عدم اعتماد کیلئے 172 سے زائد ارکان کی حمایت حاصل ہے: فضل الرحمان کا دعویٰ

imran-khann-and-fazal-tb.jpg

سربراہ پی ڈی ایم (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ) مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے 172 ارکان اسمبلی کی حمایت درکار ہے جبکہ وہ اس سے زائد ارکان کی حمایت حاصل کر چکے ہیں۔

فضل الرحمان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے ساتھ میرے رابطے ہیں وہ لوگ اس حکومت کا ساتھ دے کر ناک تک آ گئے ہیں، اس کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ پیر پگاڑا نے وزیراعظم سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

جے یو آئی ف کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ اتحادی جماعتیں اب ایک قدم بھی حکومت کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں، تحریک عدم اعتماد میں چودھری برادران ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے وضاحت دی کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ واقعی دیں گے کہنے کا مطلب ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وہ ساتھ دیں۔

میزبان سلیم صافی نے پوچھا کہ ان کو کتنے ارکان کی حمایت مل جائے گی جس کے جواب میں مولانا نے کہا کہ ایک سو بہتر تو ہمیں چاہییں مگر ہمیں اس سے زیادہ اور اس سے بھی زیادہ کی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Fuzla Lalchi Toilet paper moo dekhta rehay jaey ga Inshallah Iss Din Farosh ko shakst-efash ho ge.
فضلو کو یہ حمایت پارلیمان میں شو کرنی ہے جہاں اس کی اپنی کوئی جگہ نہیں
???
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

دین فروش ملاں کو لوگوں کے اوپر تو بڑے فتوے لگانے آتے ہیں لیکن ١٦٠ بندوں کے ریوڑ کو یہ ١٧٢ بندے بغیر رشوت دئیے کونسی سائنس کے ذریعے بنائے گا وہ بھی ذرا بتا دے
دنیا ٹھیک کہتی کہ جتنا اسلام کو بدنام اس بدذات مولوی نے کیا ہے کسی اور نے نہیں کیا
جہنم کا دروغہ ڈنڈے لے کر اسکے انتظار میں بہت دیر سے بیٹھا ہے کہ کب یہ آئے اور کب اسکا ٹکا کے لتر پولا کرے