فضل الرحمان

  1. S

    فواد چوہدری نے فضل الرحمان،مریم ،شہباز شریف اور بلاول کو بونا قرار دیدیا

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مولانافضل الرحمان، مریم نواز ،شہباز شریف اور بلاول کو بونا قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ یہ سب بونے ہیں، ان کی عالمی سطح پر نہیں سنی جاتی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں کی عالمی سطح پر...
  2. Muhammad Awais Malik

    مولانا فضل الرحمان اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کی خبریں

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین میں 2 روز قبل ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی چوہدری برادران سے ملاقات کے بعد جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی، اس ملاقات کا اہتمام دونوں رہنماؤں کے...
  3. Rana Asim

    بھائی کی24ہزار سے زائد ووٹوں سے فتح،مولانا اور بلاول علی امین کے نشانے پر

    ڈیرہ اسماعیل خان میں وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین گنڈاپور سٹی میئر منتخب ہو گئے ہیں جس کے بعد وفاقی وزیر نے فضل الرحمان اور بلاول بھٹو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا کو گھر میں ہرایا ہے اور بلاول کے چہیتے فیصل کنڈی کو بھی ہرا کر میدان مارا ہے۔ علی امین گنڈا پور کے گھر...
  4. Muhammad Awais Malik

    حکومت کو گرانے کیلئے آئینی طریقہ استعمال کریں گے،فضل الرحمان

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو گرانے کیلئے غیر آئینی طریقہ استعمال نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا یہ بیان ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سامنے آیا، اس موقع پر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نظام کو دفن...
  5. Rana Asim

    عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہے،فضل الرحمان

    پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وقت نے ہمارے موقف کو درست ثابت کر دیا کہ عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہے، عمران خان کو ملکی سلامتی اور مسلم قوم کے مفادات سے کوئی سروکار نہیں، ان کا ساڑھے تین سالہ دور اس قوم کے مستقبل پہ تباہ کن اثرات ڈال گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے جاری...
  6. Muhammad Awais Malik

    فضل الرحمان وزیراعظم عمران خان کا بھی شکریہ ادا کریں،فواد چودھری کا مطالبہ

    مولانا فضل الرحمان کی جانب سے روسی صدر کے ایک بیان کے خیر مقدم کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے انہیں وزیراعظم عمران خان کا بھی شکریہ ادا کرنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مولانا فضل الرحمان کی جانب سے ایک بیان شیئر کیا گیا جس میں ان کا...
  7. Muhammad Awais Malik

    مولانا فضل الرحمان اتنی بڑی داڑھی رکھتا ہے مگر جھوٹ بولتا ہے،جمیل سومرو

    بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے انکشاف کیا ہے کہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو سندھ میں عہدہ دلانے کیلئے بنی تھی، عدالتی حکم پر جب انہیں عہدے سے ہٹایا گیا تو وہ 15 سال پرانے بل نکا ل لائے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری...