ابھی تو میں پرانے گند کی صفائی کر رہا تھا

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری کبھی نہیں مانے گا

پچھلے چار سال کی نااھلی ، دو مہینوں میں ہی پھس کرکے اپنے وجود کی گواھی دے گئ ۔ اب کتنا اس کیچڑ کی پالش کرے گا ۔ چمک نہیں نکلے گی ۔ مشرف کی انلائٹڈ موڈریشن کی دھوم اور معاشی ترقی کے کھوکھلے دعوہ کی عمارت بھی مشرف کے جانے کے پہلے چھ مہینے ہی میں گر پڑی تھی ۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
That’s a blatant lie. When IK left state bank had 17 billion dollars n other banks had 5 billions. N left 9 billions in 2018 and is again at even lower than 9 billions today.that’s why Moody’s downgraded the rating to negative.

Pakistan Foreign Exchange Reserves was measured at 9.7 USD bn in Apr 2022, compared with 10.5 USD bn in the previous month See the table below for more data.

Last Previous Min Max Unit Frequency Range
9,732.2 Apr 2022 10,549.0 Mar 2022 96.0 Jan 1972 19,874.0 Oct 2016 USD mn monthly Jan 1959 - Apr 2022

Source

Check it out . The independent CEIC data. Where is your 17 Billion dollars ?
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
پچھلے چار سال کی نااھلی ، دو مہینوں میں ہی پھس کرکے اپنے وجود کی گواھی دے گئ ۔ اب کتنا اس کیچڑ کی پالش کرے گا ۔ چمک نہیں نکلے گی ۔ مشرف کی انلائٹڈ موڈریشن کی دھوم اور معاشی ترقی کے کھوکھلے دعوہ کی عمارت بھی مشرف کے جانے کے پہلے چھ مہینے ہی میں گر پڑی تھی ۔​
ابے تم لوگ ادھار مانگ کے جی رہے ہو پاکستان کو گروی رکھ دیا ہے اور حرام جمع کرکے باہر بھیج دیا ہے ۔ جتنا تم کماتے نہیں ہو اس سے چار گنا خرچہ کردیتے ہو پھر بھیک مانگتے ہو جب سے پاکستان بنا ہے یہی چل رہا ہے پاکستان میں۔ عمران نے کیا پٹ لینا تھا تین سال میں ، کرپشن کرنا اور جھوٹ بولنا بند کرو وہ دن دور نہیں جب قرضہ کے بدلے تمھارا سب کچھ لے لیں گے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ اگر تم سے کچھ ٹھیک ہو سکتان تو تم اپنے تیس سالوں میں ٹھیک کر لیتے پاکستان کی فوج نے پاکستان کی ایسے بجائی ہے سب ہاتھ لگا کر دیکھ رہے ہیں سب چور بیٹھے ہیں حکومت میں اور معیشت کی باتیں کرتے ہیں
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
Pakistan Foreign Exchange Reserves was measured at 9.7 USD bn in Apr 2022, compared with 10.5 USD bn in the previous month See the table below for more data.

Last Previous Min Max Unit Frequency Range
9,732.2 Apr 2022 10,549.0 Mar 2022 96.0 Jan 1972 19,874.0 Oct 2016 USD mn monthly Jan 1959 - Apr 2022

Source

Check it out . The independent CEIC data. Where is your 17 Billion dollars ?
Where is the source
 
Dr. Adeel

Citizen
There were only 9 Billions foreign exchangeable reserves were left by IK after 4 years of terrible Governance. The recent Moody downgrading indicates how the country fared in last 4 years of mismanagement and plunder.
https://twitter.com/x/status/1538511090157600770
Check the state bank’s figures here.
Pakistan Foreign Exchange Reserves was measured at 9.7 USD bn in Apr 2022, compared with 10.5 USD bn in the previous month See the table below for more data.

Last Previous Min Max Unit Frequency Range
9,732.2 Apr 2022 10,549.0 Mar 2022 96.0 Jan 1972 19,874.0 Oct 2016 USD mn monthly Jan 1959 - Apr 2022

Source

Check it out . The independent CEIC data. Where is your 17 Billion dollars ?

You can check on SBP site that Pak had a total of 22 B dollars (16+6)at the end of Feb and everything it stayed almost the smae level in the months before that as well NCM was presented on 8th March which caused political uncertainty and hurt our economy, so here’s the answer that IK had managed the economy better than N league which had to face no global pandemic like Corona n still just left 9 billion dollars after their 5 full years.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ابے تم لوگ ادھار مانگ کے جی رہے ہو پاکستان کو گروی رکھ دیا ہے اور حرام جمع کرکے باہر بھیج دیا ہے ۔ جتنا تم کماتے نہیں ہو اس سے چار گنا خرچہ کردیتے ہو پھر بھیک مانگتے ہو جب سے پاکستان بنا ہے یہی چل رہا ہے پاکستان میں۔ عمران نے کیا پٹ لینا تھا تین سال میں ، کرپشن کرنا اور جھوٹ بولنا بند کرو وہ دن دور نہیں جب قرضہ کے بدلے تمھارا سب کچھ لے لیں گے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ اگر تم سے کچھ ٹھیک ہو سکتان تو تم اپنے تیس سالوں میں ٹھیک کر لیتے پاکستان کی فوج نے پاکستان کی ایسے بجائی ہے سب ہاتھ لگا کر دیکھ رہے ہیں سب چور بیٹھے ہیں حکومت میں اور معیشت کی باتیں کرتے ہیں

تو پھر عمران خان نے تین سال میں وہی پرانے ٹٹووں کو بھرتی کرکے کیا پُٹ لیا ہے ۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1538511090157600770
Check the state bank’s figures here.

You can check on SBP site that Pak had a total of 22 B dollars (16+6)at the end of Feb and everything it stayed almost the smae level in the months before that as well NCM was presented on 8th March which caused political uncertainty and hurt our economy, so here’s the answer that IK had managed the economy better than N league which had to face no global pandemic like Corona n still just left 9 billion dollars after their 5 full years.
There is no need to check the SBP figures when the independent source is giving you the real figures. In 2016, max Reserves were noted and even those were 16 Billions dollars , not more than that . You may be adding the friendly country's deposit to boost up the FR. Which are strictly for the reserve reason and can't be used.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
تو پھر عمران خان نے تین سال میں وہی پرانے ٹٹووں کو بھرتی کرکے کیا پُٹ لیا ہے ۔​
جب عمران کی حکومت آ ئی تو اس وقت تک تم لوگ اپنی اوقات سے زیادہ قرضہ لے چکے تھے روپے کی قیمت گر چکی تھی کیونکہ ڈار نے نمبروں کا ہیر پھیر کیا ہوا تھا اور قرضہ دینے کے لیے کوئی تیار نہیں تھا پڑوس میں امریکہ کی جنگ جاری تھی اور پاکستان میں بھی حالت اچھی نہیں تھی پھر کرونا آگیا ۔ جب قرضہ دینے کے لیے قرض لینا پڑے تو سمجھو بیڑہ غرک ہوچکا ہے ۔ ایسے حالات میں عمران خان نے پاکستان کو سنبھالا
جو دستیاب کچرا تھا اس میں سے اس نے اچھا اچھا چن لیا ۔
 
اچھا تو اگلی مرتبہ یہ کوشش کرو کہ اقتدار میں آنے سے پہلے ملک میں ھر مسئلہ حل ہوچکا ہو ، غیرملکی کرنسی کے ذرائع کم از کم 100 ارب ڈالرز ہوں ، پاور کا مسئلہ حل ہو چکا ہو ، بیروز گاری صفر ہو ۔ مہنگائ کا نام نہ ہو اور ایسے عالم میں کوکینی صاحب اقتدار پر مستند ہوں ۔​
 
اس کو ٹائم تو دیتے کام کرنے کا وہ اچھا کام کر رہا تھا۔ روک سکو تو روک لو اب تم مہنگائی کو۔ اب گشتی فراری آگئی ہے ہوسکتا ہے قطر جا کر کچھ لے آئے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو ٹائم تو دیتے کام کرنے کا وہ اچھا کام کر رہا تھا۔ روک سکو تو روک لو اب تم مہنگائی کو۔ اب گشتی فراری آگئی ہے ہوسکتا ہے قطر جا کر کچھ لے آئے

مہنگائ تو انشا اللہ رک جائے گی ، لیکن اس کا رونا کبھی نہیں رکے گا ۔​
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
مہنگائ تو انشا اللہ رک جائے گی ، لیکن اس کا رونا کبھی نہیں رکے گا ۔​
اللہ کرے مہنگائی رک جائے تم لوگ تو رونے کے عادی ہو تمھیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے جب پٹرول ایک سو ساٹھ کا تھا تم لوگ روز روتے تھے تمھاری حکومت میں دو سو پینتیس کا ہوگیا ہے اب رونا تو بنتا ہے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کرے مہنگائی رک جائے تم لوگ تو رونے کے عادی ہو تمھیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے جب پٹرول ایک سو ساٹھ کا تھا تم لوگ روز روتے تھے تمھاری حکومت میں دو سو پینتیس کا ہوگیا ہے اب رونا تو بنتا ہے۔

جو وعدہ آئ ایم ایف سے عمران نے کیا تھا اور بعد میں مکر گیا تھا ، یہ اضافہ اسی معائدے کے تحت ہو رھا ہے ۔ کسی نے سہی کہا ہے کہ عمران نے اپنی عادت کے مطابق یو ٹرن لیا اور پھر بھاگ لیا ۔ جو دودھ اور شہد کی ندیاں کوکینی نے پچھلے چار سال میں بہائ ہیں ، انہیں پورا پاکستان جانتا ہے ۔​
 
اچھا اب چوروں اور غداروں کو دیکھتے ہیں وہ کیا کرتے ہیں
 
Back
Top