اسحاق ڈار بھی آئی ایم ایف کو مطمئن نہ کر پائے، مزید مطالبات ؟

ishaq-dar-imf-deal-nyt.jpg

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈیزل پر لیوی مزید بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ آئی ایم ایف نے جنوری اور فروری میں ڈیزل پر لیوی بڑھانے کا مطالبہ کردیا جس کے بعد حکومت نے آئندہ ماہ بھی ڈیزل پر مکمل ریلیف نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ادھر وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ 2 ماہ میں یعنی فروری 2023 تک 20 روپے مزید پیٹرولیم لیوی بڑھائی جائے گی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیزل پر فی لیٹر 50 روپے لیوی عائد کرنے کا معاہدہ ہے، لیوی بڑھانے سے ٹیکس محصولات ہدف حاصل نہ ہوا تو پھر سیلز ٹیکس بھی عائد کیا جائے گا۔

وزارت خزانہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو یہ بھی بتایا ہے کہ آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح کو مزید بڑھایا جائے۔
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

chitay balo wali bund paish kardo shayad mutmaeen hojaii try kar kai daikho
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ تو اعجازامجد حرامی مرتد کافر نطفہ حرام خنزیر النسل فراڈئے اور مٹھو کباڑئے کنجر نو دولتئے سمیت اور یہ سارے کھرب پتی بن گئے کچھ ابھی بننے سے رہ گئے ہیں جب تک اسمبلی قائم رکھنے کی ضرورت ہے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Munshi Dar aka Ishaq Dollar is a money launderer.He confessed in a court that he laundered money on behalf of Lohars.This dakoo has multi story towers in UAE and money stashed in UK and elsewhere.How did he become mega rich?.He has to show a full money trail which proves he made his money legitimately,otherwise he will regarded as a thief.This genius was suppose to fix Pakistan’s economy within days of coming back from London.He was the saviour but it is clear he has no clue what to do.Pakistan has technically defaulted thanks to Bajwa and the criminal gang of PDM.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
سوال تو بنتا ہے کہ اگر بقول نوتھیئوں کے باجوا نے سارے پیسے لا کر دیئے عمران خان کو ۔۔۔ تو پھر 8 ماہ میں باجوا ایک پھوٹی کوڑی کیوں نہیں لا کر دے سکا اس پی ڈی ایم کی 40 سالہ تجربہ کار ٹیم کو۔

اس کا جواب کسی کے پاس نہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
koi MI6 aur CIA aisay do takay kay logon ko mon naheen lagaatay. it was only bajwaa and he is gone.
True.
But don't you see these rascals have billions of dollars stashed from Pakistani cofers and now parked in their countries banks helping their economies.
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
True.
But don't you see these rascals have billions of dollars stashed from Pakistani cofers and now parked in their countries banks helping their economies.
you know Abramovich. Just now, Canada has confiscated his assets. Once you get backrupt, the creditors will go after any money they could get.
In the case of FTX, they are even considering getting the politician's contributions back.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
you know Abramovich. Just now, Canada has confiscated his assets. Once you get backrupt, the creditors will go after any money they could get.
In the case of FTX, they are even considering getting the politician's contributions back.
If that is the case then it is a welcome sign.