جب جہاز بھر بھر کر لائے گئے تب ضمیر کی آواز کہاں تھی؟فضل الرحمان

fazal-ulrehman-and-jkt-khan.jpg


وزیراعظم عمران خان اور ان کے وزرا کی جانب سے اپوزیشن پر شدید تنقید کی جارہی ہے کہ ضمیر فروشی کر کے اپوزیشن اقتدار میں آنا چاہتی ہے، جس پر پی ڈی ایم کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے منہ توڑ جواب دے دیا، فضل الرحمان نے کہا کہ جب حکومت بنانے کے لیے جہاز بھر بھر کر لائے جارہے تھے تب ضمیر کی آواز کہاں تھی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر اُن کا استقبال سندھ کے سیکریٹری جنرل راشد محمود سومرو سمیت دیگر قائدین نے کیا۔

کراچی میں مختلف وفود سے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے عوام کا زندگی مشکل بنادی،غریب کیلئے مشکلات کا انبار لگا ہے،جب ناجائز حکومت بن رہی تھی تب جہاز بھر بھر کے لائے جا رہے تھے تو اس وقت ضمیر کی آواز کہاں تھی۔

مولانا فضل الرحمان نے کارکنان سے لانگ مارچ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، ناجائز طریقے سے مسلط ہونے والے ٹولے کو اقتدار کے ایوانوں سے باہر کرکے دم لیں گے۔

دوسری جانب مولانا فضل الرحمان مختصر دورے کے دوران آج تحریک عدم اعتماد پر حمایت کے لیے حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد جائیں گے اور اُن سے حمایت مانگیں گے۔

جے یوآئی کے سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز کراچی پہنچتے ہی رات گئے جامعہ دارالعلوم کراچی کورنگی کا تعزیتی دورہ کیا اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر مولانا مفتی محمد تقی عثمانی سے شیخ الحدیث اور دارلعلوم کراچی کے نائب رئیس دارالافتاء مفتی محمود اشرف عثمانی کے انتقال پر تعزیت کی، انو خراج عقیدت پش کرتے ہوئے درجات بلندی کی دعا کی۔
 

Dr.Ahsan

Politcal Worker (100+ posts)
Jahil ghorre aur ghadde mila raha hai?. itne din se sun raha hon ye bakwas. bahi wo independent candidates the they had the right to choose any party aur ye political party k MNA hain wo PTI k vote se aaye hain.
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت مفتی مردود منڈے باز ممیسئے اپنے ساتھ بد فعلی کرانے والے پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا تشریفی کھرک والے بدبودار ممیسئے منڈے با ز اور اپنے ساتھ بد فعلی کراکے کھرک مٹانے والے ڈیزل فضلے کے پچھواڑے سے نکلا تھا وہ جہاز اب دوبارہ وہ جہاز اسی فضلے کے پچھواڑے میں ہی پہنچ گیا باجوے اور ڈی جی کی مدد سے
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
جہاز بھر بھر کے جو لایا تھا اسکے ساتھ یہ چول اتحاد بنانے کی کوشش میں ہے۔ اور اس بیغیرت کو بھی ان الزامات پر بھی فرق نہیں پڑ رہا۔ دونوں بیغیرت اقتدار کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں یہیں سے اس بات کا پتا چل جاتا ہے۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب کی تشریحات مطلب کی تشبحات
ملا کہاں تیرا دین کہاں تیرا ایمان کہاں تو بے ایمان
محشر باپا ہو گا حشر تیرا ہو گا​
 

Kam

Minister (2k+ posts)
in sab ko joty parny hain........agar izzat sy nahin to awam sy.........

Likh lo...........Molana kisi din bad hazmi sy mar jaye ga..............
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اور حرام دی سٹ منڈے باز اور ممیسئے اسلام فردش منافق گشتی زاد فراڈئے پی ٹی آئی نے کونسے بندے کسی بھی پارٹی کے توڑے اور خریدے ؟ ویسے

اگر یہ صدر بن گیا تو پاکستان کا صدر ایک ممیسیا منڈے باز اور گا۔۔و ہوگا اور شاید منڈے بازی اور اپنے ساتھ بد فعلی کروانے والے صدر پاکستان کی آئینی ترمیم میں تہتر کے آئین کے تناظر میں منڈے بازی بدفعلی کروانے ڈیزل کے پرمٹ حرام خوری منی لانڈرنگ چوری سب کو آئین تحفظ مل جائے گا مایک
گا ۔۔ ڈو صدر سے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Independent MNAs normally join the government party because it is in their interest.They gain nothing by remaining independent unless they are hardcore ideologues.This filthy fake and jahil Molvi should know the difference.I think he may know it but he is a big munafiq so he will always twist facts.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
صدر پاکستان ایک گا۔ڈو ہوگا ? ???منڈے باز صدر ممیسیا صدر لوطی صدر تہتر کے آئین کے تناظر میں ایک روازانہ اپنے ساتھ بد فعلی کرا کے اپنی کھرک مٹانے والا صد ر منڈے بازی اور بد فعلی کروانے کو اپنے مدَرسوں کی طرح پورے پاکستان میں جائز اور عین جے یو آئی کے اسلام کے مطابق اسلامی قرار دے دیگا
پھر ہر سال ممیسیوں کا مقابلہ کراکے ممیسیا آف پاکستان چنا جائے گا ویسے تو حق فضلو ڈیزل یا اسکے بیٹوں بھائیوں کا ہے مفتی مردود کی طرح مگر اس کے مدرسے کے باقی مفتیوں کا حق بھی تو ہے
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Media, as always, has done a splendid job at giving this a spin.

Changing parties is not a crime, or a problem. The issue PTI raised is legal in nature. Party MNAs/MPAs cannot vote against their party in vote of confidence, vote of no confidence, and money bill.
If these turncoats dont support PTI they are free to resign, get re-elected on another ticket, and come back and vote against PTI.
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
آزاد امیدواروں اور پارٹی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کے فرق کا نہیں پتا میرے ننے منے کو؟ اور یہ صدر بننا چاہتا ہے پاکستان کا۔

منافقت کا برج خلیفہ
On a lighter note, hamay haan sadar ko bhi kabhi kabhi dhoop aur hawa laganay kay liya bahar nikala jata hai.
 

Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
انتخابات سے قبل جوڑ توڑ سیاست کا حصہ ہے۔ اگلے اتنخابات سے قبل کوئی بھی تحریک انصاف کا رکن پیپلز پارٹی یا نوں لیگ جوائن کر لے کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ مسلہ یہ ہے کہ ووٹ تحریک انصاف کے نام پر لیکر کر اپنی ہی پارٹی کے ڈسپلن کی خلاف وزری کرنا۔ ابھی بھی فرض کریں راجہ ریاض استعفیٰ دیں کہ مجھے پارٹی سے اختلاف ہے، عوام کے پاس جائیں دوبارہ نوں کے ٹکٹ پر الیکشن کر جیت پر عمران خان کے خلاف ووٹ دیں تو کوئی مسلہ نہیں ہو گا۔ مسلہ محض اتنا ہی کہ عوام نے مینڈیٹ عمران خان کا دیا ہے اور ووٹ ایک شخص پیسے یا کوئی لالچ لیکر اس مینڈیٹ کے خلاف دے رہا ہے۔