aka DURRANI
MPA (400+ posts)
جماعت اسلامی کے کرتوتوں پر قلم زنی کرنا اینٹی پاکستان نھیں بلکہ پاکستان کے اصل اور چھپے ھوے دشمنوں کو بے نقاب کر کے پاکستان کا فائدھ کرنا ھے جو حالات ھو چکے ھیں اگر ھم جائز تنقید کرنے والوںکو ملک دشمن یا انڈین کہہ کر خاموش کرواتے رھے تو کچھ بھی باقی نھیں رھے گا
یھی جماعت اج دھشت گردوںکو رھا کروانے میں آگے آگے ھے
be merciful to ur brothers in ISLAM.... what u do is called simply a "hate mongering".
even if u r right, you dont have any position or credibility to ciriticize some group... and i say the same for myself and everyone on this forum... try to understand...