امریکا کون ہوتا ہے: امریکی صدر کے بیان پر مولانا فضل الرحمان کا ردعمل

joe-bidn-fazal-ul-rehman-amk.jpg

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے خلاف دیئے گئے بیان پر ردعمل کا اظہار کر دیا، کہا امریکا کون ہوتا ہے ہمیں روکنے والا اور ہمارے جوہری اثاثوں پر بات کرنے والا۔

اسلام آباد میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا ہم نے ایٹمی قوت ریاست پاکستان کے دفاع کے لیے حاصل کی ہے، کسی پر جارحیت کے لیے نہیں۔ جبکہ سربراہ پی ڈی ایم نے سابق وزیراعظم عمران خان پر بھی خوب تنقید کی۔

چیئرمین تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا سیاست اقتدار تک رسائی کے لیے چالاکیوں کا نام نہیں، سیاست ایک مقدس فریضہ ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کیا جس میں انہوں نے روس، چین کا حوالہ دیتے پاکستان کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ بائیڈن نے الزام عائد کیا کہ میراخیال ہے پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔

پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر بات کرتے ہوئے جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، اس بات کا خدشہ ہے کہ اسے کوئی بھی استعمال کر سکتا ہے۔

جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکی صدر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہمارے ایٹمی اثاثے بالکل محفوظ اور عالمی قوانین کے مطابق ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان کی جانب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو طلب کر کے احتجاج بھی ریکارڈ کرایا گیا ہے۔
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ تمہارا داماد ہوتا ہے ۔جس سے رشتہ کر کے ملاقاتیں کر کے اس کا حکم مان کر حکومت آی اور رشتہ طے ہونے کا مراسلہ عمران خان نے ساری قوم کو بتایا بس یا مزید کچھ اور؟
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ وہی ہوتا ہے جس کے بارے میں وکی لیکس نے بتایا تھا کہ
ایک حرامی نسل کا لونڈے باز ممیسیا چوپا منافق
اسلام فرش فراڈیا مالنا کھرک
جو روزانہ تین چار بار اپنے ساتھ بد فعلی کرواکے اپنی کھرک دور کراتا ہے اور
جس نے بھونکا تھا کہ اگر اس جیسے حرام کے پلے کو وزیر اعظم بنا دیا جایے
تو وہ حرام کا نطفہ فراڈیا خنزیری نسل کا کتا پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا
گشتی کی اولاد منافق اسلام فروش فراڈیا امریکہ کا پالتو کتا بن کر ہر وہ کام کرنے کے لئے تیار ہے جو بھی امریکہ چاہے
تو
حرام کے نطفے ممیسئے لونڈے باز اور گنا چوپنے کے
ماسٹر تیرا ماں کا خصم امریکہ
وہی ہوتا ہے
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
America wahi hay jis ne regime change kay liey tum logo ko paisey diey, America wahi hay jis ki waja se tum jaisey dalley ki gandi oulaad minister bani phirti hay
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
joe-bidn-fazal-ul-rehman-amk.jpg

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے خلاف دیئے گئے بیان پر ردعمل کا اظہار کر دیا، کہا امریکا کون ہوتا ہے ہمیں روکنے والا اور ہمارے جوہری اثاثوں پر بات کرنے والا۔

اسلام آباد میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا ہم نے ایٹمی قوت ریاست پاکستان کے دفاع کے لیے حاصل کی ہے، کسی پر جارحیت کے لیے نہیں۔ جبکہ سربراہ پی ڈی ایم نے سابق وزیراعظم عمران خان پر بھی خوب تنقید کی۔

چیئرمین تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا سیاست اقتدار تک رسائی کے لیے چالاکیوں کا نام نہیں، سیاست ایک مقدس فریضہ ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کیا جس میں انہوں نے روس، چین کا حوالہ دیتے پاکستان کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ بائیڈن نے الزام عائد کیا کہ میراخیال ہے پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔

پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر بات کرتے ہوئے جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، اس بات کا خدشہ ہے کہ اسے کوئی بھی استعمال کر سکتا ہے۔

جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکی صدر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہمارے ایٹمی اثاثے بالکل محفوظ اور عالمی قوانین کے مطابق ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان کی جانب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو طلب کر کے احتجاج بھی ریکارڈ کرایا گیا ہے۔
Abey Kabooter baaz, Amerika wahi hai jis k pochwarey mein tum ney munh diya tha, aur chatney k baad farmaish ki thi ki mujhey wazeer e aazam banwa do tumhere aagey waley ko bhi munh mein ley kar saaf kar doon ga. Samjhey ! Ya hindi mein samjhaun. Chall Sari k bho...
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
joe-bidn-fazal-ul-rehman-amk.jpg

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے خلاف دیئے گئے بیان پر ردعمل کا اظہار کر دیا، کہا امریکا کون ہوتا ہے ہمیں روکنے والا اور ہمارے جوہری اثاثوں پر بات کرنے والا۔

اسلام آباد میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا ہم نے ایٹمی قوت ریاست پاکستان کے دفاع کے لیے حاصل کی ہے، کسی پر جارحیت کے لیے نہیں۔ جبکہ سربراہ پی ڈی ایم نے سابق وزیراعظم عمران خان پر بھی خوب تنقید کی۔

چیئرمین تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا سیاست اقتدار تک رسائی کے لیے چالاکیوں کا نام نہیں، سیاست ایک مقدس فریضہ ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کیا جس میں انہوں نے روس، چین کا حوالہ دیتے پاکستان کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ بائیڈن نے الزام عائد کیا کہ میراخیال ہے پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔

پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر بات کرتے ہوئے جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، اس بات کا خدشہ ہے کہ اسے کوئی بھی استعمال کر سکتا ہے۔

جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکی صدر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہمارے ایٹمی اثاثے بالکل محفوظ اور عالمی قوانین کے مطابق ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان کی جانب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو طلب کر کے احتجاج بھی ریکارڈ کرایا گیا ہے۔
Ku...ta apnay malako par bhonktay howay.....
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

فضلو ! باتیں کم کرو ، گیس بچائو تاکہ آئندہ سردیوں میں نچلے راستے سے پھونک مار کر زمین بھی گرم کرنی ہے . بے شرم زیبرا​