ضمنی انتخابات

  1. Muhammad Awais Malik

    سربراہ پتن سرور باری نے ضمنی انتخابات میں ہونے والی دھاندلی بے نقاب کر دی

    39 فیصد نے کیا ووٹ پی ٹی آئی کو ڈالا, 25 فیصد نے کہا ن لیگ کو سربراہ پتن سرور باری نے ضمنی انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کو بے نقاب کردیا, سما نیوز کے پرگروام میں میزبان ندیم ملک کے ساتھ گفتگو میں سربراہ پتن سرور باری نے کہا فروری والا دن صاف ستھرا تھا پولنگ بہت بہتر تھی,ضمنی انتخابات میں تو...
  2. Rana Asim

    ضمنی انتخاب، مسلم لیگ ن نے ہی ہارنا تھا، حساس ادارے نے پیشگی بتا دیا تھا؟

    مسلم لیگ ن کا شروع سے خیال تھا کہ قومی اسمبلی کی آٹھ نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں سے صرف ایک نشست ان کی جماعت کے ہاتھ آ سکتی ہے اس سے زیادہ نہیں۔ تاہم حساس ادارے کی رپورٹ نے غلط فہمی دور کر دی تھی۔ ضمنی انتخاب سے محض ایک روز قبل انٹیلی جنس بیورو سے وزیراعظم کو ملنے والی حتمی خفیہ رپورٹ...
  3. Rana Asim

    ضمنی انتخابات کے موقع پر دہشت گردی کا خدشہ ہے، مراسلہ وزارت داخلہ

    وزارت داخلہ نے ضمنی الیکشن کے دوران دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن کو ایک اور مراسلہ بھیج دیا ہے۔ جس میں کہا ہے کہ الیکشن کی گہما گہمی میں دہشت گردانہ کارروائی کا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو مراسلے میں بتایا ہے کہ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد...
  4. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں پھر سےانتخابات کااعلان کردیا

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 اکتوبر کو مختلف حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابا ت کی تاریخ تبدیل کردی ہے، فیصلہ 9 اکتوبر کو متوقع طور پر 12 ربیع الاول ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر...
  5. Muhammad Awais Malik

    قومی اور پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان

    قومی اور پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات 3اکتوبر کو ہوں گے الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا،ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس میں این اے 157 ملتان، پی پی 139...
  6. Rana Asim

    یہ نقصان مشکل فیصلوں کی وجہ سے ہوا :نواز شریف کا شکست پر ردعمل

    مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدواروں کو ہونے والی عبرتناک شکست کے بعد جاری بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت کو یہ نقصان کیے گئے مشکل فیصلوں کی وجہ سے ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوازشریف نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب...
  7. S

    اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے،قوم دھاندلی برداشت نہیں کریگی:شیخ رشید

    ملکی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار زیر بحث ہے, سترہ جولائی کو پنجاب کے بیس حلقوں میں ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں, ایسے میں سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہنا ہے کہ گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے، قوم دھاندلی اور دھونس کو برداشت نہیں کرے گی۔ اویڈیو...
  8. Muhammad Awais Malik

    لاہور میں پی ٹی آئی کو بڑی خوشخبری مل گئی،بڑی پارٹی کاامیدوار دستبردار

    لاہورکے حلقہ پی پی158 میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار نے پاکستان تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا اور اے این پی کے امیدوار زاہد خان کی تصویر بھی شیئر...
  9. Rana Asim

    پنجاب میں ضمنی انتخاب پرانی فہرستوں پر ہی کرانے کا فیصلہ ؟

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پنجاب میں آئندہ ضمنی انتخابات میں مسلسل دھاندلی کی کوششوں کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے 20 حلقوں میں پولنگ پرانی انتخابی فہرستوں کی بنیادوں پر کرائی جائے گی۔ نجی چینل ڈان کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے...
  10. Rana Asim

    ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے دستاویزی ثبوت پی ٹی آئی کو مل گئے:بابر اعوان

    پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پری پول دھاندلی کی کوشش پر پاکستان تحریک انصاف نے دستاویزی ثبوت حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ماہر قانون اور رہنما تحریک نصاف بابراعوان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں پری پول دھاندلی سے متعلق ہونے والی کوششوں اور ثبوتوں سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ضمنی الیکشن میں...
  11. Rana Asim

    ضمنی انتخابات میں فضا تحریک انصاف کے حق میں ہے:سربراہ پلڈاٹ احمد محبوب بلال

    پلڈاٹ پاکستان کے سربراہ احمد محبوب بلال نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں جو حالات نظر آرہے ہیں وہ تحریک انصاف کے حق میں ہے۔ انہوں نے یہ گفتگو سماء نیوز کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کی اور کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے ختم ہونے کے بعد جو اثرات مرتب ہوئے ہیں وہ پی ٹی آئی کے...
  12. Muhammad Awais Malik

    ضمنی انتخابات:پابندی کے باوجود لاہور کے انتخاب والے حلقوں میں ترقیاتی کام

    پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب سے قبل لاہور کے حلقوں میں تعمیراتی کام زور وشور سے جاری ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر صحافی عبدالقادر نے اس معاملے کی نشاندہی کی اور باقاعدہ ویڈیو ثبوت بھی شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نذیر چوہان کے حلقے میں نئی سڑکوں کی تعمیر...
  13. Muhammad Awais Malik

    ضمنی الیکشن جیتنے کیلئے حکومت ہر حلقے میں کتنا پیسہ خرچ کر رہی ہے؟

    سینئر تجریہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ اس معاملےپر میں عمران خان کی ایک ہزار ایک بار تعریف کروں گا کہ انہوں نے امریکہ کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مراسلہ ایک حقیقت ہےاس میں عدم اعتمادکا لفظ بھی استعمال ہوا، انصاف...
  14. Muhammad Awais Malik

    چیف الیکشن کمشنر نے آرمی چیف سے مدد طلب کر لی

    چیف الیکشن کمشنر نے ضمنی و بلدیاتی انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے آرمی چیف سے درخواست کردی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ نے اس حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے آرمی سے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں سیکیورٹی...
  15. Rana Asim

    شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کا ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ

    پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے کا ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی چینل اے آر وائے کے مطابق زین قریشی پی پی217سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ...