Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری کبھی نہیں مانے گا
پچھلے چار سال کی نااھلی ، دو مہینوں میں ہی پھس کرکے اپنے وجود کی گواھی دے گئ ۔ اب کتنا اس کیچڑ کی پالش کرے گا ۔ چمک نہیں نکلے گی ۔ مشرف کی انلائٹڈ موڈریشن کی دھوم اور معاشی ترقی کے کھوکھلے دعوہ کی عمارت بھی مشرف کے جانے کے پہلے چھ مہینے ہی میں گر پڑی تھی ۔