیکن ہمارے پاس نہیں ہیں کیونکہ میرا یہ سبجیکٹ ہی نہیں
مینے عورتوں کی گواہی اور انکے حقوق کے بارے پڑھنے کی کوشش کی ہے حقیقت ہے
وہ پڑھ کر مجھے کافی کچھ سمج آ چکا ہے جسکو پہلے میں بھی دیکھتا تھا اور سوچتا تھا
اور وہ عورت ذات کے لئے کافی حوصلہ افزاہ ہے
آپ اپنا زاویہ نگاہ بدلنے کی کوشش کریں لیکن جیسے پہلے کہا اگر اسلام پر آپ کا یقین نہیں اور آپ کو ظالم لگتا ہے تو سب کے پاس آپشن کھلے پڑے ہیں
آخری بات یہ مجھے کسی کہ بھی کے فقہ یا فرقہ سے کوئی لینا دینا نہیں لہٰذا میری اس پوسٹ کو بلکل اس تناظر میں مت لیں

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
منافق یہ تمہارا بھی مسئلہ ہے. تمہارے ہیرو کے ارد گرد برقع پوش خواتین جمع ہوتی ہیں کبھی اس سے پوچھنا انھے وٹامن ڈی حاصل کرنے کا حق کیوں نہیں ہے

ابھی تک تم یہ بھی نہیں بتا سکیں کے تمھارے چہیتے ایران کا اسلام تمہاری اپنی شریعت کے مطابق پورا بھی ہے یا نہیں

یہاں چیاؤں پیاؤن کرتی رہتی ہو اپنے مسلک والوں کا شہتیر تمہیں نظر نہیں آتا

میں اس حوالے سے کئی بار تو آپ کو جواب دے چکی ہوں، مگر آپ ہر بار وہی پرانا اعتراض دہرا رہے ہیں۔

جب میں مذہب پر اعتراض کر رہی ہوں، تو اس میں کسی مسلک کی تفریق نہیں، بلکہ یہ بنیاد پر اعتراض ہے۔ کنیز باندی کا مسئلہ شیعہ سنی مسئلہ نہیں، بلکہ یہ اسلام کا مسئلہ ہے جسکا جواب دینا مسلک کی تفریق کے بغیر ہر شیعہ اور سنی پر فرض ہے۔

جب میں سائنس کے حوالے سے اعتراض کر رہی ہوں کہ جہاں ایک طرف مذہب کہہ رہا ہے کہ ہم صرف آدم کی اولاد ہیں، جبکہ ماڈرن سائنس بتلا رہی ہے کہ ہمارے ڈی این اے میں 4 فیصد تک نیندرتھال کے جنینز بھی شامل ہیں، تو پھر یہ شیعہ سنی کی بحث نہیں، بلکہ مذہب کی اساس پر بحث ہے۔

میں ایران کے حامی حضرات سے سوال کرتی ہوں کہ ایران میں غیر مسلم خواتین پر حجاب کیوں واجب کیا گیا ہے جبکہ اسلام کی 1400 سالہ تاریخ میں تو سرے سے کنیز باندی اور غیر مسلم عورت کے لیے حجاب تھا ہی نہیں، تو آج تک تو وہ حضرات کبھی میرے سوالات کا جواب دے نہیں سکے، بلکہ انکی حالت بھی بعینہ وہی ہوتی ہے جو کہ یہاں پر موجود حضرات کی ہے ۔۔۔۔ یعنی اصل موضوع اور اصل سوال کو چھوڑ کر وہ مجھے اور میری ذات کو کوسنا شروع کر دیتے ہیں۔

اور ایران میں بہائی حضرات کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو کہ پاکستان میں احمدی حضرات کے ساتھ ہوتا ہے۔ یہ کونسی اور کہاں کی انسانیت ہے جہاں جبر کے ساتھ مذہب کو جاری کر دیا جائے؟

ایران میں بھی مرتد کے نام پر قتل کی سزا ہے۔ یہ کونسی انسانیت ہے؟

احمدی نجاد میرا ہیرو نہیں، بلکہ اسکی شخصیت کا ایک پہلو میرے آئیڈیلز میں سے ہے اور وہ ہے "سادگی"۔ مگر یہ چیز فقط احمدی نجاد تک محدود نہیں بلکہ میرے نزدیک احمدی نجاد سے کہیں بڑا ہیرو تو "مہاتما بدھا" ہیں جنہوں نے نہ صرف یہ کہ سادہ زندگی گذاری بلکہ انسانیت کے حوالے سے انکی تعلیمات نے پوری دنیا کو متاثر کیا اور حتیٰ کہ وہ شائد پہلے شخص ہیں جنہوں نے غلامی کے خلاف "عملی" اقدامات کیے۔

باقی مجھے علم ہے کہ آپکے اعتراضات اور الزامات کبھی ختم ہونے والے نہیں ہیں۔ موضوع ہمیشہ سے مذہب اور انسانیت کا ٹکراؤ رہا ہے، مگر آپ کا ہدف کبھی موضوع نہیں ہوتا بلکہ میری ذات ہوتی ہے۔

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

مہوش باجی ...مجھے نہیں پتا
لیکن آپ خدا کا لئے سیکس بلجبر اور زنا بلجبر کی رٹ لگان
ا ہر تھریڈ پر چھوڑ دیں
آپ اچھی خاصی پڑھی لکھی ہیں کیا آپ کو پورا اسلام میں یہی چیزیں نظر آتی ہیں
پچھلے ایک مہینے سے آپ کی گاڑی باندیوں پر رکی ہوئی ہے
جب اسلام ایک یونیورسل مذہب ہے تو لازمان ان چیزوں کا جواب ہوں گے لیکن ہمارے پاس نہیں ہیں کیونکہ میرا یہ سبجیکٹ ہی نہیں
مینے عورتوں کی گواہی اور انکے حقوق کے بارے پڑھنے کی کوشش کی ہے حقیقت ہے
وہ پڑھ کر مجھے کافی کچھ سمج آ چکا ہے جسکو پہلے میں بھی دیکھتا تھا اور سوچتا تھا
اور وہ عورت ذات کے لئے کافی حوصلہ افزاہ ہے
آپ اپنا زاویہ نگاہ بدلنے کی کوشش کریں لیکن جیسے پہلے کہا اگر اسلام پر آپ کا یقین نہیں اور آپ کو ظالم لگتا ہے تو سب کے پاس آپشن کھلے پڑے ہیں
آخری بات یہ مجھے کسی کہ بھی کے فقہ یا فرقہ سے کوئی لینا دینا نہیں لہٰذا میری اس پوسٹ کو بلکل اس تناظر میں مت لیں

ڈیموکریٹک بھائی جی

مہوش جی سے زنا با الجبر کا ذکر چھڑانا کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے

ابھی آپ لکھ دیں کہ قائد اعظم رحمت الله علیہ نے مغربی پاکستان میں قومی پرچم لہرانے کا شرف مولانا شبیر احمد عثمانی رحمت الله علیہ اور مشرقی پاکستان میں قومی پرچم لہرانے کا شرف مولانا ظفر احمد عثمانی رحمت الله علیہ کو بخشا تھا تو

مہوش جی کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی، انکا سارا لبرلزم دھواں بن کر اڑ جائے گا اور اندر سے فرقہ پرستی کا جن نمودار ہوگا. وہ زنا با الجبر کا ذکر بھول کر مولانا شبیر احمد عثمانی رحمت الله علیہ اور مولانا ظفر احمد عثمانی رحمت الله علیہ کے پیچھے ہاتھ منہ دھو کر پڑ جائیں گی

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
مہوش باجی ...مجھے نہیں پتا
لیکن آپ خدا کا لئے سیکس بلجبر اور زنا بلجبر کی رٹ لگان
ا ہر تھریڈ پر چھوڑ دیں
آپ اچھی خاصی پڑھی لکھی ہیں کیا آپ کو پورا اسلام میں یہی چیزیں نظر آتی ہیں
پچھلے ایک مہینے سے آپ کی گاڑی باندیوں پر رکی ہوئی ہے
جب اسلام ایک یونیورسل مذہب ہے تو لازمان ان چیزوں کا جواب ہوں گے لیکن ہمارے پاس نہیں ہیں کیونکہ میرا یہ سبجیکٹ ہی نہیں
مینے عورتوں کی گواہی اور انکے حقوق کے بارے پڑھنے کی کوشش کی ہے حقیقت ہے
وہ پڑھ کر مجھے کافی کچھ سمج آ چکا ہے جسکو پہلے میں بھی دیکھتا تھا اور سوچتا تھا
اور وہ عورت ذات کے لئے کافی حوصلہ افزاہ ہے
آپ اپنا زاویہ نگاہ بدلنے کی کوشش کریں لیکن جیسے پہلے کہا اگر اسلام پر آپ کا یقین نہیں اور آپ کو ظالم لگتا ہے تو سب کے پاس آپشن کھلے پڑے ہیں
آخری بات یہ مجھے کسی کہ بھی کے فقہ یا فرقہ سے کوئی لینا دینا نہیں لہٰذا میری اس پوسٹ کو بلکل اس تناظر میں مت لیں

ڈیموکریٹک صاحب ۔۔۔۔ مجھے آپ سے کم ہی کم شکوے ہیں اور میرے اصل مخاطب بھی آپ نہیں ہیں بلکہ ایک دوسرا طبقہ ہے۔ لیکن کیا یہ چیز کچھ "غیر ڈیموکریٹک" نہیں ہو گی اگر مجھ پر انسانیت اور غلامی کے حوالے سے آواز اٹھانے پر پابندی لگائی جائے؟

ہو سکتا ہے کہ مذہب کے پاس عورت کی آدھی گواہی کے حوالے سے کوئی دلیل ہو، مگر اس سے کنیز باندی سے سیکس بالجبر کے سوال کا جواب نہیں ملتا، بلکہ غلاموں اور کنیز باندیوں کے حوالے سے جتنے سوالات قائم ہیں، انکا براہ راست جواب آنا چاہیے، مگر وہ نہیں آتا۔ ۔۔۔ (نیز کیا آپ کو علم ہے کہ اسلام میں غلام اور کنیز باندی کی گواہی سرے سے قابل قبول ہی نہیں؟ اور عورت کی آدھی گواہی کے متعلق میں بھی تفصیل سے پڑھ چکی ہوں، اس پر غور و فکر کر چکی ہوں اور میرے ذہن میں سوالات و اعتراضات ہیں، مگر یہ بحث کسی اور وقت کے لیے اٹھا رکھتے ہیں)۔

تیسری چیز یہ ہے کہ آپ نے کہا ہے کہ مذہب "عالمگیر" ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ جب ہم مسند انصاف پر بیٹھتے ہیں، اور ہمیں بذاتِ خود مذہب کا تنقیدی جائزہ لینا ہوتا ہے، تو پھر ہم پہلے سے یہ تسلیم کر کے نہیں چل سکتے کہ مذہب "عالمگیر" ہے اور ہمیں ہر حال میں مذہب کی ناموس کے لیے کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈنا ہے۔
یہ رویہ درست نہیں۔ بلکہ مذہب کی عالمگیریت اس وقت ثابت ہو گی جب بالکل منصفانہ طریقے سے مذہب پر تنقید و اعتراضات کا موازنہ مذہب کی طرف سے دیے گئے جوابات کے ساتھ کیا جائے۔

desicad

Chief Minister (5k+ posts)
Buddham Sharanam Gachchaami!!!!!!!!!!!

میں اس حوالے سے کئی بار تو آپ کو جواب دے چکی ہوں، مگر آپ ہر بار وہی پرانا اعتراض دہرا رہے ہیں۔

جب میں مذہب پر اعتراض کر رہی ہوں، تو اس میں کسی مسلک کی تفریق نہیں، بلکہ یہ بنیاد پر اعتراض ہے۔ کنیز باندی کا مسئلہ شیعہ سنی مسئلہ نہیں، بلکہ یہ اسلام کا مسئلہ ہے جسکا جواب دینا مسلک کی تفریق کے بغیر ہر شیعہ اور سنی پر فرض ہے۔

جب میں سائنس کے حوالے سے اعتراض کر رہی ہوں کہ جہاں ایک طرف مذہب کہہ رہا ہے کہ ہم صرف آدم کی اولاد ہیں، جبکہ ماڈرن سائنس بتلا رہی ہے کہ ہمارے ڈی این اے میں 4 فیصد تک نیندرتھال کے جنینز بھی شامل ہیں، تو پھر یہ شیعہ سنی کی بحث نہیں، بلکہ مذہب کی اساس پر بحث ہے۔

میں ایران کے حامی حضرات سے سوال کرتی ہوں کہ ایران میں غیر مسلم خواتین پر حجاب کیوں واجب کیا گیا ہے جبکہ اسلام کی 1400 سالہ تاریخ میں تو سرے سے کنیز باندی اور غیر مسلم عورت کے لیے حجاب تھا ہی نہیں، تو آج تک تو وہ حضرات کبھی میرے سوالات کا جواب دے نہیں سکے، بلکہ انکی حالت بھی بعینہ وہی ہوتی ہے جو کہ یہاں پر موجود حضرات کی ہے ۔۔۔۔ یعنی اصل موضوع اور اصل سوال کو چھوڑ کر وہ مجھے اور میری ذات کو کوسنا شروع کر دیتے ہیں۔

اور ایران میں بہائی حضرات کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو کہ پاکستان میں احمدی حضرات کے ساتھ ہوتا ہے۔ یہ کونسی اور کہاں کی انسانیت ہے جہاں جبر کے ساتھ مذہب کو جاری کر دیا جائے؟

ایران میں بھی مرتد کے نام پر قتل کی سزا ہے۔ یہ کونسی انسانیت ہے؟

احمدی نجاد میرا ہیرو نہیں، بلکہ اسکی شخصیت کا ایک پہلو میرے آئیڈیلز میں سے ہے اور وہ ہے "سادگی"۔ مگر یہ چیز فقط احمدی نجاد تک محدود نہیں بلکہ میرے نزدیک احمدی نجاد سے کہیں بڑا ہیرو تو "مہاتما بدھا" ہیں جنہوں نے نہ صرف یہ کہ سادہ زندگی گذاری بلکہ انسانیت کے حوالے سے انکی تعلیمات نے پوری دنیا کو متاثر کیا اور حتیٰ کہ وہ شائد پہلے شخص ہیں جنہوں نے غلامی کے خلاف "عملی" اقدامات کیے۔

باقی مجھے علم ہے کہ آپکے اعتراضات اور الزامات کبھی ختم ہونے والے نہیں ہیں۔ موضوع ہمیشہ سے مذہب اور انسانیت کا ٹکراؤ رہا ہے، مگر آپ کا ہدف کبھی موضوع نہیں ہوتا بلکہ میری ذات ہوتی ہے۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Buddham Sharanam Gachchaami!!!!!!!!!!!

When it is said 'Buddham Saranam Gachaami'- Buddham here means the supreme intellect within you which leads you with discrimination of right and wrong. Right- that makes your life noble and happy leading one to the state of Bliss. This aspect also embodies all the factors that makes others -the entire animate and inanimate world happy.Live harmoniously and let others live
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
و
احادیث کے معاملے میں آپ کی رائے سے متفق نہیں،مگرآپ کے پاس یقینا وہ ٹول دستیاب ہے جس سے آپ ہر وسوسے کو دور کر سکتے ہو۔

احادیث کے بارے میں میری رائے سے متفق نہ ہونے کی وجہ ..؟؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

میں اس حوالے سے کئی بار تو آپ کو جواب دے چکی ہوں، مگر آپ ہر بار وہی پرانا اعتراض دہرا رہے ہیں۔

حواب کم اور منافق کا اظہار زیادہ کر چکی ہے. توجہ دلائی جائے تو گونگلوں سے مٹی جھاڑ دیتی ہو. لیکن کبھی اپنے ہیرو کے منہ پر جوتا نہیں مارا کے وہ خواتین کو وٹامن ڈی حاصل کرنے سے کیوں روکتا ہے جبکہ دوسرے مسالک کے پیچھے ڈنڈا لے کر دوڑتی رہتی ہو. کسی بھی معاملے میں انقلابیوں کا دفاع فرض اولین ہے. یاد کرایا جائے تو وہی کھیسے پیٹے جملے دھرا دیتی ہو

تمہارا کیا اعتبار تمہارا ہیرو اسرائیل فتح کرلے تو تم اس کی گود میں چڑھ بیٹھوں اور اسرائیلی خواتین کو لونڈی بنانا جائز قرار دے دو اور ہم مسلک خواتین کو وٹامن ڈی سے محروم رکھنے کے بہانے ڈھونڈھ لو

اعتراض اور الزامات کی منافقت تمہارا شیوا ہے. تم ہی صفحے کالے کرتی رہتی ہو. دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت. پہلے اپنے گھر کی خبر لو پھر دسروں پر اعتراض کرو
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
احادیث کے بارے میں میری رائے سے متفق نہ ہونے کی وجہ ..؟؟؟

نادان جی - میں متفق ہوں

پہلی بات تو یہ ہے کہ یہاں کسی بندے کو دو دن بعد کوئی بات پوری طرح یاد نہیں رہتی ہے اور

دوسری بات یہ ہے کہ جب تین چار جملوں پر مشتمل کوئی پیغام کسی کو دیا جائے اور اسے کہا جائے کہ یہ پیغام ہو بہو اپنے سے اگلے بندے کو بتا دیں تو چوتھے پانچویں بندے تک پہنچتے پہنچتے پیغام بالکل ہی بدل چکا ہوگا

ان دونوں باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کیسے یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی وفات کے دو اڑھائی سو سال بعد اکٹھی کی جانے والی احادیث بالکل درست ہیں؟

قران پاک سپریم ہے اور جو احادیث قران پاک سے مطابقت رکھتی ہیں انہیں قبول کر لیں اور جو قران سے متصادم ہیں انہیں مسترد کر دیں

سیدھا سا اصول ہے

Last edited:

شکریہ باوا جی ...یہ ہی میرا اصول ہے ..پیمانہ قرآن ہے ..اس کی تعلیم سے متصادم ہر حدیث نا قابل قبول ہے ..میں سنی سنائی بات نہیں کرتی ..میں نے ایسی احادیث صحیح بخاری میں پڑھی ہیں جو صریح توہین رسالت میں آتی ہیں .اس کی رو سے مجھے اپنا نبی الله کا گستاخ،اور نا فرمان نظر آتا ہے ...جس کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ..قرآن کہتا ہے کہ میرا یہ نبی اپنی مرضی سے نہ کچھ کہتا ہے نہ کرتا ہے ..حدیث میں نبی من مانی کرتا نظر آتا ہے ..میرا اپنا خیال یہ ہے کہ یا تو لوگوں نے صحیح بخاری پڑھی ہی نہیں ہے اسے بھی قرآن کی طرح طاق میں سجایا ہوا ہے .اور جس نے پڑھی بھی ہے وہ ایک ہی بات کہتا ہے کہ میں نہیں جانتی ،،شیخ بتائے گا اس کے اندر چھپا مطلب ،،ایسے لوگوں کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے جو صحیح بخاری کو صحیح ثابت کرنے کے لئے میرے نبی کو غلط ثابت کرتے ہیں .

پس نوٹ .....اگر کسی کو میری اس رائے سے اختلاف ہو تو اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا نکتہ نظر بیان کر سکتا ہے .
 
Back
Top