بن بیاہی ماں بچے کی سرپرست ہو سکتی ہے (India)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
فطرت نے ہر شخص کے فطرت میں ضمیر کو ودیعت کیا ہے۔ آپ کو اسی ضمیر کے سپرد کیا۔

چند باتیں اور آپکے ضمیر کے لیے۔۔۔۔۔

کیا آپ کو علم ہے کہ مذہب کے مطابق اگر کسی مرد کی زنا سے اولاد ہو جاتی ہے تو وہ کبھی بھی اپنی اولاد کو اپنا نام و نسب نہیں دے سکتا؟ ا اس پر اپنے بچے کی کفالت کی ہرگز کوئی ذمہ داری نہیں۔

سوال :۔
یہاں تک تو بہت سے لوگ مذہب کی ناموس کی خاطر اپنے ضمیر کو تھپک تھپک کر سلانے میں کامیاب ہو جائیں گے، اور مذہب کے دفاع کے لیے کوئی نہ کوئی بہانہ گھڑ ہی لیں گے۔

لیکن اگر مذہب یہ کہے کہ ایسے زنا سے پی

پیدا ہونے والے بچے یا بچی کا کیا قصور ہے کہ وہ اپنے باپ کی شفقت، باپ کے فطرتی پیار سے محروم کیا جا رہا ہے؟
پیدا ہونے والے بچے یا بچی کا کیا قصور ہے کہ اسکو اسکے باپ کے نام و نسب اور حتیٰ کہ ترکے سے محروم کیا جا رہا ہے؟
دا ہونے والی بیٹی سے باپ کا نکاح جائز ہے کیونکہ انکے مابین نسب نہیں، تو کیا اس پر لوگوں کا ضمیر جاگے گا یا پھر اس پر بھی وہ مذہب کی ناموس کی خاطر ضمیر کو سلانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں؟

مہوش جی

آپ تو غصہ کر گئی ہیں

آپکے پاس یہی ایک تحریر ہے جو آپ بلا سوچے سمجھے ہر تھریڈ پر پوسٹ کر دیتی ہیں

یاد ہے آپکو کہ ایک بار جب میری اور سمیع بھائی کی جمہوریت اور آمریت پر بحث ہو رہی تھی تو آپ نے اچانک بیچ میں آ کر میرے کومنٹس قوٹ کرکے یہی زنابا الجبر والی چول پوسٹ کر دی تھی اور پھر جب میں نے آپ سے پوچھ کہ کہ کیا یہ کومنٹس واقعی آپ نے مجھے ہی کیے ہیں تو اپنی غلطی کا احساس ہونے پر معزرت کی تھی

بندہ اور تھریڈ دیکھکر چولیں مارا کریں ورنہ پھر اسی طرح شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے جسے آپکو پہلے اٹھانا پڑی تھی

jimz84

Senator (1k+ posts)

بلا شک و شبہ یہ "لازمی" قانون ہے جو کہ سب سے پہلی لائن میں پیدا ہونے والے بچوں کی حفاظت کا ضامن ہے۔

وگرنہ اس قانون کے بغیر زیادہ ڈر اس چیز کا ہے کہ مائیں ایسے بچوں کی پیدائش ہی نہیں چاہیں گی اور انہیں پیدا ہونے سے پہلے ہی مختلف طریقوں سے مار ڈالا جائے گا، یا پھر انکی پیدائش کے بعد اسے کسی یتیم خانے کے سامنے ٹوکری میں رکھا جاتا رہے گا۔

اسلامی ریاستوں میں عورت کی اس حوالے سے بری حالت ہے

حتیٰ کہ اسلامی ممالک میں بھی ایسے غیر قانونی آپریشن ہوتے ہیں اور بڑی تعداد میں ہوتے ہیں اور ہر ہر صورت "لازمی" طور پر بچے کو پیدائش سے پہلے ہیں قتل کر دیا جاتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اسلامی ریاست میں بچے کی پیدائش کا مطلب ہے انتہائی سخت "سزا"، جو قانون بھی دیتا ہے اور معاشرہ بھی، چاہے اس میں عورت کا قصور نہ بھی ہو۔

اسلامی ریاستوں میں عورت بہت سے کیسز میں 2 پاٹوں میں پس رہی ہے۔

پاکستان میں بہت سی لڑکیوں کی شادیاں 30 سال تک بھی نہیں ہو پاتی کیونکہ جہیز اور دیگر مسائل ایسے آن پڑے ہیں کہ بس اللہ کی پناہ۔

بہت سے کیسز زنا بالرضا نہیں ہوتے، بلکہ زنا بالجبر سے لے کر زنا بالمجبوری بھی ہوتے ہیں۔

لیکن زنا بالجبر میں بھی اسلامی ریاست عورت سے ہی 4 عینی گواہ طلب کر رہی ہوتی ہے جو کہ سب سے زیادہ پاگل پن والی بات ہے۔ اور اگر وہ یہ عینی گواہ نہ لا سکے تو الٹا اس عورت پر ہی حد قائم کر دی جاتی ہے۔
چنانچہ اسلامی ریاست میں تو عورت کو ایسے حالات میں حاملہ ہو جانے کے بعد ہر ہر صورت میں آپریشن کے ذریعے بچہ ضائع کروانا ہوتا ہے۔
افسوس کہ ہمارے مذہب کے نام پر اندھے حضرات پھر بھی ان مسائل کو نہیں دیکھ سکتے۔

اسلامی شریعت کا عجیب و غریب قانون

ایک چیز اور یہ کہ اسلامی شریعت میں مرد کو اجازت ہے کہ کنیز باندی سے پیدا ہونے والے اپنے ہی بچے یا بچی کے نسب کا انکار کر دے۔ ایسی صورت میں یہ بچہ یا بچی اپنے ہی باپ کے غلام اور کنیز باندی بن جاتے ہیں جنہیں وہ اگے نئے آقا کو بیچ سکتا ہے۔

مسلمان علماء غلامی کے حوالے سے ڈینگ مار رہے ہوتے ہیں کہ اسلام نے کہا ہے کہ کنیز باندی اگر آپکے بچے کی ماں بن جائے تو وہ ام ولد ہو جاتی ہے جسکے بعد اسے آگے نہیں بیچا جا سکتا۔

مگر یہ برین واش کرنے والے مسلمان علماء عوام کو یہ نہیں بتا رہے ہوتے کہ یہ مرد کی مرضی ہوتی ہے کہ وہ بچے یا بچی کے نسب کا اقرار کرے یا انکار کرے۔ اگر وہ انکار کر دیتا ہے تو پھر وہ کنیز باندی ام ولد بھی نہیں بنتی اور مرد آگے اسے نئے آقا کو سیکس بالجبر کے لیے فروخت کر سکتا ہے، یا پھر اپنے بھائی کے حوالے کر سکتا ہے کہ وہ بھی اس کنیز باندی سے سیکس بالجبر کر کے اپنی شہوت پوری کرے۔

یہ ایسا گھناؤنا قانون ہے جس پر انسانیت چیخ اٹھتی ہے۔ ۔۔۔۔ مگر مذہب کے نام پر ہم لوگوں نے جو افیون لے رکھی ہے، اسکے بعد اس ظلم پر چیخ اٹھنے کی بجائے مسلمانیت دکھاتے ہوئے شریعت کے نام پر اس چیز کا دفاع ہو رہا ہوتا ہے۔

چنانچہ انڈین سپریم کورٹ کے اس قانون کے خلاف غلط شور مچانے کی بجائے بہت بہتر ہو گا کہ مسلمان پہلے اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھیں۔

muje to altaf bhai k sath b aisa hi lagta ha...bechara dhar badhar ki thokren khata hoa Uk ponch gia..agr us ka koi baap hota to use pana de deta...:)
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ....جو بھی مہوش نے کہا ہے ..اور جیسے کہ سننتے ہیں کہ اسلام یہ ہی کہتا ہے ،،،تو فی میل ہونے کے ناتے دماغ کی ساری کھڑکیاں مذھب کے نام پر بند کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہتا ..یہ تکلیف آپ نہیں سمھیں گے

نادان جی

مجھے ان باتوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے. ان معاملات کی حقیقت کوئی عالم دیں ہی بتا سکتا ہے

میرے کومنٹس کا ایک پس منظر تھا جو میں نے اوپر مہوش جی کو اپنے کومنٹس میں تحریر کر دیا ہے

مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ مہوش جی کو زنا با الجبر کے ٹاپک سے اتنی رغبت کیوں ہے؟ میں انہیں ہر تھریڈ پر یہی تحریر پوسٹ کرتے دیکھتا ہوں

Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

نادان جی

مجھے ان باتوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے. ان معاملات کی حقیقت کوئی عالم دیں ہی بتا سکتا ہے

میرے کومنٹس کا ایک پس منظر تھا جو میں نے اوپر مہوش جی کو اپنے کومنٹس میں تحریر کر دیا ہے

مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ مہوش جی کو زنا با الجبر سے اتنی رغبت کیوں ہے؟ میں انہیں ہر تھریڈ پر یہی تحریر پوسٹ کرتے دیکھتا ہوں

مجھے نہیں پتا کہ آپ پسِ منظر سے کیا مراد لے رہے ہیں۔

میرے نزدیک تو فقط ایک ہی پسِ منظر مدِ نظر ہے، اور وہ ہے عورتوں کو ظلم سے بچانا، مذہب کے نام پر ایسا اندھا و بہرا نہ بن جانا کہ انسانیت کی سسکتی چیخچیں سننا بند ہو جائیں۔

اور عالم دین کے نام پر بھی فرار کی راہ مشکل ہے کہ اس پر 1400 سال سے اجماع امت ہے کہ کنیز باندیوں سے سیکس بالجبر حلال ہے اور شہوت پوری ہو جانے پر آپ اپنے کنیز باندی کو سیکس بالجبر کے لیے اپنے بھائی کے سپرد کر دیں، یا پھر نئے آقا کو بیچ دیں۔ ۔۔۔ کیا آپ کو نظر نہیں آتا کہ یہاں بے تحاشہ لوگ موجود ہیں جو خود کو اسلام کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں، لیکن ان تمام تھریڈز میں جہاں میں انہیں چیلنج کر رہی ہوتی ہوں، وہاں کہیں بھی ان میں سے کسی ایک نےایک مرتبہ بھی میرے ایک بھی سوال کا جواب نہیں دیا ہے، ایک بھی چیلنج قبول نہیں کیا ہے؟

میرے پاس اور کیا راستہ ہے کہ میں سوئے ہوئے ضمیر کو جھنجھوڑ کر بیدار کر سکوں؟
مذہب کے ٹھیکیداروں کو بہت اچھی طرح سے علم ہے کہ جو کچھ میں کہہ رہی ہوں، وہ درست ہے۔ انکا مسئلہ عالم دین کا نہیں ہے، بلکہ انکا مسئلہ یہ ہے کہ مذہب کی ناموس کی خاطر انہوں نے اپنے ضمیروں کو سلا رکھا ہے۔

صدقے جاواں تیری معصومیت تے

:)

جب ایک ہی کومنٹس بلا مقصد اور بلا جواز اتنے سارے لوگوں کو بلا سوچے سمجھے پوسٹ کریں گی اور پھر معزرت کریں گی تو کہاں یاد رہے گا کہ کس کس سے شرمندگی اٹھانا پڑی تھی؟

مجھے ان زنا الجبر والی باتوں سے نہ کوئی دلچسپی ہے اور نہ کوئی سروکار

یہ دیسی لبرلز کا طریقہ واردات ہے کہ جب چاہو لبرل بن جاو اور جب چاہو فرقہ پرست بن جاو

6xxlaw.jpg

Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

مجھے نہیں پتا کہ آپ پسِ منظر سے کیا مراد لے رہے ہیں۔

میرے نزدیک تو فقط ایک ہی پسِ منظر مدِ نظر ہے، اور وہ ہے عورتوں کو ظلم سے بچانا، مذہب کے نام پر ایسا اندھا و بہرا نہ بن جانا کہ انسانیت کی سسکتی چیخچیں سننا بند ہو جائیں۔

اور عالم دین کے نام پر بھی فرار کی راہ مشکل ہے کہ اس پر 1400 سال سے اجماع امت ہے کہ کنیز باندیوں سے سیکس بالجبر حلال ہے اور شہوت پوری ہو جانے پر آپ اپنے کنیز باندی کو سیکس بالجبر کے لیے اپنے بھائی کے سپرد کر دیں، یا پھر نئے آقا کو بیچ دیں۔ ۔۔۔ کیا آپ کو نظر نہیں آتا کہ یہاں بے تحاشہ لوگ موجود ہیں جو خود کو اسلام کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں، لیکن ان تمام تھریڈز میں جہاں میں انہیں چیلنج کر رہی ہوتی ہوں، وہاں کہیں بھی ان میں سے کسی ایک نےایک مرتبہ بھی میرے ایک بھی سوال کا جواب نہیں دیا ہے، ایک بھی چیلنج قبول نہیں کیا ہے؟

میرے پاس اور کیا راستہ ہے کہ میں سوئے ہوئے ضمیر کو جھنجھوڑ کر بیدار کر سکوں؟
مذہب کے ٹھیکیداروں کو بہت اچھی طرح سے علم ہے کہ جو کچھ میں کہہ رہی ہوں، وہ درست ہے۔ انکا مسئلہ عالم دین کا نہیں ہے، بلکہ انکا مسئلہ یہ ہے کہ مذہب کی ناموس کی خاطر انہوں نے اپنے ضمیروں کو سلا رکھا ہے۔

ابھی کچھ روز پہلے تم نے اپنے منہ پر خود جوتا مارا تھا

غلامی کے اوپر مسلمان آرگومینٹ لے کر آتے ہیں کہ انہیں حالات کے مطابق ریاستی سطح پر شریعت کے قوانین کو تبدیل کرنے، انہیں منسوخ کرنے کا حق ہے۔ اسی نام پر انہوں نے غلامی کو ختم کر دیا۔
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

جنکو بھی یہاں مذہب اسلام سے یا اسکے عالم گیر اصولوں سے کوئی مسلہ ہے
وہ عیسائیت کو قبول کر لیں اور باقی زندگی کسی چرچ میں گزار لیں
میں تو یہی کہ سکتا ہوں
کسی کو یہاں چار گواہوں کا مسلہ ہے کسی کو عورت کی آدھی گواہی کا
اس میں اتنا پریشانی کی کیا ضرورت ؟چھوڑ دیں جو پسند ہے اسکو اپنا لیں
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)

بندہ اور تھریڈ دیکھکر چولیں مارا کریں ورنہ پھر اسی طرح شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے جسے آپکو پہلے اٹھانا پڑی تھی

نہيں سمجھيں گی يہ۔ انکا کوئ پرزہ ڈھيلا ہۓ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

چند ریفرنسز :۔

امام احمد بن حنبل کے بیٹے (محمد بن حنبل) فقہی حکم بیان فرماتے ہیں:۔
وولد أم الولد ثابت من المولى ما لم ينفه لأنها فراش له وقال عليه الصلاة والسلام الولد للفراش ولكن ينتفي عنه بمجرد النفي عندنا
ترجمہ: یعنی ایک کنیز باندی کا بچہ کا نسب اُسوقت تک مالک سے جوڑا جائے گا جبتک کہ وہ مالک اسکا انکار نہیں کرتا۔ ۔۔۔ہمارے نزدیک بچے کا نسب مالک سے نہیں جڑتا اگر وہ اسکا انکار کر دیتا ہے۔
حوالہ: کتاب المبسوط، جلد 2، صفحہ 152

یہی بات فقہ کی مستند کتاب "فتح القدیر شرح ہدایہ" جلد 10، صفحہ 329 پر موجود ہے:۔
أم الولد بسبب أن ولدها ، وإن ثبت نسبه بلا دعوة ينتفي نسبه بمجرد نفيه ، بخلاف المنكوحة لا ينتفي نسب ولدها إلا باللعان .
یعنی کنیز باندی کا بچہ، جس کی ولدیت اگر بغیر کسی ثبوت کے بھی ثابت ہو سکتی ہو، مگر اگر مالک اسکا انکار کر دے تو بچے کا نسب جاری نہ ہو گا اور یہ حکم (آزاد عورت سے کیے گئے) نکاح کے برخلاف ہے جہاں ایک بچے کی ولدیت سے اُسوقت تک انکار نہیں کیا جا سکتا جبتک کہ "لعان" کی منزل نہ طے کر لی جائے۔

اور امام شوکانی نے اپنی مشہور کتاب نیل الاوطار، جلد 7، صفحہ 77 پر فرماتے ہیں:۔
وروي عن أبي حنيفة والثوري وهو مذهب الهادوية أن الأمة لا يثبت فراشها إلا بدعوة الولد ولا يكفي الإقرار بالوطئ ، فإن لم يدعه كان ملكا له
امام ابو حنیفہ سے مروی ہے اور الثوری سے بھی اور یہ ھادویہ مذہب ہے کہ کنیز باندی کے بچے کا نسب باپ (مالک) کے دعوے کے بغیر ثابت نہیں ہوتا، اور فقط ہمبستری کر کے وطی کرنا کافی نہیں ہے۔ اور اگر وہ (مالک باپ) نسب کا دعوی نہیں کرتا تو پھر وہ بچہ اُس (مالک باپ) کے لیے غلام بن جائے گا۔
حوالہ: نیل الاوطار از امام شوکانی، جلد 7، صفحہ 77 [آنلائن لنک]۔

فطرت نے ہر شخص کے فطرت میں ضمیر کو ودیعت کیا ہے۔ آپ کو اسی ضمیر کے سپرد کیا۔

چند باتیں اور آپکے ضمیر کے لیے۔۔۔۔۔

کیا آپ کو علم ہے کہ مذہب کے مطابق اگر کسی مرد کی زنا سے اولاد ہو جاتی ہے تو وہ کبھی بھی اپنی اولاد کو اپنا نام و نسب نہیں دے سکتا؟ ا اس پر اپنے بچے کی کفالت کی ہرگز کوئی ذمہ داری نہیں۔

سوال :۔

پیدا ہونے والے بچے یا بچی کا کیا قصور ہے کہ وہ اپنے باپ کی شفقت، باپ کے فطرتی پیار سے محروم کیا جا رہا ہے؟
پیدا ہونے والے بچے یا بچی کا کیا قصور ہے کہ اسکو اسکے باپ کے نام و نسب اور حتیٰ کہ ترکے سے محروم کیا جا رہا ہے؟

یہاں تک تو بہت سے لوگ مذہب کی ناموس کی خاطر اپنے ضمیر کو تھپک تھپک کر سلانے میں کامیاب ہو جائیں گے، اور مذہب کے دفاع کے لیے کوئی نہ کوئی بہانہ گھڑ ہی لیں گے۔

لیکن اگر مذہب یہ کہے کہ ایسے زنا سے پیدا ہونے والی بیٹی سے باپ کا نکاح جائز ہے کیونکہ انکے مابین نسب نہیں، تو کیا اس پر لوگوں کا ضمیر جاگے گا یا پھر اس پر بھی وہ مذہب کی ناموس کی خاطر ضمیر کو سلانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں؟

میں یہاں کسی اور طرح سوچتی ہوں ..میرا یہ ماننا ہے کہ میرا رب جو سب کا رب ہے ..وہ صرف مردوں کا نہیں ہو سکتا ..میں اس کے انصاف سے یہ توقع نہیں کرتی کہ اس نے عورت کو ایک حقیر مخلوق کے طور پر پیدا کیا ہو گا ..میں اپنے آپ کو عقل میں کسی مرد سے کم نہیں پاتی ..بلکہ بہت سوں سے بہتر ہوں ..یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ میرا رب مجھے عقل ،سمجھ اور شعور ایک جیسا دے ..لیکن سلوک مجھ سے جانوروں سے بھی بد تر کرے ..یہ اس کے انصاف کے خلاف ہے ..
دو باتیں ہیں یا تو لوگ قرآن صحیح سمجھ نہیں پائے ..یا قرآن میں ایسا کچھ ہے ہی نہیں ..جتنا مجھے معلوم ہے لونڈیوں سے نکاح کا کہا گیا ہے ..جس زنا کی سزا اتنی سخت رکھی ہو اور اسے بڑے گناہوں میں شامل کیا ہو ..اس کی دوسرے سانس میں اجازت بھی دی ہو ..عقل تسلیم نہیں کرتی .
یہ سب دیکھتے ہوئے میں کچھ زیادہ حدیثوں پر یقین نہیں رکھتی ..کیونکہ جب میں حدیث دیکھتی ہوں تو وہ قرآن کی تعلیم سے صریح ٹکراتی ہیں ..میرے لئے قرآن اول اور قرآن آخر ..اب لوگ کہیں گے .قرآن میں نماز کا طریقہ نہیں ،وظو کا طریقہ نہیں ..میں ان چھوٹی باتوں کی وجہ سے حدیث کو قرآن پر فوقیت نہیں دے سکتی ..اب تک صحیح بخاری میں جو کچھ پڑھا ہے ..قرآن کے پیغام سے الگ ہے
میرے لئے یہ ہی کافی ہے کہ اس نے مجھے مسلمان پیدا کیا ..اور میرا حساب میرے اعمال کی بنا پر ہو گا ..عورت ہونے کی بنا پر نہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

جیسے کے ہمارے ایک فورم کے ممبر نے زوج پر روشنی ڈالی تھی
اگر اسکو اسلام کہ حوالے سے دیکھا جائے تو پتا چلے گا کے تکمیل انسانی
ت میں اسکا کتنا کردار ہے
زوج عربی زبان کہ لفظ ہے اور اسکا مطلب ہوتا ہے ساتھی یا رفیق
اگر اسکو لاگو کیا جائے تو پتا چلتا ہے کہ مرد اور عورت ایک دوسرے کہ رفیق ہیں یعنی ایک کی تقمیل دوسرے سے ہوتی ہے
لہٰذا اس معاملے میں انکا درجہ کسی صورت بھی ایک دوسرے سے کم نہیں
یہاں کچھ بنیادی باتیں کہتا ہوں الله فرماتے ہیں ہم نے بنی آدم کو واجب التکریم بنایا ہے
یہاں بنی آدم سے مراد مرد اور عورت دونو ہیں ،لہٰذا یہاں بھی برابری ہو گئی
جو اصل بات ہے وہ یہ کہ الله نے مرد اور عورت کو مختلف بنایا ہے جس قسم کہ رول انکا دنیا میں ہے انکی ساخت ویسی ہی ہے
،الله نے ایک کی کمی دوسرے سے پوری کر دی ہے
بہت سی ایسی خوبیاں جو عورت میں ہوتی ہیں وہ مرد میں ناپید ہیں جیسے تولید پرورش
تو یہ کہنا بجا نا ہو گا کہ اللہ نے ان دونو کے لئے الگ الگ دائر کر واضح کر دیے ہیں جہاں پر ایک کی کمی دوسرے سے مل کر پوری ہوتی ہے
یہی اسلام کہ بنیادی اصول زوج ہے

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
محترمہ مہوش کا مقصد ہمیشہ دین کی تضحیک ہوتا ہے نہ کہ جان کاری حاصل کرنا

اگر مقصد جانکاری حاصل کرنا ہو ، تو سوال میں تضحیک کا عنصر نہیں ہوتا

اگر ایک مذہب سے آپ کو اتنی شکایتیں ہے تو اس کے پیروکار رہنے کا کیا فائدہ ، کھلم کھلا اعلان کر دیں ، اور میرے دین میں تو ویسے بھی کوئی زبردستی نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
محترمہ مہوش کا مقصد ہمیشہ دین کی تضحیک ہوتا ہے نہ کہ جان کاری حاصل کرنا

اگر مقصد جانکاری حاصل کرنا ہو ، تو سوال میں تضحیک کا عنصر نہیں ہوتا

اگر ایک مذہب سے آپ کو اتنی شکایتیں ہے تو اس کے پیروکار رہنے کا کیا فائدہ ، کھلم کھلا اعلان کر دیں ، اور میرے دین میں تو ویسے بھی کوئی زبردستی نہیں

آپ اپنے جواب سے ان کی تشفی کیوں نہیں کر دیتے ...یہ سوال تو کوئی غیر مسلم بھی آپ سے پوچھ سکتا ہے ..پھر کیا کریں گے
 
Khair Andesh

عورت اور مرد کا مقابلہ بنتا ہی نہیں۔دونوں کے الگ الگ دائرہ کار ہیں، اور دونوں اپنے دائرے میں دوسرے سے برتر ہیں۔
اب مرد اس بات کو لے کر بیٹھ جائیں کہ ہمارے قدموں تلے جنت کیوں نہیں رکھی، بڑی ذیادتی ہوئی ہے(نعوذ باللہ) تو پھر چل چکا کام۔
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
نادان جی کئی دوست یہ کوشش کر چکے ہے اس فورم پر . دنوں ، ہفتوں اور مہینوں تک بحث ہو چکی

جیسا کہا کہ مقصد جانکاری نہ ہو تو پھر بحث اور دلیلوں کا فائدہ نہیں رہتا

حضور پاک نے بھی تو چاند کے دو ٹکڑے کر دئیے تھے ،کیا وہ یہودی مان گئے تھے ؟ الٹا میرے نبی کو جادوگر کہہ ڈالا

میں دین کے مسلے پر زیادہ بولتا ہی نہیں ، کیوں کہ مجھ میں اپنی سو حامیاں ہے - لہذا دوسروں کو سمجھانے کی بجائے اپنے آپ پر توجہ دینا پسند کروں گا

لیکن موصوفہ کے بارے میں جو سمجھا ، کہہ دیا

آپ اپنے جواب سے ان کی تشفی کیوں نہیں کر دیتے ...یہ سوال تو کوئی غیر مسلم بھی آپ سے پوچھ سکتا ہے ..پھر کیا کریں گے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
محترمہ مہوش کا مقصد ہمیشہ دین کی تضحیک ہوتا ہے نہ کہ جان کاری حاصل کرنا

اگر مقصد جانکاری حاصل کرنا ہو ، تو سوال میں تضحیک کا عنصر نہیں ہوتا

اگر ایک مذہب سے آپ کو اتنی شکایتیں ہے تو اس کے پیروکار رہنے کا کیا فائدہ ، کھلم کھلا اعلان کر دیں ، اور میرے دین میں تو ویسے بھی کوئی زبردستی نہیں

دیسی لبرلز بے چارے احساس کمتری کے مارے ہوتے ہیں اور دوسروں کی توجہ حاصل کرنے کیلیے آوٹ پٹانگ پوسٹ کرتے رہتے ہیں

انٹرنیٹ پر کچھ اسلام مخالف ویبسایٹس ہیں جہاں سے یہ گند لا کر دوسری ویبسایٹس اور سیاسی فورمز پر پوسٹ کرتے ہیں تاکہ لوگ اس گند کو پڑھکر لوگ انہیں زیر بحث لائیں اور یہ لوگوں کی توجہ حاصل کر سکیں

یہ کوڑھیوں کا پرانا طریقہ واردات ہے. ان پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے. ابھی یہ لبرل بن کر بات کر رہے ہیں اور تھوڑی دیر بعد ان کا کٹر فرقہ پرست چہرہ آپکے سامنے ہوگا. ان کے سامنے انکے مخالف فرقے کا نام لے لیں تو انکے تن بدن میں آگ لگ جائے گی

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
محترمہ مہوش کا مقصد ہمیشہ دین کی تضحیک ہوتا ہے نہ کہ جان کاری حاصل کرنا

اگر مقصد جانکاری حاصل کرنا ہو ، تو سوال میں تضحیک کا عنصر نہیں ہوتا

اگر ایک مذہب سے آپ کو اتنی شکایتیں ہے تو اس کے پیروکار رہنے کا کیا فائدہ ، کھلم کھلا اعلان کر دیں ، اور میرے دین میں تو ویسے بھی کوئی زبردستی نہیں
اگر ایسے سوال کوئی ملحد کی طرف سے آتے تو کوئی ایسی اعتراض کی بات نہ تھی۔
مگر آپ کسی فرقہ ورانہ تھریڈ میں کمنٹس ملاحظہ کریں،آپ کو ان کے کمنٹس میں اور فورم کے سکہ بند فرقہ پرستوں میں فرق کرنا مشکل ہو گا۔
اور اسی سے متاثر ہو کر اپنا تھریڈ سیکولر منافق بنایا تھا
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
نادان جی کئی دوست یہ کوشش کر چکے ہے اس فورم پر . دنوں ، ہفتوں اور مہینوں تک بحث ہو چکی

جیسا کہا کہ مقصد جانکاری نہ ہو تو پھر بحث اور دلیلوں کا فائدہ نہیں رہتا

حضور پاک نے بھی تو چاند کے دو ٹکڑے کر دئیے تھے ،کیا وہ یہودی مان گئے تھے ؟ الٹا میرے نبی کو جادوگر کہہ ڈالا

میں دین کے مسلے پر زیادہ بولتا ہی نہیں ، کیوں کہ مجھ میں اپنی سو حامیاں ہے - لہذا دوسروں کو سمجھانے کی بجائے اپنے آپ پر توجہ دینا پسند کروں گا

لیکن موصوفہ کے بارے میں جو سمجھا ، کہہ دیا

پہلا: ہمارا کام پیغام کو فقط پہنچا دینا ہے، منوانا نہیں۔

دوسرا: دلیل پیش کرو اگر تم سچوں میں سے ہو۔

مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کنیز باندی سے سیکس بالجبر کے حوالے سے کسی نے کوئی دلیل کے ساتھ جواب پیش کیا ہو۔ اور اگر کیا بھی ہے تب بھی بحٖث میں جمود نہیں۔ مجھے اپنے دلائل فقط آپکے سامنے پیش نہیں کرنے، بلکہ ہر ہر جگہ ہر ہر شخص کے سامنے پیش کرنے ہیں۔
جبکہ آپکو پورا پورا حق حاصل ہے کہ ہر ہر جگہ ہر ہر شخص کے سامنے میرے دلائل کا رد دلیل سے کریں۔

مگر یہاں ہو یہ رہا ہے کہ میرے سوالات کے جواب تو دیے نہیں جاتے ہیں، بلکہ موضوع کو چھوڑ کر میری ذات پر بہتان تراشیاں شروع ہو جاتی ہیں۔
چنانچہ کنیز باندی سے زنا بالجبر اور دیگر مظالم کا واحد جواب اور دلیل یہ آتی ہے کہ میں چونکہ مذہب کو چیلنج کر رہی ہوں چنانچہ میری بات نہ سنی جائے۔

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
چھوڑ دیں مہوش جی ، آپ ایک بات سے دوسری بات نکال لیں گی اور آخر میں یہ بحث فرقہ وارانہ رخ اختیار کرلیں گی ، جو کہ آپ کا پسندیدہ موضوغ ہے

کئی ہزار ، بلکہ لاکھ بلکہ ملین کٹر مشرک اور آیتھیسٹ مشرف با اسلام ہوئے اور سب حقائق جان گئے کیونکے مقصد جانکاری تھا

اور آپ ابھی تک کاپی کئے ہوئے پوسٹ ہر فورم اور ہر تھریڈ پر پوسٹ کرتی ہے کیونکہ مقصد تضحیک ہے

پہلا: ہمارا کام پیغام کو فقط پہنچا دینا ہے، منوانا نہیں۔

دوسرا: دلیل پیش کرو اگر تم سچوں میں سے ہو۔

مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کنیز باندی سے سیکس بالجبر کے حوالے سے کسی نے کوئی دلیل کے ساتھ جواب پیش کیا ہو۔ اور اگر کیا بھی ہے تب بھی بحٖث میں جمود نہیں۔ مجھے اپنے دلائل فقط آپکے سامنے پیش نہیں کرنے، بلکہ ہر ہر جگہ ہر ہر شخص کے سامنے پیش کرنے ہیں۔
جبکہ آپکو پورا پورا حق حاصل ہے کہ ہر ہر جگہ ہر ہر شخص کے سامنے میرے دلائل کا رد دلیل سے کریں۔

مگر یہاں ہو یہ رہا ہے کہ میرے سوالات کے جواب تو دیے نہیں جاتے ہیں، بلکہ موضوع کو چھوڑ کر میری ذات پر بہتان تراشیاں شروع ہو جاتی ہیں۔
چنانچہ کنیز باندی سے زنا بالجبر اور دیگر مظالم کا واحد جواب اور دلیل یہ آتی ہے کہ میں چونکہ مذہب کو چیلنج کر رہی ہوں چنانچہ میری بات نہ سنی جائے۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

مسئلہ میرا نہیں بلکہ آپ لوگوں کا ہے۔
اگر آپ اس چیز کو مانتے ہیں تو آگے پھر مرتد کے معاملے میں اور زنا بالجبر کے 4 عینی گواہوں کے معاملے میں دیگر بہت سے مسائل میں آپ دوغلے رویوں کا شکار ہو جائیں گے کیونکہ وہاں پر آپ لوگ ہی ریاست کے قانون کو آج کے حالات کے مطابق بنانے کی بجائے 1400 سالہ پرانے قوانین پر اڑے رہنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگاتے ہوئے یہ قرآنی آیات پیش کر رہے ہوتے ہیں:۔

﴿ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ ﴾ (المائدة: ٤٤)۔
(اور جو کوئی اللہ کی نازل کی ہوئی شریعت کے مطابق حکم نہیں کرتے پس ایسے ہی لوگ کافر ہیں)۔
﴿ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَـئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ ﴾ (المائدة: ٤٥)۔
(اور جو کوئی اللہ کی نازل کی ہوئی شریعت کے مطابق حکم نہیں کرتے پس ایسے ہی لوگ ظالم ہیں)۔
﴿ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ ﴾ (المائدة: ٤٧)۔
(اور جو کوئی اللہ کی نازل کی ہوئی شریعت کے مطابق حکم نہیں کرتے پس ایسے ہی لوگ فاسق ہیں)۔

اور اگر آج حالات کے مطابق شریعت میں تبدیلی کرنا بھی چاہتے ہیں تب بھی یہ سوال مسلمانوں کی پچھلی 1400 سالہ تاریخ کے حوالے سے ہمیشہ باقی ہی رہے گا کہ کیا عالمگیر مذہب یہ ہوتا ہے کہ جہاں کنیز باندی سے سیکس بالجبر کیا جائے اور پھر آگے اگلے مالک کو سیکس بالجبر کے لیے بیچ دیا جائے؟ انہیں آدھا ننگا کر کے (اوپری دھڑ بمع سینہ) شہوت پرست مردوں کے مجمع میں بیچ بازار میں کھڑا دیا جائے اور پھر انکی بھیڑ بکریوں کی طرح نیلامی کی جائے؟ اور نیلامی سے پہلے گاہک مرد آ کر بھیڑ بکریوں کی طرح ہی ان عورتوں کے نازک نسوانی اعضاء کو ہاتھوں سے بھی ٹٹولتے ہوں؟

اس سے زیادہ عالمگیریت تو پھر مہاتما بدھا کی تعلیمات میں ہیں جنہوں اس سے بھی زیادہ نامساعد حالات میں اسلام سے کئی سو سال پہلے ہی غلامی کا عملی خاتمہ کیا۔
اس سے زیادہ عالمگیریت تو پھر چائنہ کے قن خاندان اور چن خاندانوں میں ہے جنہوں نے فقط انسانیت کے نام پر اپنی سلطنتوں سے غلامی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا۔

اگر مذہب عالمگیر ہے تو اسکی تعلیمات و قوانین بھی عالمگیر ہونے چاہیے تھے۔ کیا یہ آپ کو عالمگیریت اور انسانیت نظر آتی ہے کہ ایک طرف تو آزاد مسلمان عورت کے پردے کی یہ حالت کہ باہر نکلنے پر اسے فقط اورفقط ایک آنکھ کھلے رکھنے کی اجازت ہے اور بقیہ جسم کا حجاب کرنا ہے ۔۔۔۔ جبکہ دوسری طرف کوئی کنیز باندی غلطی سے بھی حجاب لے لیتی تھی تو سوٹیاں مار مار کر اس کنیز باندی کے سر سے حجاب کھینچ لیا جاتا تھا، یہ کہتے ہوئے کہ کنیز باندی حجاب کر کے آزاد مسلمان عورت کی برابری کی کوشش کر رہی ہے۔

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

پہلا: ہمارا کام پیغام کو فقط پہنچا دینا ہے، منوانا نہیں۔
دوسرا: دلیل پیش کرو اگر تم سچوں میں سے ہو۔
مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کنیز باندی سے سیکس بالجبر کے حوالے سے کسی نے کوئی دلیل کے ساتھ جواب پیش کیا ہو۔ اور اگر کیا بھی ہے تب بھی بحٖث میں جمود نہیں۔ مجھے اپنے دلائل فقط آپکے سامنے پیش نہیں کرنے، بلکہ ہر ہر جگہ ہر ہر شخص کے سامنے پیش کرنے ہیں۔
جبکہ آپکو پورا پورا حق حاصل ہے کہ ہر ہر جگہ ہر ہر شخص کے سامنے میرے دلائل کا رد دلیل سے کریں۔

مگر یہاں ہو یہ رہا ہے کہ میرے سوالات کے جواب تو دیے نہیں جاتے ہیں، بلکہ موضوع کو چھوڑ کر میری ذات پر بہتان تراشیاں شروع ہو جاتی ہیں۔
چنانچہ کنیز باندی سے زنا بالجبر اور دیگر مظالم کا واحد جواب اور دلیل یہ آتی ہے کہ میں چونکہ مذہب کو چیلنج کر رہی ہوں چنانچہ میری بات نہ سنی جائے۔

آپ کا پہلا اور آخری کام، صرف کنفیوژن پھیلانا ہے، بلکہ آپ شاید خود بھی کنفیوژ ہو۔
جس چیز کا وجود نہیں، اس پر سوالات و اعتراضات، اور جو چیز موجود ہے اس کا(جب تک توجہ نہ دلائو) نام بھی نہ لینا۔

Back
Top