الیکشن کمیشن آف پاکستان

  1. Muhammad Awais Malik

    نجی ہائوسنگ سوسائٹیز کو این او سیز جاری کرنے کیخلاف الیکشن کمیشن متحرک

    توقع ہے نگران پنجاب حکومت ملک کے آئین وقانون کے مطابق فیصلہ کرے گی: الیکشن کمیشن کا مراسلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب وچیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ لکھ کر نگران پنجاب حکومت کو پالیسی سے متعلق بڑے فیصلے لینے کے حوالے سے خبردار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن...
  2. Rana Asim

    کے پی کے:الیکشن کمیشن گورنر کے الفاظ پر برہم،آئینی کردار ادا کرنے کی ہدایت

    الیکشن کمیشن نے گورنر خیبر پختونخوا کے الفاظ کے چناؤ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ گورنر غلام علی نے سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کو لکھے گئے خط میں پُرامن انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر تیاری کرکے آنے کی ہدایت کی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سیکرٹری کا کہنا ہے کہ گورنر کا کام ہے سپریم کورٹ کے...
  3. Rana Asim

    نام انصاف پر رکھا ہوا ہےاورعدالت میں زندہ باد،مردہ باد کے نعرے لگاتےہیں،جج

    انسداد دہشتگردی عدالت میں اسدعمر اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے پر درج کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔ دوران سماعت جج راجہ ناصر عباس نے جوڈیشل کمپلیکس میں عمران...
  4. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر صدر مملکت نے دوسری دفعہ آئین شکنی کی: وزیراعظم

    الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک خودمختار ادارہ ہے، انتخابات کا انعقاد کروانا اس کی ذمہ داری ہے: شہباز شریف وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سینئر پارٹی رہنمائوں سمیت اتحادی جماعتوں کے رہنما اور حکومتی قانونی ٹیم نے بھی شرکت...
  5. Rana Asim

    عمران خان کی نااہلی کےخلاف تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

    پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کو نااہل قرار دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نااہل قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور اس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی...
  6. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں پھر سےانتخابات کااعلان کردیا

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 اکتوبر کو مختلف حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابا ت کی تاریخ تبدیل کردی ہے، فیصلہ 9 اکتوبر کو متوقع طور پر 12 ربیع الاول ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر...
  7. Muhammad Nasir Butt

    قومی اور صوبائی اسمبلی کے 4حلقوں میں 9اکتوبر کو ضمنی انتخابات کرانے کافیصلہ

    الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ضمنی انتخابات کے متعلق اجلاس ہوا جسے میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 3حلقوں میں ضمنی انتخابات 9 اکتوبر کو کرائے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ضمنی انتخابات کے متعلق اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی...
  8. Muhammad Nasir Butt

    الیکشن کمیشن کا عمران خان، وزیراعلیٰ کے پی اور سینئر قیادت کو نوٹس

    پاکستان تحریک انصاف کے این اے 31 میں ضمنی انتخابات کیلئے جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان کو شوکاز نوٹس جبکہ وزیراعلیٰ کے پی کے محمد خان اور متعدد صوبائی وزراء کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے این اے 31 میں ضمنی...
  9. Rana Asim

    عدالت نے توہین الیکشن کمیشن کے نوٹس پر کمیشن کو حتمی کارروائی سے روک دیا

    سندھ ہائیکورٹ نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے نوٹس پر کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کےنوٹس کےخلاف اسد عمرکی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں اسد عمر کے وکیل ایڈووکیٹ انور منصور نے کہا کہ الیکشن کمیشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 10...
  10. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے خلاف فنڈنگ کیس میں وکیل ہائر کرنے میں مشکلات

    الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وکیل ہائر کرنے میں مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کےخلاف فنڈنگ کے کیس میں پیروی کرنی ہے مگر ادارے کو اس معاملے میں نمائندگی کیلئے وکیل نہیں مل...
  11. Muhammad Nasir Butt

    الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نااہلی کیلئے ریفرنس سماعت کیلئے مقررکردیا

    ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے پر پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا، پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈز ضبط کرنے کے لیے باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نوٹس سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو جاری کیا گیا اور انہیں 23 اگست کو الیکشن کمیشن میں پیش...
  12. Rana Asim

    الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیا

    سپریم کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کو ہدایت کی تھی کہ جن جماعتوں کے اکاؤنٹس میں فنڈنگ کا کیس زیر التوا ہے ان سب کا فیصلہ ایک ساتھ جاری کیا جائے جسے ای سی پی نے ہوا میں اڑا دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے حنیف عباسی کے کیس میں سپریم کورٹ کا دیا گیا...
  13. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبر،ہائیکورٹ سے ای سی پی کا ایک اور فیصلہ کالعدم قرار

    لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ سے باہر کے پولنگ ایجنٹس تعینات کرنے پر پابندی سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پر لاہور ہائی کورٹ میں متعلقہ حلقہ سے ہی پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن کے خلاف رہنما تحریک انصاف یاسمین راشد کی...
  14. S

    الیکشن کمیشن آئینی کردار پر کسی کو جوابدہ نہیں،ترجمان

    ترجمان الیکشن کمیشن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ اپنے آئینی کردار کے لیے کسی کو جوابدہ نہیں، الیکشن کمیشن انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے پوری طرح سرگرم ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر پر رد عمل دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعت نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ چیف...
  15. Rana Asim

    انتخابی فہرستیں منجمد ہو چکیں،ان میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی،ای سی پی

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پنجاب میں آئندہ ضمنی انتخابات میں مسلسل دھاندلی کی کوششوں کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے 20 حلقوں میں پولنگ پرانی انتخابی فہرستوں کی بنیادوں پر کرائی جائے گی۔ نجی چینل ڈان کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے...
  16. A

    غداری کے فتوے بانٹنے سے کوئی ادارہ غدار نہیں ہو جاتا، الیکشن کمیشن

    سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے ہیں جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔ الیکشن کمیشن تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ترجمان الیکشن کمیشن نے لکھا کہ سابق...
  17. A

    الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو نوٹس

    الیکشن کمیشن نے پنجاب کی عوام کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی جانب سے روشن گھرانہ پروگرام کے تحت مفت بجلی دینے کے اعلان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے 7 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبہ پنجاب کے 5...
  18. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمیشن پر لگے الزامات کی تردید کردی

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پرالزامات کی تردید کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ چند روز سے بعض سیاسی شخصیات کی طرف سے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر بے بنیاداور غیر ذمہ دارانہ الزامات عائد کیے...
  19. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن کے ن لیگ اور پی ٹی آئی کو نوٹسز

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے پر وزیراعظم شہباز شریف اور تحریک انصاف کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی کے اندر انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے برہمی کا اظہار کیا ، ن لیگ کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کو...
  20. S

    الیکشن کمیشن پر سپریم کورٹ کا فیصلہ لازم ہے: سابق اٹارنی جنرل

    کیا الیکشن کمیشن پر سپریم کورٹ کا فیصلہ لازم ہے، اس حوالےسے سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے بتادیا، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن عدالت نہیں ایک ایڈمنسٹریٹو باڈی ہے ان پر سپریم کورٹ کا فیصلہ لازم ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’الیونتھ آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن فیکٹ...