الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں پھر سےانتخابات کااعلان کردیا

7ecpbieletoiondatechanfge.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 اکتوبر کو مختلف حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابا ت کی تاریخ تبدیل کردی ہے، فیصلہ 9 اکتوبر کو متوقع طور پر 12 ربیع الاول ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں 9 اکتوبر کو این اے157 ملتان، پی پی 139 شیخوپورہ، پی پی209 خانیوال اور پی پی241 بہاولنگر میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ سے متعلق معاملہ زیر غور آیا۔

https://twitter.com/x/status/1570030206500438018
اجلاس میں الیکشن کمیشن کو بتایا گیا کہ اس دن متوقع طور پر 12 ربیع الاول ہوگی جو کہ عید میلاد النبی کا دن ہے، لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ نے بھی ایک کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن سےتاریخ تبدیلی کا کہا ہے۔

الیکشن کمیشن نے عید میلاد النبی کی متوقع تاریخ اور ووٹروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ان حلقہ جات میں پولنگ 9 اکتوبر کے بجائے16 اکتوبر بروز اتوار کو منعقد کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کے اجلاس میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ بھی 16اکتوبر کو کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں پولنگ 23 اکتوبر 2022 کو ہوگی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حیدرآباد ڈویژن کے اضلاع کے حوالےسے صوبائی حکومت اور صوبائی الیکشن کمشنر سندھ سے رپورٹ طلب جارہی ہے جس کی روشنی میں ان حلقوں میں پولنگ کا فیصلہ کیا جائےگا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
لگتا ہے مسٹر ایکس، مسٹر وائی اور مسٹر زیڈ نے اپنا کام مکمل نہیں کیا اسلیے ان حرامخوروں کو مزید وقت کی ضرورت ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
7ecpbieletoiondatechanfge.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 اکتوبر کو مختلف حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابا ت کی تاریخ تبدیل کردی ہے، فیصلہ 9 اکتوبر کو متوقع طور پر 12 ربیع الاول ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں 9 اکتوبر کو این اے157 ملتان، پی پی 139 شیخوپورہ، پی پی209 خانیوال اور پی پی241 بہاولنگر میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ سے متعلق معاملہ زیر غور آیا۔

https://twitter.com/x/status/1570030206500438018
اجلاس میں الیکشن کمیشن کو بتایا گیا کہ اس دن متوقع طور پر 12 ربیع الاول ہوگی جو کہ عید میلاد النبی کا دن ہے، لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ نے بھی ایک کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن سےتاریخ تبدیلی کا کہا ہے۔

الیکشن کمیشن نے عید میلاد النبی کی متوقع تاریخ اور ووٹروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ان حلقہ جات میں پولنگ 9 اکتوبر کے بجائے16 اکتوبر بروز اتوار کو منعقد کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کے اجلاس میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ بھی 16اکتوبر کو کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں پولنگ 23 اکتوبر 2022 کو ہوگی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حیدرآباد ڈویژن کے اضلاع کے حوالےسے صوبائی حکومت اور صوبائی الیکشن کمشنر سندھ سے رپورٹ طلب جارہی ہے جس کی روشنی میں ان حلقوں میں پولنگ کا فیصلہ کیا جائےگا۔
پٹواری کھوتا کمیشن
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
NA ke by parts election SC ki naheli ha.
Warna SC ko ya tu sab par election karwana chahay tha ya kisi par bhi nahi.By parts Election ka elaan salaib se pehlay howa tha tab bhi IHC ne objection nahi kia.SC bhi incompetent ha ya compromised ha.NAB tarmeem le ke bethi howi ha jab ke mujrim NAB ke cases khtam karwa rehay hain.