ارشاد بھٹی

  1. Muhammad Awais Malik

    جب پتہ ہے آئندہ وزیراعظم کون ہو گا، تو انتخابات کا جھنجھٹ کیوں؟ارشاد بھٹی

    جب پتہ ہے آئندہ وزیراعظم کون ہو گا، تو انتخابات کا جھنجھٹ کیوں؟: ارشاد بھٹی ہمیں انتخابات کے جھنجھٹ سے جان چھڑا لینی چاہیے اور ایک ریفرنڈم کروا لینا چاہیے: سینئر صحافی وتجزیہ کار سینئر صحافی وتجزیہ کار ارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف واپس آئیں،سزائیں معاف،عمران جیل میں،پلڑے ایسے برابر ہوں گے:ارشاد

    نوازشریف واپس آئیں، سزائیں معاف ہوں، عمران خان جیل میں ہوں، پلڑے ایسے برابر ہوں گے،ارشاد بھٹی سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ اس وقت بس اتنی سی کسر رہ گئی ہے کہ نواز شریف واپس آئیں، ان کی نااہلی کا خاتمہ ہو، عمران خان جیل میں ہوں اور نواز شریف الیکشن کو لیڈ کریں۔ تفصیلات کے...
  3. Rana Asim

    پاکستان میں مائنس عمران فارمولے پر کام ہو رہا ہے: تجزیہ کار

    تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ صرف کراچی نہیں پورے پاکستان میں مائنس عمران فارمولے پر کام ہو رہا ہے۔ نجی چینل کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں تجزیہ کاروں ارشاد بھٹی، مظہر عباس، حفیظ اللہ نیازی اور بینظیر شاہ نے موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں عمران خان کی پوزیشن سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔ تجزیہ...
  4. S

    آپ نے نفرت پھیلائی ، فضل الرحمان نازیبا زبان پر معافی مانگیں : ارشاد بھٹی

    سینئرتجزیہ کار ارشاد بھٹی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے استعمال کیے گئے الفاظ پر کڑی تنقید کردی، جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مولانا فضل الرحمان کا بیان افسوسناک ہے۔ ارشاد بھٹی نے کہا ماں بہین کیلیے ایسی زبان کا استعمال افسوسناک ہے، ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہئے تھی،...
  5. Rana Asim

    ان حالات میں جو عمران خان کو چھوڑے گا زیرو ہو جائے گا : ارشاد بھٹی

    نجی چینل کے پروگرام میں تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ ان حالات میں جو عمران خان کو چھوڑے گا زیرو ہو جائے گا۔ اگر کوئی دھڑے بندی ہوئی تو نقصان دھڑے بندی والوں کا ہی ہوگا۔ میزبان نے سوال کیا کہ کیا پی ٹی آئی میں ہونے والی دھڑے بندی سے عمران خان کو کوئی نقصان ہو سکتا ہے؟ جس پر ارشاد بھٹی نے کہا...
  6. S

    عمران خان سے زیادہ سنگین بیانات دینے والوں پر مقدمات کیوں قائم نہیں بن رہے؟

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف شہباز گل کا ریمانڈ دینے والی خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کا مقدمہ دائر کرلیا گیا ہے، اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق کے شیخ کے سوال عمران خان کو کابینہ کی منظوری کے بعد گرفتار کریں گے، رانا ثناء، کیا...
  7. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کو نااہل نہیں ہونا چاہیے،نواز کی نااہلی کو بھی ختم کیا جائے،وڑائچ

    پچھلے 72 سال سے فرشتے تلاش کر رہے ہیں، فرشتے کہاں سے آئیں گے؟ کسی کو مسترد کرنا ہے یا منتخب کرنا ہے یہ عوام کا کام ہے، عدالتوں کا کام نہیں ہے کہ فتوے لگائیں اور منتخب عوامی نمائندوں کو اہل اور نااہل قرار دیں۔ صحافی واینکر سہیل وڑائچ نے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ کہا کہ پچھلے 72 سال سے...
  8. S

    حیرانگی کی بات ہےحمزہ شہباز کس طرح اب تک وزیراعلیٰ ہیں: ارشاد بھٹی

    حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں، ان کے مستقل کا فیصلہ آج ہوجائے گا، اس حوالےسے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے تجزیہ کار ارشاد بھٹی سے گفتگو کی۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ حیرانگی کی بات ہے کہ حمزہ شہباز کس طرح اب تک وزیراعلیٰ ہیں، کیا اس ملک میں کوئی آئین و...
  9. Muhammad Awais Malik

    پٹرول پر شہبازشریف، زرداری کے 30،30 بڑھے ہیں،مولانا کے باقی ہیں:ارشاد بھٹی

    تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جو اضافہ ہوا ہے یہ 30 روپے شہبازشریف کیلئے اور دوسری بار 30 روپے زرداری کیلئے بڑھے ہیں ابھی مولانا فضل الرحمان کے حصے کیلئے 30 روپے اور بڑھیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام نیوز بیٹ میں میزبان کے سوال پر ارشاد بھٹی نے حکومت کو خوب آڑے...
  10. Rana Asim

    عمران کے بیان کو پکڑکر بیٹھ جاتے ہیں،مہنگائی لوڈشیڈنگ مسائل نہیں؟ارشاد بھٹی

    لانگ مارچ میں گولی نہ چلنے اور تصادم نہ ہونے کی وجہ عمران خان تھے،ارشاد بھٹی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا کہ کیا عمران خان اور شہباز گل کے اعتراف کے بعد انہیں دوبارہ لانگ مارچ کی اجازت ملنی چاہئے؟ تجزیہ کارارشاد بھٹی نے کہا کہ اگر ہم یہ بھی چھوڑ دیں کے...
  11. S

    وزیراعظم جواب دیں وہ کس حیثیت میں لندن جارہے ہیں : ارشاد بھٹی

    جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے وزیراعظم شہباز شریف کے لندن دورے کے حوالے سے سوال کیا، جس پر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے جواب دیا کہ شہباز شریف کی ضمانت پر نواز شریف کو علاج کیلئے لندن بھجوایا گیا تھا، شہباز شریف کا نواز شریف سے ملنے لندن جانا کیا آئین کو آلودہ کرنا...
  12. Rana Asim

    خواجہ آصف پانچ وقت کے نمازی ہیں :حامد میر کا ارشاد بھٹی کو جواب

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے امریکا کے حالیہ دورے میں دیئے گئے بیان پر ارشاد بھٹی نے تبصرہ کیا تو جواب میں حامد میر میدان میں آگئے جس پر دونوں صحافیوں میں دلچسپ خیالات کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ارشاد بھٹی نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ خواجہ آصف امریکا گئے، فرمایا ہم لبرل اور تحریکِ انصاف...
  13. Rana Asim

    جمہوریت کی بہتری کیلئے حکومت کا مینڈیٹ چوری کرنا شامل ہے:ارشاد بھٹی

    معروف صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے موجودہ حکومت کے اقدامات پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک و قوم اور جمہوریت کی بہتری کیلئے جو بڑے بڑے کام کیے ہیں ان میں مینڈیٹ چوری کرنا شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارشاد بھٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں کہا کہ موجودہ حکومت کے...
  14. S

    جمائما کے معاملے پر مریم نواز کا دہرا معیار قابل مذمت ہے : ارشاد بھٹی

    جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں سینیئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی سے سوال کیا گیا کہ مریم نواز جب عوام سے ووٹ مانگتی ہیں وہ اسی کو بنایئے میں تبدیل کردیتی ہیں،اور اسی پر ووٹ مانگتی ہیں کہ ہم صاف شفاف ہیں، لیکن کچھ چیزوں میں ان کا اہم کردار بھی سامنے آنا چاہئے۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ میں مریم نواز...
  15. S

    سہیل وڑائچ نے وزیراعظم کوموصول ہونے والے'دھمکی آمیز خط 'کو جعلی قرار دیدیا؟

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے وزیراعظم کو موصول ہونے والے' دھمکی آمیز خط 'کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر تو یہ خط حقیقی ہے تو حکومت کو چاہیئے تھا کہ عدالت میں اس کے خلاف کوئی ریفرنس دائر کرتے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ ' میں دھمکی آمیز خط کے حوالے سے بات...
  16. S

    کارکردگی پر پارٹی بنتی،ٹوٹتی تو سندھ میں پی پی کا نام نہ رہتا:ارشاد بھٹی

    حکومت کے منحرف اراکین کا کہنا ہے کہ وہ کارکردگی سے مایوس ہوکر الگ ہوئے ہیں، اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ شیخ فاروق نے سینئرتجزیہ کار ارشاد بھٹی سے پوچھا کہ اراکین کے منحرف ہونے کے پیچھے یہ ہی وجوہات ہیں جن تحفظات کا وہ اظہار کرر ہے ہیں یاپھر حال ہی میں پی ٹی آئی کی...
  17. S

    بحیثیت پاکستانی شرم آ رہی،کیا عمران کو گھر بھیجنا ووٹ کی عزت ہے؟ارشاد بھٹی

    ارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بحیثیت پاکستانی شرم آ رہی ہے، ان کا کہنا تھا کہ ووٹ کو عزت دو اور جمہوریت بچانے کے نعرے مارنے والے بتائی کہ کیا کچھ بھی کرکے عمران خان کو گھر بھیجنا ہی جمہوریت اور ووٹ کو عزت دو ہے؟ تجزیہ کار نے کہا کہ جو ہو رہا ہے اس پر حق بنتا ہے کہ...
  18. S

    عمران خان کے وعدوں دعوؤں پر تنقید ہوسکتی،ایمانداری پر نہیں:ارشاد بھٹی

    کیا پی ٹی آئی کا ایماندار قیادت ہونے کا دعویٰ عوام کی نظر میں فیل ہورہا ہے؟ اس حوالے ہونے والے سروے پر جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کی گئی،میزبان نے سینیئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی سے پوچھا کہ کیا یہ تاثر ٹھیک ہے کہ پی ٹی آئی قیادت پرعوام کا اعتماد کم ہورہاہے؟ سروے کے حوالے سے ارشاد...
  19. Rana Asim

    "آپ کس طرح پوری قوم کو کرپٹ کہہ سکتے ہیں" ارشاد بھٹی کو نذیر لغاری کا جواب

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آن دی فرنٹ میں تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے ایک سوال کے جواب میں پوری پاکستانی قوم سے متعلق کہا کہ "پوری قوم کرپٹ ہے" اس پر تجزیہ کار نذیر لغاری نے کہا کہ میں نے بڑے دکھ کے ساتھ یہ بات سنی کہ انہوں نے پوری قوم کو کرپٹ قرار دے دیا۔ نذیر لغاری نے کہا کہ ارشادبھٹی سے کئی مواقع...
  20. S

    یہ ووٹ کو عزت دینے والے ٹھس کیوں ہو جاتے ہیں؟ارشاد بھٹی کا سوال

    اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری کے بعد سوالات اٹھ رہے ہیں اپوزیشن کی مستحکم پوزیشن کے بعد بھی کیسے اپوزیشن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ارشاد بھٹی سے گفتگو کی گئی۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ عمران خان کو اقتدار ملا ہوا ہے وہ وزیراعظم ہیں، مان رہے ہونگے لیکن...