معیشت

  1. Muhammad Awais Malik

    ایف بی آر نے 35 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے تیاریاں مکمل کر لی

    ایف بی آر نے 35 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں ملکی معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے کام کا آغاز کر دیا گیا: ایف بی آر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر کے 35 لاکھ تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے آزمودہ طریقہ کار استعمال کرنے...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کو فی روسی کارگو پر کتنے ملین ڈالر کی بچت ہوگی؟

    روسی خام تیل سے پاکستان کی معیشت میں بہتری کے آثار نمایاں ہیں،پاکستان کو فی روسی کارگو 8 ملین ڈالر کی بچت ہوگی،اگر 7-8 ملین ڈالر کا فائدہ صارفین تک پہنچایا جاتا ہے تو اس کے نتیجے میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 1.30 روپے کی کمی واقع ہوگی۔ 100,000 یو آر اے ایل میں سے پی آر ایل کی جانب سے پیٹرول...
  3. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کےبجٹ 2023-24اہم اہداف ومالیاتی خسارےپر بات کریں گے،آئی ایم ایف

    عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پلان پر بات چیت کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر کی جانب سے پاکستانی معیشت کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ آئی ایم ایف پاکستان سے بجٹ 2023-24 کے پلان...
  4. A

    ٹائم میگزین : لوگ مجھے واپس لانا چاہتے ہیں، حکومت پریشان ہے،عمران خان

    BY CHARLIE CAMPBELL APRIL 3, 2023 9:30 PM EDT Political leaders often boast of inner steel. Imran Khan can point to three bullets dug out of his right leg. It was in November that a lone gunman opened fire on Khan during a rally, wounding the 70-year-old as well as several supporters, one...
  5. Muhammad Nasir Butt

    موجودہ صورتحال وہ مستقبل نہیں ہے جس کا ہم نے تصوّر کیا تھا : شان شاہد

    پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے ایک بار پھر ملک کی گرتی معیشت پر مایوسی کا اظہار کردیا، شان نے کہا ایسا مستقبل تو نہیں چاہا تھا، انسٹاگرام پر شان نے پاکستانی روپے کی گرتی ہوئی قدر کے حوالے سے ایک خبر شیئر کی ہے جس میں بتایا گیا کہ پاکستانی روپے کی قدر ایتھیوپیا سے بھی کم ہوگئی...
  6. Rana Asim

    معیشت کی تباہی کے بعد اسحاق ڈار ملکی سلامتی سے کھیل رہے ہیں:فواد چودھری

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ معاشی ٹیم سے آئی ایم ایف کا معاہدہ نہیں ہوسکے گا۔ فوادچودھری نے دعویٰ کیا کہ ملکی معیشت کی تباہی کے بعد اسحاق ڈار اب ملکی سلامتی سے کھیل رہے ہیں۔ اسحاق ڈار کے گزشتہ روز کے...
  7. Rana Asim

    ن لیگ جنرل باجوہ کے ساتھ کسی سمجھوتے میں شامل نہیں تھی: رانا ثنا اللہ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جس ٹولے نے عمران خان کو مسلط کیا انہوں نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ ان سے غلطی ہوئی کہ اس بدبخت کو ملک پر مسلط کیا جو ملک کو کسی حادثے سے دوچار کرنے والا تھا۔ نجی چینل جیو کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ مسلم...
  8. Rana Asim

    تحریک انصاف نے اسحاق ڈار کا معیشت پر مناظرے کا چینلج قبول کر لیا

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے معیشت پر مناظرے کے چیلنج کو قبول کرلیا۔ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ہم اسحاق ڈار کے چیلنج کو قبول کرتے ہیں اور شہباز شریف کو عمران خان کے ساتھ براہ راست بحث کا چیلنج...
  9. Rana Asim

    پاکستان کو معاشی طور پر پائیدار حالت میں دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

    امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بدھ کے روز میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا پاکستان کو معاشی طور پر پائیدار حالت میں دیکھنا چاہتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے صحافیوں نے کہا کہ وہ پاکستان کی معیشت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں...
  10. Rana Asim

    الیکشن میں مقابلہ ہمارے گزشتہ دور اور عمران کے چار سالوں کا ہوگا:احسن اقبال

    وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان ملکی معیشت کو جس طریقے سے نیچے لے کر جارہے تھے اس کو واپس اوپر لانے کے لئے وقت لگے گا۔ عمران خان نے اپنی حکومت کی آخری دنوں میں پٹرول بلاوجہ سستا کیا جس سے معیشت ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچ گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتحال سے نکلنے کے لیے ہمیں آتے ہی...
  11. S

    معاشی چیلنجز کا سامنا ہے،سنبھالنے کی کوششیں جاری ہیں: بلاول بھٹو

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، معیشت کے اعتبار سے یہ پاکستان کے لیے مشکل وقت ہے مگر ہم خود کو سنبھالنے کی کوشش کررہے ہیں،امریکی میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم نے پاکستان کے اندر دہشتگردی سے متاثرہ افراد کی آوازیہاں پہنچائی ہے، دہشتگردی...
  12. Rana Asim

    معیشت کا بحران : زرمبادلہ ذخائر7 ارب ڈالر سے بھی نیچے آ گئے

    اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 9 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کم ہو کر 6 ارب 70 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ مرکزی بینک کے پاس اس سطح سے کم ذخائر 18 جنوری 2019 کو تھے جو 6 ارب 64 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیے...
  13. Muhammad Nasir Butt

    ڈالرز کی بچت؟ بنگلہ دیش میں بھارتی ڈانسر نورا فتیحی کی پرفارمنس منسوخ

    ملک کی معیشت پہلی ترجیح ہے، زرمبادلہ ذخائر انتہائی کم ہیں اسی لیے معاہدہ منسوخ کیا۔ تفصیلات کے مطابق مراکشی نژاد بھارتی رقاصہ نورا فتیحی نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں 18 اکتوبر کو ہونے والی ایک ایوارڈ شو تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنا تھا لیکن وزارت ثقافت بنگلہ دیش نے ڈالر کی کمی کو...
  14. Rana Asim

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج : سرمایہ کاروں کی 100 ارب سے زائد رقم ڈوب گئی

    اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے کے دوران شدید مندی رہی، جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 107 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔ معیشت سدھارنے برآمدات بڑھانے کی منصوبہ بندی نہ ہونے اور روپے کی بدترین تنزلی سے گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کے بادل چھائے رہے۔ ہفتہ وار بنیادوں پر...
  15. S

    آئی ایم ایف کی شرط پر قیمتیں بڑھانا ضروری ہیں :وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے ایک بار پھر عوام کے لیے بر خبر سنادی، کہا آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق قیمتیں بڑھانا حکومت کی مجبوری ہے،جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا مجبوری میں مشکل فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قیمتیں بڑھانے کے فیصلے سے...
  16. Rana Asim

    شہباز شریف کی حکومت نے معیشت کا مزید بیڑہ غرق کردیا: تجزیہ کار

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ موجودہ حالات میں کسی پارٹی کی بھی حکومت آجائے معیشت نہیں سنبھال پائے گی۔ لیکن فوری انتخابات معیشت کی بہتری کی جانب پہلا قدم ہوگا۔ تجزیہ کار بےنظیر شاہ نے کہا کہ معیشت کی مختصر مدت کیلئے بہتری کا پلان سب کے پاس...
  17. Muhammad Awais Malik

    میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال ہے، فواد چوہدری

    سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایک بارپھر میثاق معیشت کی پیشکش پر ردعمل دیتے ہوئےتحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی کوئی ذی ہوش شخص حمایت...
  18. Rana Asim

    آئی ایم ایف پروگرام : معیشت کی بحالی کیلئے آرمی چیف کا عرب ممالک سے رابطے

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستانی معیشت کی بحالی کیلئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا۔ جس کے بعد جلد ہی کسی اچھی خبر کی توقع کی جا رہی ہے۔ نجی چینل جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے گفتگو میں آئی ایم ایف پروگرام...
  19. S

    عمران خان ملکی معیشت کیلئے میثاق معیشت پر دستخط پر راضی : تاجر خوش

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملکی معیشت کو بحران سے نکالنے کیلیے ملکی مفاد میں تیار کردہ میثاق معیشت پر دستخط کرنے کیلیے راضی ہوگئے ہیں، سابق وزیراعظم عمران خان نے تاجروں کے وفد سے ملاقات میں رولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے تیار کردہ میثاق معیشت پر دستخط کرنے پر بھی...
  20. S

    ایئرلفٹ کا پاکستان میں تمام آپریشنز بند کرنے کا اعلان

    ملک کی ڈوبتی معیشت دیکھتے ہوئے ایئرلفٹ نے پاکستان میں اپنا آپریشن مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے،بائیس جولائی سے ملک بھر میں ایئر لفٹ کی سروس بند کردی جائے گی۔ کمپنی نے چند ماہ قبل فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ،یدرآباد اور پشاور میں اپنا آپریشن بند کر دیا تھا،کمپنی نے مالی بوجھ کم...