ارشاد بھٹی

  1. S

    کرپشن تقریروں سے ختم نہیں ہوتی،عملی اقدامات سے ہوتی ہے:ارشاد بھٹی

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کرپشن زیر بحث ہے، اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں سینیئرتجزیہ کار ارشاد بھٹی سے گفتگو کی گئی، ارشاد بھٹی سے سوال کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان یا حکومت نے کرپشن ختم کرنے کے ایسے کون سے اقدامات کئے ہیں؟ ارشاد بھٹی نے کہا کہ حکومت کا...
  2. S

    پی ٹی آئی ریاست مدینہ کے اصولوں پر نہیں چل رہی: ارشاد بھٹی

    نواز شریف کی وطن واپس آئیں گے یا نہیں یہ ہی ہلچل مچی ہوئی ہے، مختلف نیوز چینلز پر اس حوالےسے تجزیے اور تبصرے کیے جاتے ہیں، جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بھی اس حوالے سے گفتگو کی گئی۔ سینیئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے مریم نواز کی نواز شریف کے متعلق پوسٹ پر کیپشن پر دلچسپ تبصرہ کیا، ارشاد بھٹی...
  3. S

    نازیباالفاظ کا استعمال،ارشاد بھٹی نے لیگی رہنماؤں کو لاعلاج مریض قراردے دیا

    لیگی رہنماؤں کی جانب سے سینیئر تجزیہ کار اشاد بھٹی پر تنقید اور ان کیلئے نازیبا الفاظ کے استعمال پر جیونیو زکے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کی گئی،ارشاد بھٹی سے اس حوالے سے سوالات کئے گئے۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ بالکل دل نہیں کررہا کہ کچھ کہا جائے، لیگی رہنما لاعلاج مریض ہیں ان کے بارے میں کیا...
  4. S

    کیا جیرے بلیڈوں اور بنارسی ٹھگوں کو بے نقاب کرنا غلط ہے؟ارشاد بھٹی

    سینئر صحافی اور تجزیہ کارارشاد بھٹی نے مریم نواز کی مبینہ آڈیو لیک پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہی گھٹیا ہیں آپ سب تو ودھیا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کارارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ مریم نواز اور پرویز رشید کا شکریہ کہ انہوں نے...
  5. Rana Asim

    ہم نے آئی ایم ایف کے منہ پر اسٹیٹ بینک ہی مار دیا : ارشاد بھٹی

    سینئر صحافی و تجزیہ ارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کہا کہ نوازشریف جن کی بیماری یہاں تو رپورٹس میں ثابت کر دی گئی مگر اس بات کا بھی ثبوت موجود تھا کہ انہوں نے گزشتہ17 سال سے یہاں کوئی علاج نہیں کرایا تھا مگر حکومت نے کمال مہربانی کر کے انہیں دوسری بار ملک سے باہر بھیج...
  6. S

    رانا شمیم:عدالت انہیں مافیا گارڈ فادر کہہ چکی،اب سمجھ جانا چاہیے:ارشاد بھٹی

    ن لیگ کا طریقہ واردات اداروں کو متنازع بناؤ ہے، ارشاد بھٹی کا رانا شمیم کے معاملے پر تجزیہ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے معاملے میں ایک نیا اہم موڑ سامنے آگیا، رانا شمیم کا کہنا ہے کہ انہوں ںے حلف نامے پر اکیلے دستخط کئے، جبکہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف کے بیٹے حسین نواز کے دفتر میں...
  7. S

    کوئی بھی جماعت سیاسی نہیں،فارمولوں سے ملک تباہ ہوگیا،ارشاد بھٹی

    جیونیوز کے پروگرام میں ملکی سیاسی صورتحال پر سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی سے گفتگو کی گئی،میزبان نے سوال کیا کہ عمران خان کی حکومت کا خاصہ اداروں سے مثالی تعلقات ہیں،جس کی وجہ سے اپوزیشن بھی خائف تھی کہ عمران خان کو اکیلا چھوڑیں ان کی حکومت ایک دن بھی نہیں رہے گی، اور آج کیا حال ہے؟ ارشاد بھٹی نے...
  8. S

    جہانگیر ترین کے پاس شاندار موقع تھا عمران خان کو شرمندہ کرنے کا: ارشاد بھٹی

    جسٹس وجیہ الدین کا الزام۔ عمران خان چیلنج کرینگے، ارشاد بھٹی جسٹس وجیہ الدین کی جانب سے وزیراعظم عمران خان پر الزامات اور پھر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے ہتک عزت کے دعوے پر جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں سینیئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی سے پوچھا گیا۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ وزیراعظم عمران...
  9. S

    گبر زیدی یعنی شبر زیدی بیمار ہو کر پتلی گلی سے نکل گئے،ارشاد بھٹی

    گبر زیدی یعنی شبر زیدی بیمار ہو کر پتلی گلی سے نکل گئے،ارشاد بھٹی فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے سابق چیئرمین شبر زیدی کی جانب سے یہ کہنا ہے کہ میرے حساب سے ملک دیوالیہ ہوچکا ہے،اس بیان نے ملک میں ہلچل مچادی،شبر زیدی کے بیان کے حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان نے سینیئر تجزیہ کار...
  10. S

    ملک میں کہیں حکومتی رٹ نظر نہیں آتی،ارشاد بھٹی سیالکوٹ واقعہ پر برس پڑے

    سیالکوٹ واقعے نے ہردل دہلادیا ہے،جیو نیوزکے پروگرام رپورٹ کارڈر میں تجزیہ کار ارشاد بھٹی سے جب اس حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے قوم سے اور مسلمانوں سوال کیا کہ کیا حضورﷺ کے دور میں ایسا کچھ ہوتا تو ایسا سلوک کیاجاتا؟ ارشاد بھٹی نے کہا کہ اگر کوئی غیرمسلم حضورﷺ کے دور میں توہین مذہب کرتا تو کیا...
  11. S

    وزیراعظم اجلاسوں میں نہیں جاتےکیوںکہ اپوزیشن سےہاتھ نہ ملانےپڑیں؟ارشاد بھٹی

    وزیراعظم کی اجلاسوں میں عدم شرکت اور مصافحے سے گریز،اشاد بھٹی کا تجزیہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اہم اجلاسوں میں شرکت نہ کرنے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اس لئے نہیں جاتے کیوں انہیں مصافحہ کرنا پڑے گا،ان لوگوں سے جو کرپٹ ہیں، ان تبصروں میں جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان نے...
  12. Muhammad Awais Malik

    حکومتی معاشی پالیسیوں پر تنقید،ارشاد بھٹی اور علی نواز اعوان آمنے سامنے

    صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی کی جانب سے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تنقید پر اعتراض کرنا وزیراعظم کے معاون خصوصی کو مہنگا پڑگیا، دوران پروگرام ارشاد بھٹی نے بات بھی نہ کرنے دی۔ دنیا نیوز کے پروگرا"آن دی فرنٹ" میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کو شدید الفاظ میں تنقید کا...