انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ

  1. Rana Asim

    اسحاق ڈار بھی آئی ایم ایف کو مطمئن نہ کر پائے، مزید مطالبات ؟

    انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈیزل پر لیوی مزید بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ آئی ایم ایف نے جنوری اور فروری میں ڈیزل پر لیوی...