انا ﷲ و انا الیہ راجعون

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ایک بار ممبر مہوش علی سے بات ہو رہی تھی ۔ وہ اس بات پر شاکی تھیں کہ اسلام نے مردوں کی سوسایٹی الگ اور عورتوں کی الگ کیوں بنائی ہے ۔ انہیں میں سمجھانا چاہتا تھا کہ مرد وں کی اکثریت انتہائی غلیظ زبان استعمال کرتی ہے ، بے شرم نظر سے دیکھتی ہے اور بے شرمی کے کام بھی کرتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ان گالی گلوچ کی ویڈیو دیکھ کر آپ کو کافی اندازہ ہو گیا ہو گا اور پردے کی اہمیت آپ پر آشکار ہو چکی ہو گی

ہم تو جب سکول جاتے تھے جب سے مردوں کی سوچ سے واقف ہیں ..پردہ بھی ان کو نہیں روکتا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے ایک بھی ایسی ویڈیو نہیں دیکھی ..میں اپنا بھرم توڑنا نہیں چاھتا .
یہ میرے لیے بہت تکلیف دہ ہوگا .

آپ کے نہ دیکھنے سے کیا حقیقت بدل جائے گی ..ایسے ہی تو میں ملا کے خلاف نہیں بولتی ...
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہم تو جب سکول جاتے تھے جب سے مردوں کی سوچ سے واقف ہیں ..پردہ بھی ان کو نہیں روکتا

لیکن کرتوت سے آپ واقف نہیں اور اللّه کرے آپ محفوظ ہی رہیں
اس دنیا میں سب سے آسان کام لڑکیوں کو بے وقوف بنانا ہے اسی سے بچانے کے لئے اللّه نے مردوں کی بیٹھک الگ اور عورتوں کی الگ بنائی ہے لہٰذا اب اگر کوئی آپ کو عورت کی آزادی / مرضی کے نام پر جنگل میں دھکیلنے کی کوشش کرے تو بچنا آپ کو اپنی مرضی سے ہے
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
well, why don't you think on the line, that this drama was created by the Shar brothers. They have successfully able to divert people's attention from two big issues which puts them in hot waters. The blast in Lahore and capture of the Spy.
Now in the media nobody is talking about those events for last 3 days it is all about dharna. Why? Think.

بالکل صحیح جگہ پہونچے ہیں آپ
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
میں نے ایک بھی ایسی ویڈیو نہیں دیکھی ..میں اپنا بھرم توڑنا نہیں چاھتا .
یہ میرے لیے بہت تکلیف دہ ہوگا .

آپ کا بھرم کیوں ٹوٹے گا، جناب
کیا تعلق ہے ایک شریف پابند اخلاق دین کا اس بیہودگی سے؟
انسان کا بھرم اسکے اعمال سے ٹوٹتا ہے،،شر پسندوں کی حرکات سے نہیں
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
مسلمان ہونا صرف ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہونا نہیں ہے۔
اگرہم سائینس میں ڈاکٹریٹ کر سکتے ہیں۔
انجنیرنگ میں اپنی اپنی فیلڈ میں ترقی کر سکتے ہیں تو ایک اچھے مسلمان بھی بن سکتے ہیں۔
پچھلے چند دنوں جو باتیں (مغلظ زبان) اس فورم پر لکھی گیئی ہیں وہ کسی بھی پڑھے لکھے اور ایک اچھے مسلمان کی زبان اور قلم سے نہیں لکلنی چاہئیے تھیں۔
مسلمان ہونے کا مطلب صرف یہ ہی نہیں کہ نمازیں ادا کرتے رہو لیکن اخلاق کی دھجیاں بھکیڑ دو۔
ایک دوسرے سے اگر اختلاف ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ مسلے گالم گلوچ سے حل کرو۔
مذہبی اختلابات بھی ھو سکتے ہیں مگر ان کا حل ایک دوسرے کو گالم گلوچ سے نہیں۔

انسان اور مسلمان ہونے کے ناطے سے ہمیں اخلاق کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئیے۔

Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
ہم تو جب سکول جاتے تھے جب سے مردوں کی سوچ سے واقف ہیں ..پردہ بھی ان کو نہیں روکتا

اوہ نئیں جی
اب ایسی بھی بات نہیں
کوئی ایک ادھ ڈیسنٹ بندہ بھی نکل آتا ہے
آپ نے تو سب کو ہی گلو، بلو، گوگا، گاما وغیرہ سمجھا ہوا ہے
یہ تو ظلم ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن کرتوت سے آپ واقف نہیں اور اللّه کرے آپ محفوظ ہی رہیں
اس دنیا میں سب سے آسان کام لڑکیوں کو بے وقوف بنانا ہے اسی سے بچانے کے لئے اللّه نے مردوں کی بیٹھک الگ اور عورتوں کی الگ بنائی ہے لہٰذا اب اگر کوئی آپ کو عورت کی آزادی / مرضی کے نام پر جنگل میں دھکیلنے کی کوشش کرے تو بچنا آپ کو اپنی مرضی سے ہے

میں عورت کی اس طرح کی آزادی کے حق میں نہیں جس طرف آپ کا اشارہ ہے ...بلکہ اس طرح کی آزادی تو مردوں کو بھی نہیں ملنی چاہئے ....
میں عورتوں کو عزت سے پیش آنے کے حق میں ہوں .ان کو برابر کا انسان سمجھنے کے حق میں ہوں ..یہاں زور برابر سے زیادہ انسان پر ہے
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
اوہ نئیں جی
اب ایسی بھی بات نہیں
کوئی ایک ادھ ڈیسنٹ بندہ بھی نکل آتا ہے
آپ نے تو سب کو ہی گلو، بلو، گوگا، گاما وغیرہ سمجھا ہوا ہے
یہ تو
ظلم ہے

​بس ماجھے بھائی،،،،،،،،یہی تو ظلم ہے ہم معصوموں کے ساتھ

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
میں عورت کی اس طرح کی آزادی کے حق میں نہیں جس طرف آپ کا اشارہ ہے ...بلکہ اس طرح کی آزادی تو مردوں کو بھی نہیں ملنی چاہئے ....
میں عورتوں کو عزت سے پیش آنے کے حق میں ہوں .ان کو برابر کا انسان سمجھنے کے حق میں ہوں ..یہاں زور برابر سے زیادہ انسان پر ہے

I agree with your statement.
The women should be respected in every walk of life.
How could you not respect your mother your sister and your daughter to start with.
Respect your teachers male or female.
Respect your colleagues male or female.
I can go on and on with the list.
انسان کو انسان سمجھیں چاہے وہ مرد یا عورت۔
 
Back
Top