اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ کے ارد گرد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا
سینہ تان کے گھوم رہا ہے تو نوازشریف بھی ہائیڈ پارک میں سینہ تان کر ہی گھومتا ہے کبھی دیکھنا ہو تو جاکر دیکھ لو
ویسے بندہ گھر میں چھپ جاے یا وزیرستان جاکر چھپ جاے بات تو ایک ہی ہے یعنی بندے کا چھپا ہونا، زمان و مکان سے کیا فرق پڑتا ہے کوی ڈر ہو تو بندہ چھپتا پے کیا خیال ہے چول یوتھئیے برادر؟
ہا ہا ہا ہا دیکھنے گیا تھا عام پاکستانیوں سے اتنا دور بھاگتا ہے جیسے اینٹ سے کتا ، حفاظتی حصار کے لئے چند دولے شاہ کے ذہنی معزور چوہے اور یوگینڈا نائجیریا کے کالے کالے حبشی
لکھ دی لعنت تین دفعہ کا پردھان منتری
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک ہے آپ کی بات اوپر تک پنہچا دیتے ہیں لیکن اہم بات یہ ہے کہ عمران کو سب سے زیادہ خطرہ کے پی کے سے آے ہوے ان نامعلوم چہروں سے ہے جو بنی گالہ میں خیمہ زن ہیں اور انتہای مشکوک سرگرمیوں میں مبتلا ہیں بنی گالہ کی حفاطت کرنی بھی خاصی مشکل ہے کیونکہ اس کے اردگرد جنگل ہے میرے خیال میں عمران کو بنی گالہ کی بجاے لاہور آجانا چاہئے ببر شیر کا گھر فردوس پلازہ کے عقب میں ہے بہت محفوظ بھی ہے اور تمام سہولیات بھی میسرہیں چوبیس گھنٹے تندوری روٹی اور کڑاہی دستیاب ہے اگر چاہے تو رہ سکتا ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اب امریکہ برطانیہ اور دوسرے محفوظ ٹھکانے بھی انیسویں صدی والے نہیں ہیں پاکستانی تو انکو اب قطب جنوبی اور قطب شمالی میں بھی ڈھونڈ نکالیں گے اب انکو مریخ پر یا کسی اور سیارے پر ہی آف شور کمپنیاں تلاش کرنی پڑیں گی
مریخ پر کیون جانا ہے یہ فرح گجری ابھی تھوڑے دن ہوے بھاگی ہے اس کو کہہ کے کوی بندوبست کروا دینا؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ٹھیک ہے آپ کی بات اوپر تک پنہچا دیتے ہیں لیکن اہم بات یہ ہے کہ عمران کو سب سے زیادہ خطرہ کے پی کے سے آے ہوے ان نامعلوم چہروں سے ہے جو بنی گالہ میں خیمہ زن ہیں اور انتہای مشکوک سرگرمیوں میں مبتلا ہیں بنی گالہ کی حفاطت کرنی بھی خاصی مشکل ہے کیونکہ اس کے اردگرد جنگل ہے میرے خیال میں عمران کو بنی گالہ کی بجاے لاہور آجانا چاہئے ببر شیر کا گھر فردوس پلازہ کے عقب میں ہے بہت محفوظ بھی ہے اور تمام سہولیات بھی میسرہیں چوبیس گھنٹے تندوری روٹی اور کڑاہی دستیاب ہے اگر چاہے تو رہ سکتا ہے
فردوس پلازہ کا عقب نواز شریف کو حفاظت فراہم نا کر سکا. عمران خان کے بارے میں کون اعتماد کرے گا!؛
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مریخ پر کیون جانا ہے یہ فرح گجری ابھی تھوڑے دن ہوے بھاگی ہے اس کو کہہ کے کوی بندوبست کروا دینا؟
گجری جہاں بھاگی ہے وہاں پاکستانی تو ہوں گے ہی تو بنا دو اسکے محلے کو بھی پبلک زیارت خانہ جیسے آجکل پاکستانیوں نے ایون فیلڈ میں گنجے کے گھر کو مقام رمی جمرات بنایا ہوا ہے جہاں شیطان کو کنکریاں ماری جاتی ہیں
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
ٹھیک ہے آپ کی بات اوپر تک پنہچا دیتے ہیں لیکن اہم بات یہ ہے کہ عمران کو سب سے زیادہ خطرہ کے پی کے سے آے ہوے ان نامعلوم چہروں سے ہے جو بنی گالہ میں خیمہ زن ہیں اور انتہای مشکوک سرگرمیوں میں مبتلا ہیں بنی گالہ کی حفاطت کرنی بھی خاصی مشکل ہے کیونکہ اس کے اردگرد جنگل ہے میرے خیال میں عمران کو بنی گالہ کی بجاے لاہور آجانا چاہئے ببر شیر کا گھر فردوس پلازہ کے عقب میں ہے بہت محفوظ بھی ہے اور تمام سہولیات بھی میسرہیں چوبیس گھنٹے تندوری روٹی اور کڑاہی دستیاب ہے اگر چاہے تو رہ سکتا ہے
یہ تندور سستی روٹی کے ٹائم والا تو نہیں ہے۔ یار ویسے تو میں بھی لاہور کی سیر کرنا چاہتا ہوں مجھے بھی دعوت نامہ ارسال کردو خان اپنا انتظام خود کر لے گا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
286264040_1968974149956950_4199894025194753306_n.png
باجوہ کے پالتو کتا بھی باجوے سے کم نہیں
 

knownunknown

MPA (400+ posts)
ISI is supposedly rank #1 agency. What has it achieved in last 70 years for Pak? Liaquat Ali khan, Ziaul Haq and Benazir were assissmated while ISI was sleeping.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تندور سستی روٹی کے ٹائم والا تو نہیں ہے۔ یار ویسے تو میں بھی لاہور کی سیر کرنا چاہتا ہوں مجھے بھی دعوت نامہ ارسال کردو خان اپنا انتظام خود کر لے گا
تم یوتھئیے نہ ہوتے تو غریب خانہ حاضر ہے پچھلے سال ایک ایسے ہی یوتھئیے نے راہ رسم بڑھانے کے بعد ببر شیر کا ٹھکانہ تقریبا معلوم ہی کرلیا تھا مگر عین موقع پر ناکام ہوگیا کیونکہ اس کی ایک سابقہ پوسٹ میری نظر سے گزر گئی جس میں وہ کسی اور کو کہہ رہا تھا کہ ببر شیر کے پیچھےجیسے ایجنسیاں لگی ہوی ہیں یہ چند دن میں پکڑا جاے گا۔ مجھے اس بندے کی ذہنیت پر بہت افسوس ہوا مگر اس سے مجھے سبق بھی ملا کہ کبھی اعتبار نہیں کرنا سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا
آپ کو پتا ہی ہے بقول شاعر
جانے کب کون مار دے مجھے کافر کہہ کے
شہر کا شہر مسلمان بنا پھرتا ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

? Bajwa
snake GIF by Nat Geo Wild
snake beware GIF by Nikolay Ivanov
Slither Look Into My Eyes GIF by Golden Wolf

تم لوگوں کو احساس کمتری نہیں جینے دیتا ورنہ یہ وہی عمران خان اور اس کا کے پی کے ہے جہاں اشتہار شائع کیا گیا تھا کہ خاکروب کی آسامیوں کیلئے صرف عیسای اور شیعہ درخواستیں جمع کروائیں۔ انہوں نے شیعہ کو عیسای سے ملا دیا یعنی مسلمانیت سے ہی نکال دیا مگر تم لوگ بادشاہ سے بڑھ کے اس کی چاپلوسی کر رہے ہو اور ان کو چمٹے ہوے ہو ، بعد میں اس اشتہار کو شائع کرنے والوں کے خلاف کیا کاروای ہوی تھی؟ کسی کو پوچھا تک نہیں گیا تھا
پوچھو اپنے بڑوں سے جو ان کے پیچھے لگے ہوے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو سب سے پہلے تمہیں غیر مسلم قرار دلوائیں گے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh is soch se nahi nikal sakta kyunke iski behen ko kp walay lift nahi kara rahe punjab walo k le le kar thak gayi hai
کسی کی بھی بہین تک جانا بہن ماں اور بیٹی سانجھی ہوتی ہے مزاق یا گالم گلوچ کو بہن ماں بیٹی تک لیجانا زیادتی ہم یہاں لڑنے نہیں شغل میلے کے لئے آتے ہیں مخالف لیڈر کی ماں بہن ایک کردیں کیونکہ وہ سیاسی بندہ ہے مگر آپس میں ممبرز کو اتنا نہیں گرنا چاہیے آپ سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیں
I strongly protest
مجھ سے زیادہ کون گالیںاں دیتا ہوگا مگر میں نہیں کبھی کسی ممبر کو ماں بہن کی گالی نہیں دی۔
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
If something happens, that would be an inside job from Lumber lun egency

تم یوتھئیے نہ ہوتے تو غریب خانہ حاضر ہے پچھلے سال ایک ایسے ہی یوتھئیے نے راہ رسم بڑھانے کے بعد ببر شیر کا ٹھکانہ تقریبا معلوم ہی کرلیا تھا مگر عین موقع پر ناکام ہوگیا کیونکہ اس کی ایک سابقہ پوسٹ میری نظر سے گزر گئی جس میں وہ کسی اور کو کہہ رہا تھا کہ ببر شیر کے پیچھےجیسے ایجنسیاں لگی ہوی ہیں یہ چند دن میں پکڑا جاے گا۔ مجھے اس بندے کی ذہنیت پر بہت افسوس ہوا مگر اس سے مجھے سبق بھی ملا کہ کبھی اعتبار نہیں کرنا سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا
آپ کو پتا ہی ہے بقول شاعر
جانے کب کون مار دے مجھے کافر کہہ کے
شہر کا شہر مسلمان بنا پھرتا ہے
چلو جیسی تمھاری مرضی ، میں پاکستان کو، اور جو پاکستان کے لیے اچھا ہو اس کو سپورٹ کرتا ہوں میں اپنا تجزیہ خود کرتا ہوں ، اگر پاکستان کا سپورٹر یوتھیہ ہے تو پھر ایسے ہی سہی ۔ پی ٹی آئی کے دور میں کوئی پکڑ دھکڑ نہیں ہوئی ۔ سب کو سیاست کرنے کا ٹائم ملا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جیسی تمھاری مرضی ، میں پاکستان کو، اور جو پاکستان کے لیے اچھا ہو اس کو سپورٹ کرتا ہوں میں اپنا تجزیہ خود کرتا ہوں ، اگر پاکستان کا سپورٹر یوتھیہ ہے تو پھر ایسے ہی سہی ۔ پی ٹی آئی کے دور میں کوئی پکڑ دھکڑ نہیں ہوئی ۔ سب کو سیاست کرنے کا ٹائم ملا
پی ٹی آی دور میں مریم نواز بھی جیل میں تھی اور اس کا باپ بھی مگر اپنی باری سب بہادر ضمانتیں کروا کے بھی پشاور پھر رہے ہیں خیر مجھے صرف گالم گلوچ پر تکلیف ہوتی ہے مخالفت کرنا ہر ایک کا حق ہے
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آی دور میں مریم نواز بھی جیل میں تھی اور اس کا باپ بھی مگر اپنی باری سب بہادر ضمانتیں کروا کے بھی پشاور پھر رہے ہیں خیر مجھے صرف گالم گلوچ پر تکلیف ہوتی ہے مخالفت کرنا ہر ایک کا حق ہے
زرداری دور کے کیس تھے پی ٹی آئی نے نہیں بنائے تھے وہ کیس
 

ChulBul

Senator (1k+ posts)
چلو آج سے پشاور کا غیر معینہ مدت کا دورہ تو ختم ہوسکے گا بے چارے غریب پٹھان بھای تھوڑا سا بجٹ ہوتا ہے وہ بھی دھرنے کی کاروں اور دیگوں پر لگا دیا اور رزلٹ کیا نکلا۔۔۔لوٹ کے بدھو پشاور کو آے۔
Fews words BEGGARS CAN'T BE CHOOSERS