توہین رسالت کے ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، تو ایسے واقعات ہونگے،فضل الرحمان
سیالکوٹ واقعے کے خلاف مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ پی ڈی ایم اور جمیعت علما اسلام کے صدرمولانا فضل الرحمان نے بھی واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کردی، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور شرمناک ہے،جامع تحقیقات ہونی چاہئے۔
مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ریاست اگر توہین رسالت اور توہین ختم نبوت کے ملزمان کے خلاف کاروائی نہیں کرے گی تو اس قسم کے واقعات تو ہونگے،ماضی میں توہین رسالت کے ملزموں کو حکومتی سرپرستی میں بیرون ملک فرار کروانے پرایسا رد عمل آتا ہے۔
انہوں ںے کہا کہ مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فدائیت کی حد تک محبت کرتے ہیں،یورپ کبھی خاکوں اور کبھی اظہار رائے کی آزادی کے نام پر مسلمانوں کے جذبات سے کھیلتا رہتا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ایسے واقعات کی آڑ میں عالمی اسٹیبلشمنٹ مذہبی طبقے کے خلاف اور آئین کی اسلامی دفعات کو متنازعہ بنانے کی سازش کرتی ہے۔ جامع تحقیقات کی جائیں کہ اس کے پیچھے کون لوگ کن مذموم مقاصد کی تکمیل کے لئے ملوث ہیں۔
امیرجماعت اسلامی سراج الحق، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز نے بھی واقعے کو افسوسناک قراردیا، مریم نواز نے سوال کیا کہ حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں؟سوال کریں بھی تو کس سے کریں؟دل خراش واقعہ نے دل چیر کے رکھ دیا کیا یہ درندگی ہماری پہچان اور آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے؟
Mulla diesel jab tak tujh jaise qabeeh shakal ke mazhab farosh houn ge jo aise waqeyat pe bhi siasat chamkaein ge, to aise waqeyat to hote rahein ge.
Tere jaisi andhi soch is fitne fasad ki waja he.
مولانا فضل الرحمان کا یہ پرابلم ہے کہ یہ ہمیشہ ڈبل بوٹس میں سوار ہونے کی کوشش کرتا ہے اور ہر دفعہ ہی کوشش کے دوران بنڈ پڑوا بیٹھتا ہے بندہ یا قاتلوں کے ساتھ ہوجاے یا مقتول کے ساتھ توہین کا قانون تو ختم کرکے ہی جان چھوٹے گی

جو پودے ضیا ***** لگا گیا ہے، وہ اب تناور درخت بن چُکے ہیں۔ جس نے بھی اب یہ قانون ختم کرنے کی کوشش کی، یہ جنگلی مولوی اس کا ناتقہ بند کر دیں گے۔ ملا اس زمین ہر فساد کی سب سے بڑی جڑ ہے
کیا آج کے پاکستان میں جناح جیسے شخص کو زندہ رہنے دیا جائیگا یا مار مار کر جلا دیا جائے گا
جہالت کی فصل پک چکی ہے۔ دو کروڑ لوگوں کو ہجرت کروا کر ، بیس لاکھ بندے مروا کر یہ ملک اسی لئے بنایا تھا۔ کہ وحشی ڈنڈے لیکر گستاخی کا الزام لگائیں اور مار مار کر جلا دیں۔
۔ کیا جو سری لنکن مارا گیا وہ محمد علی جناح تو نہیں تھایا دوقومی نظریہ تھا۔کیا وہ اسلام کا امن پسند پیغام تھا۔ یا پاکستان کا عالمی تشخص، سیاحت اور بیرونی تجارت تھی۔ یا ہر امن پسند اور روشن خیال انسان کی موت تھی۔ کیا ایک انسان کی موت تھی یا انسانیت کی۔

ملک بنایا قائد اعظم نے اور امرتسری چکلے کی پیداوار نواز شیریف بٹ اور مریم صفدر کا پالتو کتا دو فٹ کا بونا انڈین گشتی کی اولاد انڈین پنجاب کے چکلے والوں کی اولاد میاں جاوید لطیف *********** دو فٹ کا بونا پاکستانیوں کے پاکستان کو توڑنے کی گیدڑ بھبھکیاں بھونکتا ہو اور پاکستانی چپ کرکے بےغیرتوں کی طرح اس گشتی کے بچے دو فٹ کے بونے میاں جاوید لطیف چور فراڈئے نیب کے ملزم کے بھاشن سنیں اور پاکستان کی سلامتی کا ہر ادارہ بے غیرتوں کی طرح خاموش رہے تو لعنت ہے ایسے بے غیرتوں پر
کیا آج کے پاکستان میں جناح جیسے شخص کو زندہ رہنے دیا جائیگا یا مار مار کر جلا دیا جائے گا
جہالت کی فصل پک چکی ہے۔ دو کروڑ لوگوں کو ہجرت کروا کر ، بیس لاکھ بندے مروا کر یہ ملک اسی لئے بنایا تھا۔ کہ وحشی ڈنڈے لیکر گستاخی کا الزام لگائیں اور مار مار کر جلا دیں۔
۔ کیا جو سری لنکن مارا گیا وہ محمد علی جناح تو نہیں تھایا دوقومی نظریہ تھا۔کیا وہ اسلام کا امن پسند پیغام تھا۔ یا پاکستان کا عالمی تشخص، سیاحت اور بیرونی تجارت تھی۔ یا ہر امن پسند اور روشن خیال انسان کی موت تھی۔ کیا ایک انسان کی موت تھی یا انسانیت کی۔
acha hua kissi ku Jinnah ka zikar karnay ke taufeeq hoee
Pakistan should have been what Jinnah was, liberal progressive and civilian rule believer yet keeping religious identity, that's why i keep saying we are the most unlucky country in the world. Losing Jinnah so soon is one of what makes us unlucky.
Khan sb say darkhawast hay, kabhee kibar, Jinnah ka bhee zikar kr diya karian, other than his confused cultural identity crises where he wants us to look towards ottoman history etc
توہین رسالت کے ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، تو ایسے واقعات ہونگے،فضل الرحمان
سیالکوٹ واقعے کے خلاف مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ پی ڈی ایم اور جمیعت علما اسلام کے صدرمولانا فضل الرحمان نے بھی واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کردی، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور شرمناک ہے،جامع تحقیقات ہونی چاہئے۔
مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ریاست اگر توہین رسالت اور توہین ختم نبوت کے ملزمان کے خلاف کاروائی نہیں کرے گی تو اس قسم کے واقعات تو ہونگے،ماضی میں توہین رسالت کے ملزموں کو حکومتی سرپرستی میں بیرون ملک فرار کروانے پرایسا رد عمل آتا ہے۔
انہوں ںے کہا کہ مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فدائیت کی حد تک محبت کرتے ہیں،یورپ کبھی خاکوں اور کبھی اظہار رائے کی آزادی کے نام پر مسلمانوں کے جذبات سے کھیلتا رہتا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ایسے واقعات کی آڑ میں عالمی اسٹیبلشمنٹ مذہبی طبقے کے خلاف اور آئین کی اسلامی دفعات کو متنازعہ بنانے کی سازش کرتی ہے۔ جامع تحقیقات کی جائیں کہ اس کے پیچھے کون لوگ کن مذموم مقاصد کی تکمیل کے لئے ملوث ہیں۔
امیرجماعت اسلامی سراج الحق، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز نے بھی واقعے کو افسوسناک قراردیا، مریم نواز نے سوال کیا کہ حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں؟سوال کریں بھی تو کس سے کریں؟دل خراش واقعہ نے دل چیر کے رکھ دیا کیا یہ درندگی ہماری پہچان اور آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے؟
مولانا فضل الرحمان کا یہ پرابلم ہے کہ یہ ہمیشہ ڈبل بوٹس میں سوار ہونے کی کوشش کرتا ہے اور ہر دفعہ ہی کوشش کے دوران بنڈ پڑوا بیٹھتا ہے بندہ یا قاتلوں کے ساتھ ہوجاے یا مقتول کے ساتھ توہین کا قانون تو ختم کرکے ہی جان چھوٹے گی
مولانا فضل الرحمن نواز شریف کا بچہ ہے یعنی۔۔۔ کا بچہ۔ اس کو نواز شریف نے اسلئے رکھا ہوا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے تم نے افراتفری اور انتشار رکھنا ہے اور حکومت کے مخالف بات کرنی ہے، یہ وہ ***** ہے جو نورے کے منظور نظر میڈیا کی آنکھ کا تارا ہے اور لبرلز کی بھی آنکھ کا تارا ہے۔ ایسی سیاست سے شدید کراہت محسوس ہوتی ہے

مذہبی جماعتیں جب بننے لگی تھیں تو مولانا عبدالکلام آزاد اور سرسید احمد خان نے شدید مخالفت کی تھی انہوں نے مودودی کو بھی روکا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ فرقوں سے ہی امت کو بہت نقصان ہوچکا ہے مگر فرقوں میں پھر بھی کوی نہ کوی عقلمند بندہ سمجھانے والا ہوتا تھا مگر جماعتوں میں تمام شدت پسند شامل ہوجاتے ہیں کیونکہ جماعتیں ہر ایک کو قبول کرتی ہیں جو ان کی طاقت میں اضافہ کرسکے خواہ وہ ہولناک فرقہ ورانہ قتل و غارت میں ہی کیوں نہ ملوث ہو اب یہی ہورہا ہے جماعت اسلامی، جماعت علما اسلام، قادری کی جماعت، اور اب جاہل ترین لبیک صرف ان کا اسلام خطرے میںرہتا ہے