کینیا

  1. Muhammad Awais Malik

    کینیا کا ارشد شریف کے قتل کیس میں مزید تعاون سے انکار؟

    کینیا نے صحافی ارشد شریف قتل کیس میں مزید تعاون سے ایک بار پھر انکار کردیا، سپریم کورٹ کے سوموٹو نوٹس پر پاکستان نے کینیا کے حکام سے خط لکھ کر ارشدشریف قتل کیس کی نئی تحقیقات کے لئے اجازت طلب کی تھی۔ خط کے جواب میں کینین حکام نے کہا تفتیش میں پاکستان کے عمر شاہد حامد اور اطہر وحید سے بھرپور...
  2. Rana Asim

    ارشد شریف قتل کیس، برطانوی نشریاتی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ، بڑے انکشافات

    برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ میں اہم انکشافات کیے ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ شہید ارشد شریف پر فائرنگ کس کس نے کی اور فائرنگ کا اصل وقت کیا تھا؟ کیا قتل کی منصوبہ بندی کینیا سے باہر کی گئی؟ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے بعد ارشد شریف کی موت جائے وقوعہ پر فوری واقع ہوئی یا...
  3. Rana Asim

    ارشد شریف کا قتل منصوبہ بندی کیساتھ کیا گیا: کینیا کی انسانی حقوق تنظیم

    کینیا میں ہیومن رائٹس کمیشن نے پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف کے قتل کو "منصوبہ بندی" کے تحت کیا گیا واقعہ قرار دے دیا۔ عالمی تنظیم کے عہدیدار مارٹن ماوین جینا نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کو واضح طور پر منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا۔ کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کے سینیئر...
  4. S

    گاڑی میں صرف خرم اور ارشد شریف تھے:مالک ایموڈمپ جمشید حسین خان

    سینیئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، اس حوالے سے وائس آف امریکا فیکٹ فوکس میں کینیا میں شوٹنگ رینج ایموڈمپ کے مالک جمشید حسین خان نے کہا گاڑی میں صرف خرم اور ارشد شریف تھے۔ انہوں نے کہا کہ گاڑی کے اندر سے کوئی فائرنگ نہیں ہوئی، دونوں کے پاس ہتھیار نہیں تھے،شوٹنگ رینج ایموڈمپ کے...
  5. Rana Asim

    ارشد شریف نے قتل سے قبل آخری رات شوٹنگ رینج ایموڈمپ میں گزاری ؟

    کینیا میں قتل کیے گئے پاکستان صحافی ارشد شریف نے اپنی زندگی کی آخری رات شوٹنگ رینج ایموڈمپ میں گزاری تھی۔ نجی چینل جیو نے ایموڈمپ شوٹنگ رینج کی لوکیشن ڈھونڈ نکالی۔ رپورٹ کے مطابق شوٹنگ رینج ایموڈمپ نیروبی سے تقریباً ساڑھے 4 گھنٹے کی دشوار مسافت پر واقع ہے۔ ایموڈمپ شوٹنگ رینج میں دہشت گرد...
  6. Rana Asim

    ارشدشریف کی میت پاکستان کیلئے روانہ، اسلام آباد میں احتجاج کی تیاری ؟

    گزشتہ روز قتل ہونے والے نامور صحافی اور اینکر پرسن ارشدشریف کی میت کینیا سے پاکستان روانہ کردی گئی۔ ان کی میت نجی پرواز کے ذریعے براستہ قطر آج رات ایک بجے اسلام آباد پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ مرحوم ارشد شریف کی میت پاکستان روانہ کردی گئی...