کے پی کے:الیکشن کمیشن گورنر کے الفاظ پر برہم،آئینی کردار ادا کرنے کی ہدایت

ecp-pak-gvr-kpk.jpg

الیکشن کمیشن نے گورنر خیبر پختونخوا کے الفاظ کے چناؤ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ گورنر غلام علی نے سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کو لکھے گئے خط میں پُرامن انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر تیاری کرکے آنے کی ہدایت کی۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سیکرٹری کا کہنا ہے کہ گورنر کا کام ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں انتخابات کی تاریخ دیں نہ کہ احکامات دیں۔ امن و امان سے متعلق مشاورت متعلقہ حکام سے کرنی ہے نہ کہ گورنر خیبر پختونخوا سے۔

https://twitter.com/x/status/1633167589957332995
ذرائع ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، کسی سے احکامات نہیں لیتا، گورنر کو مشورہ ہے کہ وہ اپنا متعلقہ کام کریں۔

Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
پہلے آپ، پہلے آپ ۔۔۔ الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ سے رابطہ کرنا چاہیے ۔۔ ویسے سپریم کورٹ نے ایک فقرہ بھی لکھنا چاہیے تھا کہ اگر گورنر نہیں دیتا تو وہ بھی صدر دے۔۔ سمپل۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے آپ، پہلے آپ ۔۔۔ الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ سے رابطہ کرنا چاہیے ۔۔ ویسے سپریم کورٹ نے ایک فقرہ بھی لکھنا چاہیے تھا کہ اگر گورنر نہیں دیتا تو وہ بھی صدر دے۔۔ سمپل۔

I am not sure but I think there was a direction by the SC something like that.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
I am not sure but I think there was a direction by the SC something like that.

وہ صرف پنجاب کے لیے تھے۔۔ کے-پی کے لیے گورنر کو حکم دیا تھا۔۔ سپریم کورٹ نے بھی جان چھڑائی ہے ورنہ وہ ایک جج مقرر کرتی جو ان سب معاملات کو دیکھتا۔۔ سپریم کورٹ کو سب معلوم ہے لیکن پھر بھی ایسے دیکھائی دے رہا ہے جیسے گونگا بہرا ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
وہ صرف پنجاب کے لیے تھے۔۔ کے-پی کے لیے گورنر کو حکم دیا تھا۔۔ سپریم کورٹ نے بھی جان چھڑائی ہے ورنہ وہ ایک جج مقرر کرتی جو ان سب معاملات کو دیکھتا۔۔ سپریم کورٹ کو سب معلوم ہے لیکن پھر بھی ایسے دیکھائی دے رہا ہے جیسے گونگا بہرا ہے۔

Oh' I see.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Hahahah Sahi topi drama chal raha hia Khan saab k "master stroke" kay sath
نظر کمزور ہے میاں جی آپ کی، ڈرامہ پاکستان کے ساتھ کر رہی ہے اسٹیبلشمنٹ اور اس کی کٹھ پتلیاں