آب زم زم کے معجزے والے ---ے حاضری لگوائیں

mpyevkiq

Voter (50+ posts)
آپ آب زم زم کو ایک معجزہ سمجھتے ہیں؟ آب زم زم پینے والے پانی کا وہ ذخیرہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا؟

میری آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے، یار آپ کی مہربانی، میں آپ سے بھیک مانگتا ہو، آپ کا منت ترلہ کرتا ہوں، آپ کے پاؤں پڑتا ہوں، انکی حکومت کو بتاؤ، انکی حکومت کو تو اس بات کا پتا ہی نہیں، یہ تو آپ کو پتا ہے

وہ تو لگتا ہے پانی کی قلت کا شکار ہیں، ان کی تو آبادی بڑھ رہی ہے، وہ تو کہتے انکی ضرورت انکی دستیاب سے دس گنا زیادہ ہے، اور ہر سال بڑھ رہی ہے، وہ تو ڈی سیلینیشن
desalination
کے پروجیکٹ پر پروجیکٹ شروع کرواتے جارہے ہیں، اب تو وہ دعویٰ کرنے لگے ہیں کہ ساری دنیا کی ڈی سیلینیشن کا بیس فیصد ان کے ہاں ہوتا ہے

یار وہ کتنے جاہل ہیں، اسلام کی حقیقت اور آب زم زم کے معجزے پر یقین نہیں رکھتے

 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
قران میں آیا ہے کہ صحت میں تمھارے لیے شفا ہے

بس تھریڈ اسٹاٹر کی لاجک کہ مطابق اسلامی دنیا میں تمام اسپتال اور دوا خانے بند کر کہ وہ شہد خانے کھول لینے چائیں
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Waysay yeah aabay zam zam key kiya haqeeqat hay?
Jawab logic say daay saktay hain tu zaroor dain takay hum subko iss say faida ho.
 

Back
Top