فضل الرحمان

  1. S

    آپ نے نفرت پھیلائی ، فضل الرحمان نازیبا زبان پر معافی مانگیں : ارشاد بھٹی

    سینئرتجزیہ کار ارشاد بھٹی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے استعمال کیے گئے الفاظ پر کڑی تنقید کردی، جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مولانا فضل الرحمان کا بیان افسوسناک ہے۔ ارشاد بھٹی نے کہا ماں بہین کیلیے ایسی زبان کا استعمال افسوسناک ہے، ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہئے تھی،...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران خان صورتحال بگاڑنا چاہتےہیں تو ادارے بھی نمٹنے کیلئے تیار ہیں،مولانا

    حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد آنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، اگر وہ صورتحال بگاڑنا چاہتے ہیں تو ادارے بھی نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کےمطابق میڈیا کے نمائندوں سےگفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا...
  3. Muhammad Awais Malik

    آڈیو لیک تشویشناک ہے، وزیراعظم سے کہوں گا کہ سخت ہاتھ ڈالیں،فضل الرحمان

    حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونا انتہائی تشویشناک بات ہے، میں وزیراعظم سے کہوں گا کہ ذمہ داروں پر سخت ہاتھ ڈالیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ نے ملتان میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران...
  4. Muhammad Awais Malik

    اداروں نے عمران کےخلاف کارروائی نہ کی تو جے یو آئی کردار ادا کرے گی،مولانا

    پاکستان تحریک انصاف کےسینئر رہنما فواد چوہدری نےمولانا فضل الرحمان کےبیان پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ مولانا کےبیان سے مایوسی،تھکن اور شکست کا ادراک ہوتا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے بیان میں فواد چوہدری نے جمیعت علمائے اسلام(ف)کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان کو شیئرکرتے...
  5. Muhammad Awais Malik

    عمران نےاسرائیل وہندوستان سے فنڈنگ لی،2013کے بعدکا بھی حساب لیاجائے،مولانا

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ملزم نہیں بلکہ مجرم ہیں، الیکشن کمیشن کے فیصلے بعد وہ صادق و امین نہیں رہے۔ حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہوچکا ہے کہ...
  6. Muhammad Awais Malik

    فضل الرحمان کے دعوے پر چودھری مونس الہیٰ کا سخت جواب

    حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو مونس الہیٰ کے بیان کا حوالہ دینا مہنگا پڑگیا، مونس الہیٰ نے کرارا جواب دے ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کے دوران رہنما ق لیگ مونس الہیٰ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ...
  7. S

    عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کی سازش میں نے کی تھی، فضل الرحمان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بار بار کہہ رہے ہیں کہ ان کو اقتدار سے ہٹانے کیلیے سازش کی گئی اور یہ سازش امریکا کی جانب سے کی گئی، لیکن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے بڑا دعویٰ کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو دو ٹوک الفاظ میں کہہ...
  8. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز اور فضل الرحمان بھی وزیراعظم کےساتھ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

    وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے وفد میں دیگر حکومتی عہدیدارن سمیت مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کو بھی شامل کرلیا گیا ۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف بطور وزیراعظم اپنا پہلا غیر ملکی دورے کیلئے27 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، وزیراعظم کے ہمراہ جانے والے وفد میں اعلی...
  9. S

    یہ بغض سے بھرے ہوئے جج،کیا عمران خان نے ایسی تنقید کی؟ اطہر کاظمی

    آدھی رات کو عدالت کیوں کھولی گئی؟ آئینی و قانونی ماہرین رہنمائی فرمائیں،اطہر کاظمی چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آدھی رات کو عدالت لگانے پر سوال پوچھ رہے ہیں کہ کیا میں کوئی مجرم تھا جو آدھی رات کو عدالت کھولی گئی، عمران خان عدالت سے پوچھ رہے ہیں کہ ایسا کیا ہوا تھا کہ...
  10. Muhammad Awais Malik

    آئینی عہدوں پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈلاک برقرار،مولانابھی میدان میں

    موجودہ حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے صدر مملکت کا عہدہ نہ ملنے پر ملک میں فوری انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومتی سیٹ اپ میں پی ڈی ایم کے سربراہ صدر کے عہدے کے امیدوار بنے ہوئے ہیں تاہم دوسری جانب...
  11. Muhammad Awais Malik

    فضل الرحمان اپنے والد کے ساتھ ہونے والا سلوک یاد رکھیں،چودھری شجاعت

    پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان اسمبلی میں توڑ پھوڑ کو جارحانہ انداز قرار دے رہے ہیں، انہیں اپنے والد مفتی محمود کے ساتھ کیے جانے والا بہیمانہ سلوک یاد رکھنا چاہیے۔ سربراہ مسلم لیگ ق کی جانب سے یہ گفتگو ایک بیان میں سامنے آئی جس میں چوہدری شجاعت...
  12. Muhammad Awais Malik

    ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئےاپوزیشن کاساتھ دینے کیلئے تیار ہیں،خالد مقبول

    ایم کیو ایم پاکستان نے عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینے پر اتفاق کرلیا ہے، یہ دعویٰ مولانا فضل الرحمان نے خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز...
  13. S

    جب جہاز بھر بھر کر لائے گئے تب ضمیر کی آواز کہاں تھی؟فضل الرحمان

    وزیراعظم عمران خان اور ان کے وزرا کی جانب سے اپوزیشن پر شدید تنقید کی جارہی ہے کہ ضمیر فروشی کر کے اپوزیشن اقتدار میں آنا چاہتی ہے، جس پر پی ڈی ایم کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے منہ توڑ جواب دے دیا، فضل الرحمان نے کہا کہ جب حکومت بنانے کے لیے جہاز بھر بھر کر لائے...
  14. S

    پرویز الہی کو وزیر اعلی بنایاجائے گا،زرداری اور فضل الرحمان گارنٹر ہیں:صافی

    ملک میں نمبرگیمز پورے کرنے کا گیم جاری ہے، اپوزیشن اور حکومت اپنے نمبرز پورے ہونے پر پراعتماد ہیں، جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں سینیئر صحافی سلیم صافی سے اس حوالے سے گفتگو کی گئی،سلیم صافی نے کہا کہ جہاں تک میری معلومات ہے اپوزیشن کامعاملہ جیسے وہ چاہتے ہیں ویسے ہی چل رہاہے۔ میزبان...
  15. S

    عدم اعتمادکے بعد ایمرجنسی یا گورنرراج کا اختیار عمران خان کےپاس نہیں،مولانا

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد وزیر اعظم یا حکومت کی طرف سے کسی قسم کی ٹرانسفر یا تقرری یا اس سے منسلک حکم غیر دستوری اور غیر آئینی ہوگا۔ جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ...
  16. Rana Asim

    پارلیمنٹ لاجز واقعہ،کارکنان کیلئے سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمان کاآڈیو پیغام

    سربراہ پی ڈی ایم اور جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز واقعہ کے رونما ہونے کے پیچھے وجہ ہے کہ تاریخ کے صفحات سے حکومت نے اپنے سیاہ کردار کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے آڈیو پیغام میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ...
  17. Muhammad Awais Malik

    مولانا فضل الرحمان کانواز شریف کو ٹیلی فون، حکومت کو جلد گھر بھیجنے پراتفاق

    اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی...
  18. Muhammad Awais Malik

    نمبر پورے ہو چکے،اگلے کتنے گھنٹوں میں عدم اعتماد کی تحریک آ جائے گی؟

    حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملے میں تیزی آگئی ہے، امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں تحریک پیش کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قائم کردہ 9 رکنی کمیٹی کے اجلاس میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق قومی اسمبلی میں عددی اکثریت سے متعلق معاملات پر...
  19. S

    تحریک عدم اعتماد پہلے کہاں لائی جائے؟مولانا اور زرداری میں اتفاق نہ ہو سکا

    مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ ملتوی کرنے کا مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات کی اندرومی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کو 27 فروری کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا...
  20. Muhammad Awais Malik

    پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان کی سیاست سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

    وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان کی سیاست سے متعلق ایک بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اب کبھی دوبارہ اقتدار میں نہیں واپس نہیں آئیں گے۔ انہوں نےیہ گفتگو نوشہرہ میں ایک جلسے میں تقریر کرتے ہوئے کی اور کہا کہ مولانا...