الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین سے متعلق کیس میں وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم غیر جانبداری سے ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔
اے آر وائی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن سے منحرف اراکین کے معاملے پر جواب طلب کیا گیا تھا جس پر گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین کے اسمبلی سے استعفوں کا معاملہ جیسے ہی الیکشن کمیشن کو موصول ہوگا اس پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا...
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا تھا کہ پی ٹی آئی فارنگ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دن کے اندر کردیا جائے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا مزید کہنا تھا یہ فیصلہ اسلام...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق اہم بیان جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے انتخاب یا عدم اعتماد سے الیکشن کمیشن کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
اعلامیہ...