مولانا فضل الرحمان

  1. Muhammad Awais Malik

    مولانا فضل الرحمان نے "سیاسی گنجائش" کا فارمولا پیش کردیا

    جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سیاسی ماحول اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے سیاسی جماعتوں کو تجویز دیدی۔ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کیلئے گنجائش پیدا کریں، وقت آگیا ہے سیاستدان اور سیاسی جماعتیں بالغ...
  2. Muhammad Awais Malik

    کل الیکشن کروادیں، ہم کل بھی الیکشن کیلئے تیار ہیں: مولانا فضل الرحمان

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ90 روز میں نہیں کل الیکشن کروادیں، ہم کل بھی الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹالک میں سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کو خصوصی انٹرویو دیا اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور...
  3. Muhammad Awais Malik

    مولانا فضل الرحمان کو لاعلم رکھ کر بائی پاس کیا گیا: حافظ حمد اللہ

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا کہتے ہیں دبئی میں ہونے والی مشاورت میں مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، پی ڈی ایم کے سربراہ کو کیسے نظر انداز کیا جاسکتا ہے۔ جیو پاکستان میں گفتگو کے دروان حافظ حمد اللہ نے کہا مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے سربراہ ہیں،...
  4. Muhammad Awais Malik

    مولانا نے آئین کو دفنانے میں گورکن کا کردار ادا کیا:فواد چوہدری کی تنقید

    پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ایک بار پھر پی ڈی ایم رہنماؤں کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، تنقیدی ٹوئٹ میں لکھا مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کے آئین کو دفنانے میں گورکن کا کردار ادا کیا ہے جب کہ بلاول اور شہباز شریف کے بیانات سے لگتا ہے انہوں نے آئین کبھی نہیں پڑھا۔ فواد چوہدری نے لکھا بلاول...
  5. Rana Asim

    مولانا فضل الرحمان کا دورہ بھارت مؤخر، وجہ کیا ؟

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے گذشتہ روز بھارت روانہ ہونا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث ان کی روانگی چند روز کیلئے موخر کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علمائے اسلام (ہند) کے قیام کی 100 سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے جے یو آئی کے ایک وفد کے...
  6. Rana Asim

    مولانا فضل الرحمان کی بازاری زبان پر صحافیوں کا سوشل میڈیا پر سخت ردعمل

    سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے بازاری زبان کے استعمال کی تمام حدیں پار کر ڈالی، ان کے جھوٹ اور بہتان سن کر سوشل میڈیا صارفین توبہ توبہ کرنے لگے۔ امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے ایک جلسے سے خطاب میں دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان کہتے ہیں کہ اگر عمران خان ہماری ماں کے...
  7. Rana Asim

    امریکا کون ہوتا ہے: امریکی صدر کے بیان پر مولانا فضل الرحمان کا ردعمل

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے خلاف دیئے گئے بیان پر ردعمل کا اظہار کر دیا، کہا امریکا کون ہوتا ہے ہمیں روکنے والا اور ہمارے جوہری اثاثوں پر بات کرنے والا۔ اسلام آباد میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا...
  8. Muhammad Nasir Butt

    اداروں کی توہین، زرداری، نواز،مولانا ودیگرحکومتی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

    قومی اداروں پر تنقید کرنے اور عوامی جلسوں میں بیانات دینے پر سیاسی قائدین کے خلاف ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر وچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف، وفاقی...
  9. Rana Asim

    عمران کوگرفتار،نااہل کرنا آسان ہوتاتویہ کام بہت پہلے ہوچکا ہوتا: حبیب اکرم

    سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ اگر قانونی راستےسے عمران خان کو ہٹانا آسان کام ہوتاتو یہ بہت پہلے ہوجاتا۔ تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوزکے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو عمران خان پر انڈیلی ناگئی ہومگر 17 جولائی کو...
  10. A

    آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی باعزت بری

    آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام میں گرفتار مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسیٰ خان کو باعزت بری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 2020ء میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی اور سابق ڈی ایف او موسی خان کو گرفتار کیا گیا تھا جنہیں احتساب عدالت نے باعزت بری کر دیا ہے۔...
  11. Muhammad Awais Malik

    پہلی بار اداروں نے بروقت فیصلہ کیا،ہم اداروں کی پشت پر ہوں:فضل الرحمان

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے کہا ہے کہ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ اداروں نے بروقت فیصلے کیے ہیں،اگرآگے بھی ایسا ہی رہا تو ہم اداروں کی پشت پر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے یہ بیان راولاکوٹ میں وحدت کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دیااور کہا...
  12. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا فضل الرحمان کا سیاسی بیان تھا،مولاناگل نصیب

    جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سابق رہنما مولانا گل نصیب خان نے مولانا فضل الرحمان اور ان کی جماعت سے متعلق ہوش ربا انکشافات کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں سینئر صحافی کاشف عباسی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مولانا گل نصیب خان نے انکشاف کیا کہ پشاور میں ہمارے...
  13. Rana Asim

    مہنگائی کیسے ختم ہو گی؟ مولانا فضل الرحمان نے تجاویز دے دیں

    موجودہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اہم تجاویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی، صوبائی وزرا، مشیر، معاونین، آفیسرز، گریڈ 19 سے اوپر کے بیوروکریٹس کی مراعات میں 50 فیصد کمی کرنا ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ججز،...
  14. Muhammad Awais Malik

    پٹرول پر شہبازشریف، زرداری کے 30،30 بڑھے ہیں،مولانا کے باقی ہیں:ارشاد بھٹی

    تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جو اضافہ ہوا ہے یہ 30 روپے شہبازشریف کیلئے اور دوسری بار 30 روپے زرداری کیلئے بڑھے ہیں ابھی مولانا فضل الرحمان کے حصے کیلئے 30 روپے اور بڑھیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام نیوز بیٹ میں میزبان کے سوال پر ارشاد بھٹی نے حکومت کو خوب آڑے...
  15. Rana Asim

    ہم امپورٹڈ،چوروں کے ساتھ نہیں چل سکتے:پرویز خٹک کا اجتماعی استعفوں کا عندیہ

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم امپورٹڈ اور چوروں کی حکومت کے ساتھ نہیں چل سکتے آج ہماری جماعت قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفے دے گی۔ انہوں نے خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے شوبرا چوک میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ اپوزیشن نے بیرونی عناصر کا...
  16. Rana Asim

    خط نہیں عدم اعتماد مسترد کرنا،اسمبلیاں تحلیل کرناسازش ہے:مولانا فضل الرحمان

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ نے عدم اعتماد مسترد کرکے اسمبلیاں تحلیل کرنے کو ساز ش قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کی اور کہا کہ بیرونی خط نہیں بلکہ یہ عدم اعتماد کو مسترد کرنا اور اسمبلیاں تحلیل کرنا ایک سازش ہے،...
  17. S

    حکومت کے خلاف تحریک چلانے والے فضل الرحمان کا ماضی کا قصہ وائرل

    ملکی سیاست میں بھونچال لانے کے دعوے کرنے والے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں مولانا نعیم بٹ مولانا فضل الرحمان کا ایک پرانا قصہ شیئر کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ مولانا نعیم بٹ بتارہے ہیں کہ ایک بار رائیونڈ امیر...
  18. Rana Asim

    عدم اعتماد کیلئے 172 سے زائد ارکان کی حمایت حاصل ہے: فضل الرحمان کا دعویٰ

    سربراہ پی ڈی ایم (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ) مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے 172 ارکان اسمبلی کی حمایت درکار ہے جبکہ وہ اس سے زائد ارکان کی حمایت حاصل کر چکے ہیں۔ فضل الرحمان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ...
  19. Rana Asim

    تحریک عدم اعتماد پر چوہدری شجاعت نے مولانا فضل الرحمان کو صاف انکار کردیا؟

    ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو تحریک عدم اعتماد کی یقین دہانی کرانے سے معذرت کر لی۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے اُن کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں سیاسی صورت...
  20. Rana Asim

    ہمارے 3 ارکان کو عدم اعتماد کیلئےپیسے آفر کیے گئے: فواد چودھری کا دعویٰ

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات سے متعلق فواد چودھری کا کہنا تھا کہ 2 بڑے سوداگر اکٹھے ہوئے، ان کی ملاقاتوں میں یہ بات ہوتی ہے کہ کون کتنے پیسے خرچ کرے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ یہ شرمناک حرکتیں شروع ہو گئی ہیں۔ بولیاں لگنا شروع ہو گئی...