مولانا فضل الرحمان

  1. S

    فضل الرحمان کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات پر شہبازگل کا ردعمل

    اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ کہ فضل الرحمان کا ایم کیوایم سے ملنے کا مطلب پیپلزپارٹی سے خیرنہیں ملی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ فضل الرحمان کا ایم کیوایم سے ملنے کا مطلب پیپلزپارٹی سے خیرنہیں ملی۔ انہوں...
  2. S

    عمران خان کی دھمکی فوج اور عدلیہ کیلئے تھی:مولانا فضل الرحمان

    وزیراعظم عمران خان نے قوم سے براہ راست گفتگو میں واضح کیا تھا کہ اگر وہ حکومت سے گئے تو زیادہ خطرناک ہوجائیں گے، لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا تھا کہ یہ دھمکی کس کودی،کسی نے کہا اپوزیشن کو تو کسی نے اسٹیبلشمنٹ کو شامل کیا۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے واضح کیا کہ عمران...
  3. Rana Asim

    فضل الرحمان کو یقین دہانی،اگلی حکومت میں آپ بھی شامل ہوں گے:عارف حمید بھٹی

    تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ انہیں یقین دہانی کرا دی گئی ہو کہ خیبرپختونخوا میں اگلی حکومت ان کے ساتھ مل کر بنائی جائے گی۔ عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جو شخص میئر کے الیکشن کیلئے سب کچھ کر رہا ہو اس کے کہنے پر استعفے...
  4. Rana Asim

    مولانا فضل الرحمان فرنٹ پر کھیلے ، حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہیں:سہیل وڑائچ

    نجی ٹی وی پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ گزشتہ حکومتوں کے ادوار میں ایسا لگتا تھا کہ اگر مہنگائی ہو رہی ہے تو حکومت چاہتی ہے کہ مہنگائی ہو مگر اب لگتا ہے کہ حکومت چاہتے ہوئے بھی مہنگائی پر کچھ نہیں پارہی ہے، حکومت چاہتی ہے کہ مہنگائی کم ہو مگر ان کے...
  5. Muhammad Awais Malik

    ادارےہماری جدوجہد کی وجہ سے موجودہ حکومت سے ہاتھ اٹھانے پرمجبور ہوئے،مولانا

    جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری جدوجہد کی وجہ سے ادارے تحریک انصاف کی موجودہ حکومت سے ہاتھ اٹھانے پر مجبور ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نےپشاور میں جمیعت علمائے اسلام کے پی کے کی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کیا اور کہا کہ تین سال سے ہم قوم کو...
  6. Rana Asim

    اپوزیشن میں خوشی خوامخوا،حالات ایسے نہیں کہ حکومت گھر جانے والی ہے:شاہزیب

    موجودہ سیاسی صورتحال جس میں نواز شریف کی وطن واپسی کی خبریں زیر گردش ہیں اور اس پر حکومتی ردعمل سے متعلق بات کرتے ہوئے اینکرپرسن شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ حکومت بلا وجہ پریشان ہے، نوازشریف کی واپسی کی خبر پر انہیں بالکل پریشان نہیں ہونا چاہیے تھا، حکومت کا مؤقف ہونا چاہیے تھا کہ بہتر ہے وہ واپس...
  7. Rana Asim

    بلدیاتی انتخاب، نہ تو پی ٹی آئی کا زوال نہ ہی مولانا کا عروج ہے: حسن نثار

    سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات سرحدی جھڑپیں تھیں، بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست نہیں سیٹ بیک ہوا ہے، انہوں نے کہا یہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج پی ٹی آئی کا زوال اور نہ ہی مولانا فضل الرحمان کا عروج ہے۔ جیو کے پروگرام ”میرے مطابق“ میں گفتگو کرتے...
  8. Rana Asim

    مولانا مریم کےساتھ بیٹھتے ہیں توخوشی سے انکی بانچھیں کھل اٹھتی ہیں:علی امین

    وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی امین گنڈا پور نے جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ وہ جب مریم نواز کے ساتھ بیٹھتے ہیں تو ان کی خوشی سے بانچھیں کھل اٹھتی ہیں۔ وفاقی وزیر نے ٹانک میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران...
  9. Muhammad Awais Malik

    سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمان کی اپوزیشن اتحاد کو بڑی دھمکی

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر صدارت سے مستعفیٰ ہونے کی دھمکی دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹیریٹ میں ہوا جس میں...
  10. S

    توہین رسالت کےملزمان کےخلاف کارروائی نہیں ہوگی،تو واقعات ہونگے،فضل الرحمان

    توہین رسالت کے ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، تو ایسے واقعات ہونگے،فضل الرحمان سیالکوٹ واقعے کے خلاف مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ پی ڈی ایم اور جمیعت علما اسلام کے صدرمولانا فضل الرحمان نے بھی واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کردی، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل...