امریکی بغاوت کی پاکستان میں ناکامی کس بات کا ثبوت ہے؟ایرانی میڈیاکا تبصرہ

imrnai11h1h.jpg

ایران کے سرکاری میڈیا پر غیر ملکی تجزیہ کاروں نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکا کی بغاوت پھیلانے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اب امریکا کا پاکستان سے تسلط ختم ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک معروف صحافی ڈی بار نے ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسا پاکستانی پارلیمان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ اس کی قومی اسمبلی میں امریکا مردہ باد کا نعرہ لگایا گیا ہے اور انہوں نے تحریک عدم اعتماد کو بھی مسترد کر دیا ہے۔

ایرانی چینل پریس ٹی وی کے مطابق امریکی تجزیہ کار نے یہ بھی کہا ہے کہ عمران خان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ غیر ملکی قوتیں ملک کے جمہوری عمل میں مداخلت کر رہی ہیں جس کا ثبوت موجود ہے اور انہی کی ایما پر یہ عدم اعتماد کا ڈرامہ کیا جا رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1510702933389807617 ڈی بار نے مزید کہا کہ یہاں تک کہ وہ یورپی یونین میں بھی بغاوت دیکھ رہے ہیں،اگرچہ برسلز امریکا کی جیب میں ہے مگر ہنگری اختلاف کر رہا ہے اور پولینڈ کو کچھ شکوک و شبہات ہیں، حالانکہ وہ میدان بغاوت کی حکومت کو اپنے ورژن کے طور پر وارسا کو استعمال کرنے کی اجازت دے رہے ہیں۔ ویچی جو دوسری جنگ عظیم کے دوران نازیوں کے قبضے کے دوران فرانس کا دارالحکومت تھا۔ اس سے پہلے کیوبا میں بغاوت کی کوشش ناکام ہو گئی تھی۔

اور نکاراگوا میں بغاوت کی کوشش ناکام ہوگئی۔ وہ کوریا کے نامزد جانشین کو خرید کر ایکواڈور پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے مگر اب یہ بھی قبضہ ختم ہو گیا ہے اور پاکستان بھی اب امریکا کے تسلط سے نکل رہا ہے۔

خیال رہے اپوزیشن کی جانب سے 8 مارچ کو وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پیش کی گئی تھی، جس پر گزشتہ روز ووٹنگ متوقع تھی۔ تاہم اسمبلی کے اجلاس کے آغاز میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تحریک کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے غیر ملکی سازش قرار دیا۔

جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد 8 مارچ 2022 کو پیش کی تھی، عدم اعتماد کی تحریک کا آئین، قانون اور رولز کے مطابق ہونا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی غیر ملکی طاقت کو یہ حق نہیں کہ وہ سازش کے تحت پاکستان کی منتخب حکومت کو گرائے، وزیر قانون نے جو نکات اٹھائے ہیں وہ درست ہیں لہٰذا میں رولنگ دیتا ہوں کہ عدم اعتماد کی قرارداد آئین، قومی خود مختاری اور آزادی کے منافی ہے اور رولز اور ضابطے کے خلاف میں یہ قرارداد مسترد کرنے کی رولنگ دیتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 54 کی شق 3 کے تحت تفویض کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے جمعہ 25 مارچ 2022 کو طلب کردہ اجلاس کو برخاست کرتا ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے ایوان زیریں کے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
These Bastards should stay away from our internal politics and matters Pakistan is a sovereign country. not a bloody state or this killers bastards and an
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
These Bastards should stay away from our internal politics and matters Pakistan is a sovereign country. not a bloody state or United States of The killers
and Biggest Terrorist of the The Workd Bloody….son of … we are not your slaves
you …..,are killers of millions of people of The World specially Muslims
You ……
You are no more So Called Super power that is history now You you are no More Bloody so called super power
Allah is The super most power not you bloody terrorist ,
Stay away from sovereign countries and their internal affairs their foreign policies you bloody terrorist
You are only only an Axis of Evil
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
imrnai11h1h.jpg

ایران کے سرکاری میڈیا پر غیر ملکی تجزیہ کاروں نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکا کی بغاوت پھیلانے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اب امریکا کا پاکستان سے تسلط ختم ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک معروف صحافی ڈی بار نے ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسا پاکستانی پارلیمان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ اس کی قومی اسمبلی میں امریکا مردہ باد کا نعرہ لگایا گیا ہے اور انہوں نے تحریک عدم اعتماد کو بھی مسترد کر دیا ہے۔

ایرانی چینل پریس ٹی وی کے مطابق امریکی تجزیہ کار نے یہ بھی کہا ہے کہ عمران خان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ غیر ملکی قوتیں ملک کے جمہوری عمل میں مداخلت کر رہی ہیں جس کا ثبوت موجود ہے اور انہی کی ایما پر یہ عدم اعتماد کا ڈرامہ کیا جا رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1510702933389807617 ڈی بار نے مزید کہا کہ یہاں تک کہ وہ یورپی یونین میں بھی بغاوت دیکھ رہے ہیں،اگرچہ برسلز امریکا کی جیب میں ہے مگر ہنگری اختلاف کر رہا ہے اور پولینڈ کو کچھ شکوک و شبہات ہیں، حالانکہ وہ میدان بغاوت کی حکومت کو اپنے ورژن کے طور پر وارسا کو استعمال کرنے کی اجازت دے رہے ہیں۔ ویچی جو دوسری جنگ عظیم کے دوران نازیوں کے قبضے کے دوران فرانس کا دارالحکومت تھا۔ اس سے پہلے کیوبا میں بغاوت کی کوشش ناکام ہو گئی تھی۔

اور نکاراگوا میں بغاوت کی کوشش ناکام ہوگئی۔ وہ کوریا کے نامزد جانشین کو خرید کر ایکواڈور پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے مگر اب یہ بھی قبضہ ختم ہو گیا ہے اور پاکستان بھی اب امریکا کے تسلط سے نکل رہا ہے۔

خیال رہے اپوزیشن کی جانب سے 8 مارچ کو وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پیش کی گئی تھی، جس پر گزشتہ روز ووٹنگ متوقع تھی۔ تاہم اسمبلی کے اجلاس کے آغاز میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تحریک کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے غیر ملکی سازش قرار دیا۔

جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد 8 مارچ 2022 کو پیش کی تھی، عدم اعتماد کی تحریک کا آئین، قانون اور رولز کے مطابق ہونا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی غیر ملکی طاقت کو یہ حق نہیں کہ وہ سازش کے تحت پاکستان کی منتخب حکومت کو گرائے، وزیر قانون نے جو نکات اٹھائے ہیں وہ درست ہیں لہٰذا میں رولنگ دیتا ہوں کہ عدم اعتماد کی قرارداد آئین، قومی خود مختاری اور آزادی کے منافی ہے اور رولز اور ضابطے کے خلاف میں یہ قرارداد مسترد کرنے کی رولنگ دیتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 54 کی شق 3 کے تحت تفویض کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے جمعہ 25 مارچ 2022 کو طلب کردہ اجلاس کو برخاست کرتا ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے ایوان زیریں کے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا۔

Well done IK. Corrupt opposition and some of the govt MNA's should be ashamed to work on foreign agenda.
 
Back
Top