مولانا فضل الرحمان کا دورہ بھارت مؤخر، وجہ کیا ؟

fazal%20ul%20rehman%20india%20cnn.jpg


جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے گذشتہ روز بھارت روانہ ہونا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث ان کی روانگی چند روز کیلئے موخر کر دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علمائے اسلام (ہند) کے قیام کی 100 سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے جے یو آئی کے ایک وفد کے سربراہ کی حیثیت سے براستہ واہگہ بارڈر دہلی جانا تھا جس میں شرکت کی دعوت انہیں خصوصی طور پر دی گئی ہے۔

بھارت جانے والے متوقع وفد میں جمعیت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے وزراء اور اراکین پارلیمنٹ بھی شامل ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے دہلی میں قیام کے دوران انکی بھارت کی بعض سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سے لاتعلق نظر آتے ہیں جسے سیاسی حلقے تجسس اور معنی خیز قرار دے رہے ہیں۔

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لومڈے باز ممیسئے نطفہ حرام گنا چوپنے والے منافق اسلام فروش فراڈئے مودی کے خنزیری نسل کے پالتو کتے کے بوائے فرینڈ نے منع کردیا ہے
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
jab yeh shiatan india jaey tu issko wapis lenay say inkar ker dena chaheay kewnk india he isske mulak hy