سیالکوٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کے ووٹ دوسری جگہ منتقل کرنے کاانکشاف

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے سیالکوٹ کینٹ کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے شواہد پیش کردیئے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنےبیان میں عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ کینٹ میں الیکشن کمیشن کے عملے کو ن لیگ کے 3 اراکین کے ساتھ دھاندلی کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا...
  2. Muhammad Awais Malik

    مسیحی رہنماؤں کی کنونشن گراؤنڈ سے متعلق اہم وضاحت

    مسیحی رہنماؤں نے سیالکوٹ کنونشن گراؤنڈ سے متعلق اہم بیان جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ کوئی مقدس مقام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی مسیحی برادری کے رہنما حقوق گل مسیح نے سیالکوٹ کے کنونشن گراؤنڈ سے متعلق تنازعہ پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جگہ کوئی مذہبی مقام نہیں...
  3. Rana Asim

    ڈاکٹر ارسلان کا واٹس ایپ ہیک:"حکومتی مداخلت کے بغیرممکن نہیں"

    سابق وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا جس کا ذمہ دار انہوں نے موجودہ حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی مداخلت کے بغیر یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر ارسلان خالد نے ایک پیغام سے تصدیق کی کہ آدھی رات کو ان...
  4. Rana Asim

    سیالکوٹ:معمر خاتون پر وحشیانہ تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

    سیالکوٹ میں ظلم اور بربریت کا ایک اور افسوسناک واقعہ رونما ہوا ہے جس میں معمر خاتون کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ زمین کے تنازع پر معمر خاتون پر بری طرح تشدد کیا گیا جس کے بعد اس دلخراش واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سنگدل شخص سرعام معمر...
  5. Rana Asim

    سری لنکن کی جان بچانےکی کوشش کرنےوالے ملک عدنان کووزیراعظم ہاؤس بلا لیاگیا

    ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن منیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے شہری ملک عدنان کوملاقات کے لیے بلا لیا۔ ملک عدنان آج رات وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے۔ جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک عدنان وزیراعظم سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ اسلام آباد...
  6. Rana Asim

    سیالکوٹ واقعہ : سری لنکن منیجر کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

    سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سی لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے قتل کی تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ سری شانتا کا کہنا تھا کہ بھائی ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتے تھے، ان سے کبھی پاکستان کے خلاف کوئی شکایت نہیں سنی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حادثے کے باعث پریانتھا...
  7. Rana Asim

    'سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے' پرویز خٹک کے بیان پر کڑی تنقید

    پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں سب کچھ بگڑ چکا ہے۔ دین کی بات پر تو میں بھی جوش میں آکر غلط کام کر سکتا ہوں۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ جوانی میں ہم بھی جوش میں آجاتے تھے، پھر اندازہ ہوا کہ جوش...
  8. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کاسری لنکن شہری کو بچانےکی کوشش کرنےو الے کیلئےتمغہ شجاعت کا اعلان

    وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں مشتعل ملازمین کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن مینجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ساتھی ورکر کو تمغہ شجاعت سے نواز نے کا اعلان کیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں پوری قوم کی جانب سے ملک عدنان کو اخلاقی جرات اور...
  9. Muhammad Awais Malik

    سیالکوٹ واقعہ،تحریک لبیک پاکستان کا ردعمل آ گیا

    تحریک لبیک پاکستان نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل اور اس واقعے میں تحریک لبیک کو ذمہ دار ٹھہرائے جانے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ ٹی ایل پی کو سیالکوٹ واقعے کے ساتھ منسوب کیے جانے پر جماعت کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی جس میں ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ ہم ہر مظلوم کے ساتھ...
  10. Muhammad Awais Malik

    میں شرمندہ ہوں،سری لنکن فیکٹری منیجر کے سابق ساتھی ورکر کی جذباتی پوسٹ

    سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے بعد قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری مینجر کے سابق ساتھی ورکر نے جذباتی ہوکر سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر عبدالرحمان نامی ایک صارف نے پوسٹ کی اور کہا کہ میرے لیے اس وقت کچھ بھی لکھنا بہت مشکل ہے، مجھے گزشتہ...
  11. S

    توہین رسالت کےملزمان کےخلاف کارروائی نہیں ہوگی،تو واقعات ہونگے،فضل الرحمان

    توہین رسالت کے ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، تو ایسے واقعات ہونگے،فضل الرحمان سیالکوٹ واقعے کے خلاف مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ پی ڈی ایم اور جمیعت علما اسلام کے صدرمولانا فضل الرحمان نے بھی واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کردی، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل...
  12. S

    سری لنکن شہری کا قتل شرمناک ہے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مذمت

    سری لنکن شہری کا قتل شرمناک ہے،آرمی چیف کی مذمت سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے بیہمانہ تشدد اور قتل کیخلاف ملک بھر سے مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کردی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کا سری...
  13. Muhammad Awais Malik

    سیالکوٹ کے افسوسناک واقعہ پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے،صارفین کا ردعمل

    سیالکوٹ میں غیر ملکی فیکٹری مینجر کو توہین مذہب کا الزام لگاکر قتل کرنے کے معاملے پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر "سیالکوٹ" ابھی بھی ٹرینڈ کررہا ہے، واقعے کے بعد سیاستدانوں، صحافی برادری اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شدید الفاظ میں مذمت...
  14. S

    سیالکوٹ واقعہ پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل،علماء کرام سے بڑی درخواست کر دی

    پاکستان کی معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل نے سیالکوٹ میں توہین رسالت کے نام پر غیر ملکی کو زندہ جلا دینے کا واقعہ انتہائی افسوسناک قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سیالکوٹ میں ناموسِ رسالت کی آڑ میں غیر ملکی کو زندہ جلا...
  15. Muhammad Awais Malik

    سیالکوٹ واقعہ پر وزیر اعظم عمران خان کا سخت ردعمل،بڑا اعلان کر دیا

    وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں ہجوم کی جانب سے غیر ملکی فیکٹری مینجرپر تشدد اور زندہ جلانے کے واقعے پر ردعمل دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فیکٹر ی پر خوفناک حملہ اور سری لنکن مینجر پر تشدد و زندہ جلائے جانے کا واقعہ پاکستان کیلئے ایک...
  16. Rana Asim

    سیالکوٹ:توہین مذہب کا الزام،فیکٹری کے غیرملکی منیجرکو تشددکے بعدجلا دیا گیا

    انگریزی اخبار ڈان کے مطابق سیالکوٹ میں واقع وزیرآباد روڈ پر فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کو مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر توہین مذہب کے نام پر پہلے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں اسے آگ لگا کر جلا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایکسپورٹ منیجر پر...
  17. S

    سیالکوٹ،وکلا کا اسسٹنٹ کمشنر سونیاصدف کے دفتر پر حملہ،توڑ پھوڑ،عملے پر تشدد

    سیالکوٹ میں وکلا گردی کا ایک اور واقعہ پیش آیا، مشتعل وکلا نے اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ تفصیلات کے مطابق مشتعل وکلا نے اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور عملے کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا جبکہ دفتر کا تمام سامان اٹھا کر باہر پھینک دیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی...