عمران خان کو نااہل نہیں ہونا چاہیے،نواز کی نااہلی کو بھی ختم کیا جائے،وڑائچ

16warraichvsbhhatinawakhannahli.jpg

پچھلے 72 سال سے فرشتے تلاش کر رہے ہیں، فرشتے کہاں سے آئیں گے؟ کسی کو مسترد کرنا ہے یا منتخب کرنا ہے یہ عوام کا کام ہے، عدالتوں کا کام نہیں ہے کہ فتوے لگائیں اور منتخب عوامی نمائندوں کو اہل اور نااہل قرار دیں۔

صحافی واینکر سہیل وڑائچ نے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ کہا کہ پچھلے 72 سال سے فرشتے تلاش کر رہے ہیں، فرشتے کہاں سے آئیں گے؟ کسی کو مسترد کرنا ہے یا منتخب کرنا ہے یہ عوام کا کام ہے، عدالتوں کا کام نہیں ہے کہ فتوے لگائیں اور منتخب عوامی نمائندوں کو اہل اور نااہل قرار دیں۔

انہوں نے کہا کہ کیا فرشتے آکر پاکستان میںآکر سیاست کریں گے، یہی سیاستدان ہیں جو ہمارا ملک چلائیں گے، جنہیں عوام منتخب کر کے اقتدار میں لائی ہے۔ اگر آپ انہیں نااہل کر دیتے ہیں یا کروانا چاہتے ہیں تو پھر پاکستان میں سیاست کیسے چلے گی؟ ان کا کہنا تھا کہ یہ نظریہ انتہائی غلط ہے کہ عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آنے والے کسی بھی لیڈر کو نااہل کر دیا جائے اور نئے فرشتے تلاش کیے جائیں۔ پچھلے 72 سال سے فرشتے تلاش کر رہے ہیں لیکن فرشتے کہیں نہیں ہوتے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرا خیال ہے کہ ممنوعہ فارنگ فنڈنگ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو کوئی بہت سخت سزا نہیں ملے گی، اور ملنی بھی نہیں چاہیے، جرمانہ ہونا چاہیے بلکہ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی نااہلی کو بھی ختم کیا جانا چاہیے اور انہیں موقع دینا چاہیے۔ کسی کو مسترد کرنا ہے یا منتخب کرنا ہے یہ عوام کا کام ہے، عدالتوں کا کام نہیں ہے کہ فتوے لگائیں اور منتخب عوامی نمائندوں کو اہل اور نااہل قرار دیں۔

اسی حوالے سے سینئر صحافی واینکر ارشاد بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا نہیں خیال موجودہ اتحادی حکومت عمران خان یا تحریک انصاف پر پابندی لگوا سکے گی کیونکہ انہیں ثابت کرنا ہو گا کہ عمران خان نے جان بوجھ کر جھوٹ بولااور ذاتی مفاد کیلئے یہ سب کچھ کیا اور ملکی سلامتی کے خلاف کام کر رہی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت میں بھی یہی کچھ ہو رہا تھا، مقدمات بنائے جا رہے تھے، نام ای سی ایل میں ڈالے جا رہے تھے، موجودہ حکومت بھی یہی کر رہی ہے، یہ بھی شوق پورا کر لیں، نہ اُنہیں کچھ ملا تھا، نہ اِنہیں کچھ حاصل ہو گا۔

ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ موجودہ اتحادی حکومت عمران خان کو یا تحریک انصاف کو نااہل نہیں کروا سکے گی، الیکشن کمیشن نے ابھی شوکاز نوٹس جاری کیاہے، پہلے نوٹس کا جواب آئے گا پھر معاملہ ہائیکورٹ جائے گا اور پھر معاملہ سپریم کورٹ میں جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم وقت سے پہلے، اور ضرورت سے زیادہ ڈھول بجا رہی ہے۔ پی ڈی ایم کی خواہش ہے کہ عمران خان کو جلد ازجلد نااہل کروا دیا جائے، انہیں لگتا ہے کہ عمران خان ملک چھوڑ کر بھاگ جائیگا اس لیے نام بھی ای سی ایل ڈالنا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر میاں نوازشریف کی نااہلیت کو اہلیت میں بدلنا ہے اور عمران خان کو نااہل کرنا ہے تو میں اس حق میں نہیں ہوں، اگر عمران خان نااہل ہوتے ہیں تو انہیں کرنا چاہیے لیکن یہ نہیں ہونا چاہیے کہ چونکہ میاں نوازشریف اور عمران خان دونوں پاپولر لیڈر ہیں تو انہیں چھوڑ دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سب کچھ آئین اور قانون کے مطابق ہونا چاہیے۔

یاد رہے کہ ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں اتحادی حکومت نے عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ وفاقی کابینہ عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر قائدین کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری کل دے گی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواری کھوتوں کی اصل پلاننگ سامنے آگئی۔ عمران خان کو نااہلی سے بچانا ہے تو نواز کتے کو دوبارہ اہل کرو
 
Husaink

تم ساری قوم کو نا اہل کردو میاں سانپ کو دیکھتے ہی مارنے والا جذبہ ختم نہیں ہوگا
?????????????
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ نیا چورن ہے کہ عمران خان کو نااہل نا کرو ُاور اس بہانے
حرام زادے چور فراڈئے منی لانڈر نواز شریف سزا یافتہ مجرم کو نا اہلی ختم کرو

یہ حرام زدگی اب نہیں چلے گی
عمران خان نے نا ہی لوٹ مار کر کے اربوں ڈالر کی کمپنیاں بنائی ہیں یا مے فئیر یا ُاور پراپرٹیاں بنائی ہیں ناہی سپریم کورٹ میں پرجری اور فورجری کی ہے
کرو اسے نا اہل پھر دیکھتے ہیں کون یہ حکومت چلا سکتا ہے۔ اگر ایسئ کوئی حرام زدگی اور گشتی پن کرنے کی کوشش بھی کی گئی تو پھر نا ہی چوروں فراڈیوں منی لانڈروں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتلوں سے یہ حکومت چلے گی نا ہی انکو لانے والے
باجوے سے پھر چاہے باجوے کا باپ قادیانی کرنل جاوید اقبال بھی ربوے کے قبرستان سے سے اٹھ کر آجائے ناوہ حکومت چلا سکے گا نا ہی باجوے کا قادیانی سسر میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز امجد یا مٹھو کباڑیا اس لئے کرو عمران خان کو نا اہل پھر تماشہ دیکھو ان سب کی کتے والی عبرت ناک
موت عوام کے ہاتھوں ہوگی
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
ye waraich bohot bara begherat aur nawaz ka chamcha hai.... IK ko iska baap bhi na ehel nahin kar sakta aur nawaz khanzeer ko phansi di jani chahiye...
 
Mental Butt

Politcal Worker (100+ posts)
aise moqay k liye hii kisi seyane ne kaha hai k ..
" gandii aulaad na maza na sawaad "
aap ka nehayat ehteraam k saath durr fitey munh Warraich sb.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ فراڈیے اب نا اہلی ناہلی کھیلنے لگے ہیں ، حرام خورو قوم تم لوگوں کو پہچان چکی ہے
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
16warraichvsbhhatinawakhannahli.jpg

پچھلے 72 سال سے فرشتے تلاش کر رہے ہیں، فرشتے کہاں سے آئیں گے؟ کسی کو مسترد کرنا ہے یا منتخب کرنا ہے یہ عوام کا کام ہے، عدالتوں کا کام نہیں ہے کہ فتوے لگائیں اور منتخب عوامی نمائندوں کو اہل اور نااہل قرار دیں۔

صحافی واینکر سہیل وڑائچ نے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ کہا کہ پچھلے 72 سال سے فرشتے تلاش کر رہے ہیں، فرشتے کہاں سے آئیں گے؟ کسی کو مسترد کرنا ہے یا منتخب کرنا ہے یہ عوام کا کام ہے، عدالتوں کا کام نہیں ہے کہ فتوے لگائیں اور منتخب عوامی نمائندوں کو اہل اور نااہل قرار دیں۔

انہوں نے کہا کہ کیا فرشتے آکر پاکستان میںآکر سیاست کریں گے، یہی سیاستدان ہیں جو ہمارا ملک چلائیں گے، جنہیں عوام منتخب کر کے اقتدار میں لائی ہے۔ اگر آپ انہیں نااہل کر دیتے ہیں یا کروانا چاہتے ہیں تو پھر پاکستان میں سیاست کیسے چلے گی؟ ان کا کہنا تھا کہ یہ نظریہ انتہائی غلط ہے کہ عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آنے والے کسی بھی لیڈر کو نااہل کر دیا جائے اور نئے فرشتے تلاش کیے جائیں۔ پچھلے 72 سال سے فرشتے تلاش کر رہے ہیں لیکن فرشتے کہیں نہیں ہوتے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرا خیال ہے کہ ممنوعہ فارنگ فنڈنگ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو کوئی بہت سخت سزا نہیں ملے گی، اور ملنی بھی نہیں چاہیے، جرمانہ ہونا چاہیے بلکہ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی نااہلی کو بھی ختم کیا جانا چاہیے اور انہیں موقع دینا چاہیے۔ کسی کو مسترد کرنا ہے یا منتخب کرنا ہے یہ عوام کا کام ہے، عدالتوں کا کام نہیں ہے کہ فتوے لگائیں اور منتخب عوامی نمائندوں کو اہل اور نااہل قرار دیں۔

اسی حوالے سے سینئر صحافی واینکر ارشاد بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا نہیں خیال موجودہ اتحادی حکومت عمران خان یا تحریک انصاف پر پابندی لگوا سکے گی کیونکہ انہیں ثابت کرنا ہو گا کہ عمران خان نے جان بوجھ کر جھوٹ بولااور ذاتی مفاد کیلئے یہ سب کچھ کیا اور ملکی سلامتی کے خلاف کام کر رہی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت میں بھی یہی کچھ ہو رہا تھا، مقدمات بنائے جا رہے تھے، نام ای سی ایل میں ڈالے جا رہے تھے، موجودہ حکومت بھی یہی کر رہی ہے، یہ بھی شوق پورا کر لیں، نہ اُنہیں کچھ ملا تھا، نہ اِنہیں کچھ حاصل ہو گا۔

ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ موجودہ اتحادی حکومت عمران خان کو یا تحریک انصاف کو نااہل نہیں کروا سکے گی، الیکشن کمیشن نے ابھی شوکاز نوٹس جاری کیاہے، پہلے نوٹس کا جواب آئے گا پھر معاملہ ہائیکورٹ جائے گا اور پھر معاملہ سپریم کورٹ میں جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم وقت سے پہلے، اور ضرورت سے زیادہ ڈھول بجا رہی ہے۔ پی ڈی ایم کی خواہش ہے کہ عمران خان کو جلد ازجلد نااہل کروا دیا جائے، انہیں لگتا ہے کہ عمران خان ملک چھوڑ کر بھاگ جائیگا اس لیے نام بھی ای سی ایل ڈالنا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر میاں نوازشریف کی نااہلیت کو اہلیت میں بدلنا ہے اور عمران خان کو نااہل کرنا ہے تو میں اس حق میں نہیں ہوں، اگر عمران خان نااہل ہوتے ہیں تو انہیں کرنا چاہیے لیکن یہ نہیں ہونا چاہیے کہ چونکہ میاں نوازشریف اور عمران خان دونوں پاپولر لیڈر ہیں تو انہیں چھوڑ دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سب کچھ آئین اور قانون کے مطابق ہونا چاہیے۔

یاد رہے کہ ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں اتحادی حکومت نے عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ وفاقی کابینہ عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر قائدین کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری کل دے گی۔
kya munafiat hai waraich ki ...aik hi suf maen choor Nawaz Shreef oer honest Imran Khan ko Khara ker diya....Nawaz Shareef Saheh Na ehal huwa hai....Imran Khan ko na ehal kernay ki kyee wajah hi naheen....hud hai....ik is the only honest npatriotic leader on Pak political scene
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سپر سائز کا کھوتا نواز کے لیے اپنی امی کی شلوار بھی اتار دے گا
اس سپر سائز کھوتے سے کوئی پوچھے ایک ڈکیت جو ملک کا سارا مال
باہر لے گیا اس کو کیسے معاف کیا جا سکتا ہے
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
haraami logoon ko control nahin karo ge to corruption control nahin ho gi. mazhab corruption ko hifaazat deta hai mullaan ke zariye. is baat ko agar nahin samhjo ge to corruption ko nahin samajh sako ge. asal deene islam insaaniyat ko hifaazat deta hai her tarah ki corruption se. ye farq hai deeno mazhab main agar is baat ko samajh sako. For a detailed explanation see HERE.

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
I agree with him . No one should be disqualified . Let the people decide and give them a free and transparent system where they can exercise their vote free of any fear .. 100% of the problems of Pakistan would be resolved if the election engineering and rigging in Election is stopped. No party is free of rigging. Others parties rigged the election fair and square, PTI did that in Duska and got away with it without any punishment .
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ye waraich bohot bara begherat aur nawaz ka chamcha hai.... IK ko iska baap bhi na ehel nahin kar sakta aur nawaz khanzeer ko phansi di jani chahiye...
یہ بد صورت خنزیر جنگلی سور اور دریائی بھینسے کی مشترکہ نسل
Cross breed with ? hippo and wild boar