عمران خان صورتحال بگاڑنا چاہتےہیں تو ادارے بھی نمٹنے کیلئے تیار ہیں،مولانا

12fazalchallangrekhansalahiet.jpg

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد آنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، اگر وہ صورتحال بگاڑنا چاہتے ہیں تو ادارے بھی نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔

تفصیلات کےمطابق میڈیا کے نمائندوں سےگفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ساڑھے تین سال میں معیشت خراب کرنے والوں کے بجائے ساڑھے تین ماہ والوں سے معیشت پر سوالا ت کیے جارہےہیں، ہمیں عمران خان کے ہاتھوں سے ایک تباہ شدہ پاکستان ملا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1574446140845690882
انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی ومعاشی لحاظ سے ملک عدم استحکام کا شکار ہے، یہ معاشی عدم استحکام عمران خان کے ذریعے لایا گیا، دلدل میں پھنس جانے کے بعد اب اس سے نکلنے کی باری ہے، ہماری حکومت کی جانب سے یہی سوچا جارہا ہے کہ کس طرح ہم ملک کو بہتری کی طرف لے جائیں،افسوسناک بات ہےکہ ملکی ادارے بھی بین الاقوامی دباؤ کا شکار ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں جلسوں کے بدلے جلسےنہیں کرنے ، ہم نے حکومت لی ہے تو ہم نے حکومت کو چلانا ہے،ہمیں ڈالر کو کنٹرول کرنا ہے، روپے کو مستحکم کرنا ہے، اس کیلئےمرکزی کردار اسٹیٹ بینک کا ہوتا ہے، حقیقی آزادی کی بات کرنے والوں نےاپنے اسٹیٹ بینک تک کو آئی ایم ایف کے حوالے کردیا تھا۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Fazlu is suffering from dementia.He is accusing PTI for ruining the economy in three years but the munafiq has forgotten the fact they PPP and Goon Lid ruled Pakistan for nearly 40 years.They are responsible for destroying not only the economy but the Pakistani nation.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان نے تم چوروں، ڈاکوؤں کو للکارا ہے اداروں کو نہیں

ملاں ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں تیری؟؟
"باپ" کا دودھ پیا ہے تو سامنے آ
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ادارے اس کے داماد ہیں جو ترجمان بنا ہوا ہے؟ ان کو تو انہوں نے پھانسیاں دینی تھیں جن سے عمران کو ڈرا رہا ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گشتی کا بچہ لونڈے باز ُاور ممیسا خنزیر ی نسل کا مودی کا کتا گنا چوپنے کا شوقین حرام کا نطفہ موٹا خنزیر اپنے ساتھ بدفعلی کرواکے اپنئ کھرک مٹانے والا اور مدرسے کے بچوں کے ساتھ بد فعلی کرنے والا خنزیر اتنا بڑا حرامی اور بدبودار گشتی کئ اولاد ہے یہ بدبودار خنزیر گشتی کابچہ لونڈے باس ممیسیا کھرک جب عمران خان کی حکومت تھی تو ساڑھے تین سال کئ حکومت سے اپنی گشتی ماں کی یار چالیس حکومت کرنے والے گشتی کےبچوں کی زبان بھونکتا تھا اصلی اور نسلی گشتی کی اولاد لونڈے باز کھرک۔ در لعنت