شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کا ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ

5zainqureshibielection.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے کا ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نجی چینل اے آر وائے کے مطابق زین قریشی پی پی217سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے ، ترجمان کا کہنا ہے کہ زین محمود قریشی آج اپنےکاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ زین محمود قریشی مسلم لیگ ن کے امیدوار سلمان نعیم کے مدمقابل ہوں گے۔

یاد رہے کہ سابق ایم پی اے سلیمان نعیم کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد ملتان کے حلقہ پی پی 217 میں ضمنی الیکشن ہوگا۔ جس میں اب شاہ محمود قریشی کا بیٹا بھی امیدوار ہوگا۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ ادھر پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے تنظیم سازی کے سلسلے میں پنجاب کی تنظیم کے نئے عہدیداروں کا اعلان کیا تھا۔

صدر پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق ایم این اے عندلیب عباس کو سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پنجاب مقرر کیا گیا ہے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں کوئی اور کام کیوں نہیں کرتا ہر سیاستدان کا بچہ یا بچی سیاست میں ہی کیوں آتا ہے یہ گند پاکستان میں ہی ہے نیو یارک میں صدر کنیڈی کا بیٹا فیڈرل پلازہ میں نوکری کرتا تھا میں خود اس سے ملا ہوں وہ تو سیاست میں نہیں تھا حالانکہ اسکا باپ ان چور کے بچوں سے زیادہ مشہور اور دنیا کی سپر پاور کا صدر تھا مگر پاکستان میں ہر ریٹارڈ کو سیاستدان بنا دیا جاتا ہے
 
kwan225

Minister (2k+ posts)

پاور، پروٹوکول ، مراعات ، چوھداہٹ اور سب سے بڑھ کر جاب کا پریشر نہیں، کوئی ٹینشن نہیں۔ گورنمنٹ سے پیسے ملیں تو آدھے اپنے علاقے میں لگا دو۔ (ویسے نا بھی لگاو تو پوچھنے والا کون ہے)
بس چُپ چاپ عوام کے خون پسینے کے ٹیکسوں سے ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو تنخواہ لیتے رہو۔۔
اس سے اچھی جاب اور کیا ہو گی۔۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ڈڈو چارجر کے بعد پیش خدمت ہے کرینچ ڈڈو
اس بے چاری کے پیچھے پڑے رہتے ہو خواتین کے چہروں پر جگتیں نہیں کرتے محترم ان کو بہت برا لگتا ہے۔ باقی سب چلتا ہے کھل کے لکھو رشتہ شادی بیاہ وغیرہ کے مسائل بھی آجاتے ہیں
 
تم بھی امریکی ہو کبھی بتایا ہی نہیں میں نے کبھی کوی بدتمیزی کی ہو تو معافی چاہتا ہوں
?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاور، پروٹوکول ، مراعات ، چوھداہٹ اور سب سے بڑھ کر جاب کا پریشر نہیں، کوئی ٹینشن نہیں۔ گورنمنٹ سے پیسے ملیں تو آدھے اپنے علاقے میں لگا دو۔ (ویسے نا بھی لگاو تو پوچھنے والا کون ہے)
بس چُپ چاپ عوام کے خون پسینے کے ٹیکسوں سے ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو تنخواہ لیتے رہو۔۔
اس سے اچھی جاب اور کیا ہو گی۔۔
بہت خوب لہجے کی کاٹ تو تمہاری بھی ببر شیر والی ہے۔ لکھتے رہا کرو
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اس بے چاری کے پیچھے پڑے رہتے ہو خواتین کے چہروں پر جگتیں نہیں کرتے محترم ان کو بہت برا لگتا ہے۔ باقی سب چلتا ہے کھل کے لکھو رشتہ شادی بیاہ وغیرہ کے مسائل بھی آجاتے ہیں
جگتیں نہیں کررہا میں نے وہ بھی سنا تھا یہ بھی سنا ہے ۔ وہ کسی اور نے بنایا یہ اپ نے بنایا اللہ مجھے معاف کرے
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
5zainqureshibielection.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے کا ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نجی چینل اے آر وائے کے مطابق زین قریشی پی پی217سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے ، ترجمان کا کہنا ہے کہ زین محمود قریشی آج اپنےکاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ زین محمود قریشی مسلم لیگ ن کے امیدوار سلمان نعیم کے مدمقابل ہوں گے۔

یاد رہے کہ سابق ایم پی اے سلیمان نعیم کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد ملتان کے حلقہ پی پی 217 میں ضمنی الیکشن ہوگا۔ جس میں اب شاہ محمود قریشی کا بیٹا بھی امیدوار ہوگا۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ ادھر پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے تنظیم سازی کے سلسلے میں پنجاب کی تنظیم کے نئے عہدیداروں کا اعلان کیا تھا۔

صدر پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق ایم این اے عندلیب عباس کو سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پنجاب مقرر کیا گیا ہے۔
why? No need...
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Lagta hay PTI nay kuch nhi seekhna, they already lost the chance of a revolution by not naming and going all out against the establishment (read Army), now this sort of decisions are utter disappointment. RIP pti
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تم بھی امریکی ہو کبھی بتایا ہی نہیں میں نے کبھی کوی بدتمیزی کی ہو تو معافی چاہتا ہوں
?
میں تو پاکستانی ہوں اب تم دھکے سے میرا ووٹ ختم کروانا چاہتے ہو تو کرواؤ آجکل شیراں دی حکومت اے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو پاکستانی ہوں اب تم دھکے سے میرا ووٹ ختم کروانا چاہتے ہو تو کرواؤ آجکل شیراں دی حکومت اے
ووٹ موجود ہیں صرف یہ فیصلہ ہونا باقی ہے کہ کاسٹ کیسے ہوں یہ بھی درست ہے کہ اورسیز ووٹ کا فائدہ پی ٹی آی کو زیادہ ہوگا مگر اس کے باوجود ووٹ ڈآلنے کی کوی سہولت ادھر دینی چاہئے ہر بندہ تو ٹکٹ لے کر نہیں آسکتا
ہوجاے گا یہ بھی اسی لئے فوری انتخاب عمران کے بھی فائدے میں نہیں کیونکہ اورسیز ووٹ سے محروم ہوجاے گا جب تک ان کا کوی فیصلہ نہ ہوجاے انتخاب نہٰیں ہونے چاہیئں
 
گنجوں کی تو کو شش ہے کہ یہ فیصلہ قیامت کی صبح تک نہ ہو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گنجوں کی تو کو شش ہے کہ یہ فیصلہ قیامت کی صبح تک نہ ہو
ان کی اپنی سوچ ہوگی میرا خیال یہ ہے کہ اورسیز کو بھی ووٹ کا حق ملناچاہئے چلو اس بہانے ووٹ ڈالنے پاکستان آتے رہیں گے سرمایہ بھی لائیں گے اور ہم سے میل ملاقات بھی ہوجایا کرے گی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی اپنی سوچ ہوگی میرا خیال یہ ہے کہ اورسیز کو بھی ووٹ کا حق ملناچاہئے چلو اس بہانے ووٹ ڈالنے پاکستان آتے رہیں گے سرمایہ بھی لائیں گے اور ہم سے میل ملاقات بھی ہوجایا کرے گی
بندہ نون لیگ کا ہو اور نظر سرمائے پر نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے یہ مذاق کی بات ہے زیادہ سیریس نہ ہونا