گنجے نے کہا میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں - اس میں مجھے ایک مخلوق مشکل وقت میں خالق سے امید لگاتی نظر آئی ہے - نہ یہ میں کوئی حکم تھا نہ کوئی دوسری توجیح
اوہ بھائی ٹھیک ہے گنجے نے یہی کہا مگر سوال تو وہیں کا وہیں کھڑا ہے نا کہ گنجا تو بتوں کو اپنا خدا ساری دنیا کے سامنے بغیر کسی جبر کے مان چکا ہے شرک کا اعلان ببانگ دہل کر چکا ہے نہ اس نے بتوں سے لا تعلقی ظاہر کی ہے نہ اس نے اسلام کی طرف رجوع کیا ہے بات اصل میں یہ ہے کہ تم سے اس بات پر گنجے کا دفاع نہیں ہو پائے گا تم جتنا بھی زور لگا لو اور میری نصیحت یہ ہے کہ تم ایک ایسے بندے کا اس معاملے میں دفاع نہ کیا کرو چاہے جتنا بھی دنیاوی فائدہ ہو یہ بہت نازک معاملات ہیں میری دعا ہے کہ اللہ مجھے تمہیں اور سب مسلمانوں کو ایسے لوگوں سے دور رکھے جو پیسے کے لئے ایمان بیچ دیتے ہیں گنجے کے لئے میرا پیغام ہے کہ
ایمان فروختئی و چہ ارزان فروختئی
ایمان فروختئی و چہ ارزان فروختئی