آو یوتھیو تمہیں سنائیں بپتا ایک پٹھان کی
جسکی ٹیم نے مٹی کردی قسمت پاکستان کی
بنی گالہ کے بنگلے میں اک مورت ہے شیطان کی
جسکی ٹیم نے مٹی کردی قسمت پاکستان کی
ادب نہیں آداب نہیں، انکو تو کلمہ یاد نہیں
مسجد نبوی کے اندر بھی یاد نبی کی شان نہیں
ان کے ذرے ذرے میں ذریت ہے شیطان کی

میرے یوتھی بھائیو اور بہنوں کل ببر شیر نے کہا تھا کہ گورنر کو نکال باہر پھینکا جاے گا آج یہ ہوگیا ہے جاو اور اس کے پوتڑے اٹھا لاو کوی پوچھے تو بتا دینا ببر شیر نے بھیجا ہے
ببر شیر تمہارا خیر خواہ ہے تمہیں گالم گلوچ سے روکتا ہے کیونکہ تم جہنم کے باسی منافق کی خاص نشانی پر پورا اتر رہے ہو ببر شیر تمہارے ایمان بچا رہا ہے اور تمہیں دنیا و آخرت میں ناکام و نامراد ہونے سے بچا رہا ہے مگر تم پھر بھی ببر شیر کو گالیاں دیتے ہو، چلو کوی بات نہیں دیتے جاو۔
ایک اور بات بتا رہا ہوں پلے باندھ لو، وہ یہ کہ جلدی انتخابات پر زور مت دو ورنہ ایسی خوفناک شکست دیکھو گے کہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے سیاست کے میانی صاحب میں دفن ہوجاو گے۔ سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی چاے کی پیالی مین طوفان سے زیادہ نہیں ہوتا مگر عملی میدان میں عوام کو تمہاری چار سالہ کارکردگی کا بہت اچھی طرح چانن ہوچکا ہے اس لئے کبھی جلدی انتخاب کا مطالبہ مت کرنا پچھتاو گے