اسے بین کرو!

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
tumblr_mxgsxvvfPX1sjlda5o1_500.gif

mubarak ho bhai ImRaan , aap ko bhi unban kar diya gaya :)
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

زیدی صاحب واپسی مبارک ہو- میری درخواست ہے کہ ہمیں ذاتی جھگڑوں پر اپنی توانائیاں خرچ نہیں کرنی چاہئیں- فلاں نے مجھے ایسا کہ دیا تو میں نے اسے ایسا منہ توڑ جواب دیا- یہ جھگڑے تو بچوں کے درمیان ہوا کرتے ہیں- آپ جیسا اچھا شعری ذوق رکھنے والے شخص کو ان سے دور ہی رہنا چاہیے- میرا تجربہ ہے کہ اس ویب سائٹ پر اگر آپ مناسب الفاظ میں اپنا موقف بیان کریں اور اشتعال دلانے پر بھی صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں تو تلخی کبھی پیدا نہیں ہوتی- دیکھئے بارسا اور سہراب نے آپ کو یاد رکھا کیونکہ آپ کی رائے کی یہاں ایک وقعت ہے ویب سائٹ پر روزانہ کتنے ہی اکاؤنٹ بنتے اور ختم ہوتے ہیں- انہیں کون یاد کرتا ہے-

آپ کو کچھ لوگوں سے گروپ بندی کا شکوہ ہے- میرا خیال ہے کہ ہمارے ملک کی موجودہ سیاسی، مذھبی اور ثقافتی صورت حال میں ایسا ہونا فطری ہے- اس لئے دل میں کڑھنے اور جھگڑوں کا حصہ بننے کی بجائے اس ویب سائٹ پر اس کا تجزیہ پیش کیجے- ہو سکتا ہے کہ بہت سے ممبرز کو آپ کی بات اچھی لگے اور آپ کچھ قابل ذکر کونٹریبوشن کر سکیں-

Thank you very much for your kind words. I am not really bitter, However, I am really disappointed and somewhat sadden. The routine bickering on this forum is not something new. It never able to resolved our national issues yesterday and it is not going to do that in near future either. It is a mosaic of different views and ideas.Yes, indeed each person is responsible for his /her own acts and no one can reform an adult who has mind of his own. One can expect a little commotion in the early stages of the journey, however, once the seas are open, away from the banks, everyone wants to see a steady progression towards the calm and quite destination. We as a nation will never see the day, we get together,after many years of wandering around, come to the conclusion to change our priorities and move this ship forward. There are other factors which are pulling us all down, but the main factor is our own attitudes and our own cultured way of life which we do not want to quit.

Anyway, I will thank you again for your time.

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Most of the time the saying goes like this:
Mostly Uneducated people will use the abusive language and vulgarity.
But I have read the most abusive posts from our well educated forum members.
Allah has Blessed them with the beautiful way of expressing their thoughts.
I wish we could use our talent in such a manner that we can help educate the masses.

We abuse each-other in such a manner that most of us are ashamed to be members of this Forum.

The Management has to set certain ethical and moral rules for this forum.
The Admins and the MODS should apply those rules for all.
There should not be any favoritism for any-one.

The management has posted the "DISCUSSION RULES" on the top.
These rules been there for many years and for us to follow.
When I became a Member of this forum in 2010, I had to accept that I will follow the Rules and regulation of the Forum.
If I breech those Rule I should expect some repercussions of disregard of those breeches.

We all are well Educated member of this society and we all should act and behave like Educated individuals.

May Allah Guides us all with His Best Guidance. (Ameen)

This post is not meant to belittle anybody or praise anyone.

4:17

4_17.png

Sahih International
The repentance accepted by Allah is only for those who do wrong in ignorance [or carelessness] and then repent soon after. It is those to whom Allah will turn in forgiveness, and Allah is ever Knowing and Wise.
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
We abuse each-other in such a manner that most of us are ashamed to be members of this Forum

really you are absolutely right
without any reason few of us misbehave with eachother,,,really

if there is any misunderstanding ,,then try to find the solution to solve it rather we fight like lunatic

l appreciate you sir
its good thing which you are going to apply

l am also sad in reality,,,because of yesterday,s issues,,,,how beautiful words were being used for me
 
Last edited:

ansarppu

Minister (2k+ posts)
پہلے یہ بتاؤ ، مجھے دکھا کس نے دیا تھا

مجھے سو فیصد یقین ہے کہ ان عورتوں کی نازک نازک آئ ڈیز میں چھپے ہوۓ موٹے موٹے بدنما توندوں والے مرد رات کو لحاف میں گھس کے،سعادت حسن کے "مشہور" افسانے پڑھتے اور خود کو چٹکیاں لگاتے ہوں گے۔ ان سے تو خواجہ سراء ھزار بہتر ہیں جو منافقت کے بغیر سب کے سامنے تالی بجا کر کماتے ہیں
aap ki yeh wali baat 1000 percent theek hai
:)
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

really you are absolutely right
without any reason few of us misbehave with eachother,,,really

if there is any misunderstanding ,,then try to find the solution to solve it rather we fight like lunatic

l appreciate you sir
its good thing which you are going to apply

l am also sad in reality,,,because of yesterday,s issues,,,,how beautiful words were used for me

بی بی پوسٹ نمبر ایک سو پانچ پڑھ لیجے کوئی میری طرف سے گستاخی نہیں ہے
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
شکریہ نکی الله خود ذاکر ہے ہے آپ نے مجھے بھی اس صف میں ڈال دیا میں اس قابل نہیں ہوں

bhai aap baten bhi zaker ki tera he kerty hain tab kaha mai ny

sirf aap ki religious post ka keh rai hun

baki un ka nai jis mai aap kisi ki insult kern
:doh:
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں میں نے بھی دیکھا کہ سب پر سے پابندی نہیں اٹھائی گئی ہے ..اب آپ کیا کریں گے کہتے ہیں نہ کہ مارنے والے کا ہاتھ پکڑا جا سکتا ہے ..بولنے والے کی زبان نہیں ..نظر انداز ہی کریں گے نا

میں کیا کروں گا جی ؟؟؟؟میں وہ ہی کہتا رہوں گا جو پہلے کہتا رہا ہوں .ہاتھ پکڑ کر ضرور آپ روک سکتے ہیں لیکن الفاظ کمان سے نکلے تیر کی طرح ہوتے ہیں جو واپس نہیں آتے،اس لئے زبان کا زخم کبھی مندمل نہیں ہوتا جب تک انسان الله کے لئے معاف نہ کر دے ،لیکن یہاں تو شتر بے مہار کی طرح الفاظ کے تیر چلائے جاتے ہیں ،اور فخر سے سینہ تاناجاتا ہے،جہاں علم کا معیار بدکلاقی اور بد اخلاقی ہو وہاں نصیحت کوسوں دور بھاگتی ہے ،اور رہ چلتے آوازیں بھی کستے ہیں آزاد منشی اور تماشا دیکھنے والے

بس یہ سمجھ لیں جس کو آپ ابھی تک آزادی کا پروانہ سمجھتی رہی ہیں وہ اصل میں مذاق تھا ،اور آپ بھی حیران اور پریشان،بس اب سوچنا چھوڑیں اور ہر غلط کو غلط اور سچ کو سچ کہنا شروع کریں
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
اپنی حمایت میں چار ممبر ڈھونڈنا میرے اور آپ کے لئے چیلنج ہو گا لیکن جنہوں نے گینگ بنا رکھا ہے ان کے لئے کوئی مشکل نہیں

ایک دوسرے تھریڈ پر کسی کو میرا یہ کمنٹ بہت برا لگا تھا:
جو مستقل مزاجی سے گالیاں بکتا رہے اس کا علاج بھی مستقل ہی ہونا چاہے

ميں اس معاملے ميں آپ کے ساتھ ہوں جناب۔ بدگوئ، فحش گوئ، اور گالم گلوچ کرنے والوں کی نشاندھی ہوکر بھی کوئ فائدہ نہيں ہوۃا۔ کچھ لوگ مادر پدر آذاد ہيں۔ کچھ لوگ کھلے عام اسلامی تعليمات کا مذاق اڑاتے ہيں۔ کوئ پاکستان اور پاکستانيوں کا مذاق اڑاۓ جا رہا ہۓ۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ميں اس معاملے ميں آپ کے ساتھ ہوں جناب۔ بدگوئ، فحش گوئ، اور گالم گلوچ کرنے والوں کی نشاندھی ہوکر بھی کوئ فائدہ نہيں ہوۃا۔ کچھ لوگ مادر پدر آذاد ہيں۔ کچھ لوگ کھلے عام اسلامی تعليمات کا مذاق اڑاتے ہيں۔ کوئ پاکستان اور پاکستانيوں کا مذاق اڑاۓ جا رہا ہۓ۔
میں نہیں کہہ سکتا انتظامیہ نے اپنا فیصلہ کیوں واپس لیا. عادی مجرموں کی نشاندھی پہلے بھی ہوتی رہی ہے مستقبل میں بھی ہو گی
 
Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)

میں کیا کروں گا جی ؟؟؟؟میں وہ ہی کہتا رہوں گا جو پہلے کہتا رہا ہوں .ہاتھ پکڑ کر ضرور آپ روک سکتے ہیں لیکن الفاظ کمان سے نکلے تیر کی طرح ہوتے ہیں جو واپس نہیں آتے،اس لئے زبان کا زخم کبھی مندمل نہیں ہوتا جب تک انسان الله کے لئے معاف نہ کر دے ،لیکن یہاں تو شتر بے مہار کی طرح الفاظ کے تیر چلائے جاتے ہیں ،اور فخر سے سینہ تاناجاتا ہے،جہاں علم کا معیار بدکلاقی اور بد اخلاقی ہو وہاں نصیحت کوسوں دور بھاگتی ہے ،اور رہ چلتے آوازیں بھی کستے ہیں آزاد منشی اور تماشا دیکھنے والے

بس یہ سمجھ لیں جس کو آپ ابھی تک آزادی کا پروانہ سمجھتی رہی ہیں وہ اصل میں مذاق تھا ،اور آپ بھی حیران اور پریشان،بس اب سوچنا چھوڑیں اور ہر غلط کو غلط اور سچ کو سچ کہنا شروع کریں

'but JI is a kharji...'
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

ميں اس معاملے ميں آپ کے ساتھ ہوں جناب۔ بدگوئ، فحش گوئ، اور گالم گلوچ کرنے والوں کی نشاندھی ہوکر بھی کوئ فائدہ نہيں ہوۃا۔ کچھ لوگ مادر پدر آذاد ہيں۔ کچھ لوگ کھلے عام اسلامی تعليمات کا مذاق اڑاتے ہيں۔ کوئ پاکستان اور پاکستانيوں کا مذاق اڑاۓ جا رہا ہۓ۔

ظاھر ہے آپ وہی کام تو نہیں کرسکتے ہیں جسکو برا کہتے ہیں ۔ لیکن ہمیشہ سچائ کا ساتھ دینے میں کوئ ندامت نہیں ہے ، جس دن اچھائ اکثیریت میں آئ ،سمجہ لیجۓ کہ اس کرہ ارض کا اختتام نہایت قریب ہے ۔شیطان کی بھلائ اسی میں ہے کہ دنیاوی چکر چلتا رھے ، آخر وہ کیوں جلدی حساب کتاب کی تیاری کرے ؟

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

میں کیا کروں گا جی ؟؟؟؟میں وہ ہی کہتا رہوں گا جو پہلے کہتا رہا ہوں .ہاتھ پکڑ کر ضرور آپ روک سکتے ہیں لیکن الفاظ کمان سے نکلے تیر کی طرح ہوتے ہیں جو واپس نہیں آتے،اس لئے زبان کا زخم کبھی مندمل نہیں ہوتا جب تک انسان الله کے لئے معاف نہ کر دے ،لیکن یہاں تو شتر بے مہار کی طرح الفاظ کے تیر چلائے جاتے ہیں ،اور فخر سے سینہ تاناجاتا ہے،جہاں علم کا معیار بدکلاقی اور بد اخلاقی ہو وہاں نصیحت کوسوں دور بھاگتی ہے ،اور رہ چلتے آوازیں بھی کستے ہیں آزاد منشی اور تماشا دیکھنے والے

بس یہ سمجھ لیں جس کو آپ ابھی تک آزادی کا پروانہ سمجھتی رہی ہیں وہ اصل میں مذاق تھا ،اور آپ بھی حیران اور پریشان،بس اب سوچنا چھوڑیں اور ہر غلط کو غلط اور سچ کو سچ کہنا شروع کریں

میری کوئی ایک پوسٹ ایسی لائیں جس میں میں نے غلط کو صحیح کہا ہو .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپکے لئے بزنس اہم ہوتا ہے لیکن سب کے لئے نہیں- بہتر وہ ہے جو انسانوں میں بھلائی پیدہ کرے پیسہ کے پیچھے دوڑ کا مطلب ابلیس کے پیچھے دوڑنا ہے

میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ یہ میں نے ان کی پوسٹ کے حساب سے مذاق میں بات کی تھی ..میں خود کبھی نا مناسب الفاظ استعمال نہیں کرتی ..تو کیسے اس کو پسند کر سکتی ہوں
 
Back
Top