اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا - بمقابلہ - اپنا معاملہ بالٹی پر چھوڑ دیا

taban

Chief Minister (5k+ posts)
گنجے نے کہا میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں - اس میں مجھے ایک مخلوق مشکل وقت میں خالق سے امید لگاتی نظر آئی ہے - نہ یہ میں کوئی حکم تھا نہ کوئی دوسری توجیح
اوہ بھائی ٹھیک ہے گنجے نے یہی کہا مگر سوال تو وہیں کا وہیں کھڑا ہے نا کہ گنجا تو بتوں کو اپنا خدا ساری دنیا کے سامنے بغیر کسی جبر کے مان چکا ہے شرک کا اعلان ببانگ دہل کر چکا ہے نہ اس نے بتوں سے لا تعلقی ظاہر کی ہے نہ اس نے اسلام کی طرف رجوع کیا ہے بات اصل میں یہ ہے کہ تم سے اس بات پر گنجے کا دفاع نہیں ہو پائے گا تم جتنا بھی زور لگا لو اور میری نصیحت یہ ہے کہ تم ایک ایسے بندے کا اس معاملے میں دفاع نہ کیا کرو چاہے جتنا بھی دنیاوی فائدہ ہو یہ بہت نازک معاملات ہیں میری دعا ہے کہ اللہ مجھے تمہیں اور سب مسلمانوں کو ایسے لوگوں سے دور رکھے جو پیسے کے لئے ایمان بیچ دیتے ہیں گنجے کے لئے میرا پیغام ہے کہ

ایمان فروختئی و چہ ارزان فروختئی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اب میں اس ذہنیت کے ساتھ مقابلہ نہیں کر سکتا جناب
تسی وڈے
لگے رھو
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اب میں اس ذہنیت کے ساتھ مقابلہ نہیں کر سکتا جناب
تسی وڈے
لگے رھو
راجے تو اپنا نکا بھرا ایں مگر کسی وقت تمہیں بات سمجھانا مشکل ہوتا ہے بہر حال اللہ ہم سب کو ہدائت دے یہ سیاست تو آنی جانی چیز ہے اصل چیز ایمان ہے اللہ ہم سب کو ایمان کے ساتھ دنیا سے اٹھائے آمین
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجے تو اپنا نکا بھرا ایں مگر کسی وقت تمہیں بات سمجھانا مشکل ہوتا ہے بہر حال اللہ ہم سب کو ہدائت دے یہ سیاست تو آنی جانی چیز ہے اصل چیز ایمان ہے اللہ ہم سب کو ایمان کے ساتھ دنیا سے اٹھائے آمین
آمین - مجھے تو اپنے ایمان کا صحیح سے پتا نہیں کہ خالق کے ہاں قبول ہے یا نہیں
لیکن بڑے بھائی جان دوسروں کے ایمان کی ٹھیکہ داری میں نے اپ کے پاس وکھری طرح کی دیکھی ہے - اور ھمیشہ دیکھتا ہوں
اپ کبھی غور کریں اپنے رویے پر - بعض اوقات بندہ سمجھ نھیں پتا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
آمین - مجھے تو اپنے ایمان کا صحیح سے پتا نہیں کہ خالق کے ہاں قبول ہے یا نہیں
لیکن بڑے بھائی جان دوسروں کے ایمان کی ٹھیکہ داری میں نے اپ کے پاس وکھری طرح کی دیکھی ہے - اور ھمیشہ دیکھتا ہوں
اپ کبھی غور کریں اپنے رویے پر - بعض اوقات بندہ سمجھ نھیں پتا
یار میں نے کسی کے ایمان کا ٹھیکہ نہیں لیا ہوا نہ ہی میرے پاس اس کا اختیار ہے پر جب ایک بندہ سر عام ایک چیز کا اقرار کرتا ہے تو پھر میں یا تم کیا کر سکتے ہیں میں کوئی عالم غیب تو ہوں نہیں کہ دل کا حال جان سکوں اللہ کی توحید کا اقرار بھی زبانی کیا جاتا ہے اور انکار بھی اور یہ ہی بات تم ماننا نہیں چاہتے ایک بندہ اپنی زبان سے خود کہتا ہے کہ میں ہندووں کے خدا کو مانتا ہوں مگر تم کہتے ہو کہ نہیں وہ ایسا نہیں کہتا اب اس سے دو باتیں ثابت ہوتی ہیں یا تو تم خود نواز شریف ہو یا پھر اس نے تمہارے کان میں بتایا ہے کہ اس نے ایسا نہیں کہا
 
Back
Top