عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہے،فضل الرحمان

2fazulrhmna%20mohra.jpg

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وقت نے ہمارے موقف کو درست ثابت کر دیا کہ عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہے، عمران خان کو ملکی سلامتی اور مسلم قوم کے مفادات سے کوئی سروکار نہیں، ان کا ساڑھے تین سالہ دور اس قوم کے مستقبل پہ تباہ کن اثرات ڈال گیا۔

مولانا فضل الرحمان نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ ہم سب کے لئے چشم کشا ہے، عمران خان نے الیکشن کمیشن سے ان 53 اکاؤنٹس کو چھپایا، بیرون ملک سے کئی مشتبہ اداروں اور افراد کی طرف سے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کی جا رہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے مغرب و مشرق کے کن افراد اور کن تنظیموں نے پی ٹی آئی کو مالی مدد دیکر کون کون سے مقاصد حاصل کئے۔ ثابت ہو گیا کہ پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کے الزامات درست تھے، اکبر ایس بابر کی حب الوطنی اور ثابت قدمی کے معترف ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ اب ملکی اداروں کو بھی قومی سلامتی کو درپیش خطرات کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا چاہئے۔ پہلے ہی اہم مقدمے کو نمٹانے میں غیر معمولی تاخیر نے کئی شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

FE9D2C5C-CB54-4EE2-9175-E055C9F0BABD.jpeg
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

Says the hairy scrotum of Ajeet Doval:

EHU0nCvWkAA6Hni
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Orr bc teri g
2fazulrhmna%20mohra.jpg

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وقت نے ہمارے موقف کو درست ثابت کر دیا کہ عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہے، عمران خان کو ملکی سلامتی اور مسلم قوم کے مفادات سے کوئی سروکار نہیں، ان کا ساڑھے تین سالہ دور اس قوم کے مستقبل پہ تباہ کن اثرات ڈال گیا۔

مولانا فضل الرحمان نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ ہم سب کے لئے چشم کشا ہے، عمران خان نے الیکشن کمیشن سے ان 53 اکاؤنٹس کو چھپایا، بیرون ملک سے کئی مشتبہ اداروں اور افراد کی طرف سے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کی جا رہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے مغرب و مشرق کے کن افراد اور کن تنظیموں نے پی ٹی آئی کو مالی مدد دیکر کون کون سے مقاصد حاصل کئے۔ ثابت ہو گیا کہ پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کے الزامات درست تھے، اکبر ایس بابر کی حب الوطنی اور ثابت قدمی کے معترف ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ اب ملکی اداروں کو بھی قومی سلامتی کو درپیش خطرات کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا چاہئے۔ پہلے ہی اہم مقدمے کو نمٹانے میں غیر معمولی تاخیر نے کئی شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔
Orr bc jalee moulana taeree gaaf mein aik
Keera hae or buwaseer hae hurami