Recent content by Syeda Naz

  1. S

    نگراں وزیراعلیٰ کی دوڑ میں شامل محسن نقوی سے متعلق چونکادینے والاانکشاف

    ن لیگ کی جانب سے محسن نقوی کا نام نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے دیا گیا ہے، جس پر تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہے، اب محسن نقوی کی نیب کو تفصیلات پر بھی پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جان سے نشانہ بنایا جارہاہے۔ قاسم خان سوری نے ٹوئٹر پر لکھا کہ آئین کے آرٹیکل (3)218 کے مطابق کسی ایسے شخص کو نگران نہیں...
  2. S

    میئر کراچی حافظ نعیم ہوں گے: جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی ، پی پی کو دعوت

    جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کہتے ہیں ایک سیٹ تو کیا اپنا ایک ووٹ بھی پیپلزپارٹی کے پاس نہیں جانے دیں گے، میئر کراچی حافظ نعیم ہی ہوں گے،جماعت اسلامی کراچی کے امیر نے شہر کی بہتری اور ترقی کیلیے پیپزپارٹی اور پی ٹی آئی سمیت دیگر فریقین کو بات چیت کی دعوت بھی دے دی۔ کراچی بلدیاتی انتخابات...
  3. S

    قرض کیلئے آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان لیں گے: وزیر مملکت خزانہ

    وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کہتی ہیں قرض کیلئے آئی ایم ایف کی تمام شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے،حکومت چاہتی ہے عام آدمی پر بوجھ نہ پڑے لیکن آئی ایم ایف ہمیں دوسری طرف لے جانا چاہتا ہے،اگر آئی ایم ایف نہ مانا تو سخت فیصلے کرنے پڑیں گے۔ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی...
  4. S

    ق لیگ کے سربراہ شجاعت حسین نے مونس الہیٰ کو پارٹی کے عہدے سے فارغ کردیا

    مونس الہیٰ قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ نہ رہے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری مونس الہیٰ کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے فارغ کردیا، ارکان کی اکثریت کی جانب سے اعتماد کا اظہار کیے جانے پر وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ پارلیمانی...
  5. S

    حکومت کی امیر لوگوں سے اپنے ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کی اپیل

    وفاقی حکومت نے امیروں سے تہہ خانوں میں چھپائے ڈالر باہر لانے کی اپیل کر دی،وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا دوست ملکوں کی امداد اور قرضوں پر ملک کو زیادہ دیر نہیں چلا سکتے۔ انھوں نے کہا کہ اگر امیر لوگ اپنے ڈالرز کی سرمایہ کاری کر دیں تو شاید آئی ایم ایف سے معاہدے کی ضرورت ہی نہ...
  6. S

    بشریٰ انصاری کےجعلی اکاؤنٹ سےعمران خان کےخلاف پیغامات،ایف آئی اے سےرابطہ

    سینئر پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے نام سے بنے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی میں درخواست دیدی ہے، ان کے نام سے بنائے گئے جعلی اکاؤنٹ سے عمران خان کے خلاف پیغامات بھیجے جارہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے نام...
  7. S

    حکومت کا لاہور ہائیکورٹ کو توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات دینے سے انکار

    لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کے سربراہ سے معلومات کلاسیفائیڈ ہونے سے متعلق حلف نامہ طلب کرلیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس دوران عدالت نے کہا کہ یہ ڈاکومنٹ کلاسیفائیڈ ہیں، اس پر سرکاری وکیل کیا کہتے ہیں؟ عدالت کے...
  8. S

    آئی ایم ایف کی شرائط: گیس اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنے کا اصولی فیصلہ

    وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق اہم فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے انتہائی ضروری پروگرام کو کھولنے کے لیے پاکستان کو اٹھانے والے اقدامات کی حتمی منظوری روک دی، شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150 سے 200 ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے اور...
  9. S

    پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں واپس نہیں جائے گی:فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے واضح کردیا کہ ہم قومی اسمبلی میں واپس نہیں جارہے البتہ اپوزیشن لیڈر اور دیگر عہدے لینے کے لیے اسپیکر نے حاضری لگانے کا کہا تو لگالیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’ہیش ٹیگ سیاست‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا ہمارا قومی اسمبلی میں واپس کا تو...
  10. S

    شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ چھوڑنے کی خبروں پر ردعمل آ گیا

    سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ مسلم لیگ ن چھوڑنے والے ہیں، ان افواہوں کی شاہد خاقان عباسی سے سختی سےتردید کردی ہے۔ دی نیوز سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا وہ ن لیگ سے علیحدہ نہیں ہورہے نہ ہی نئی سیاسی جماعت قائم...
  11. S

    آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت کی حکمت عملی تیار

    آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت نے حکمت عملی تیار کرلی ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کو اب سخت اقدامات کے فیصلے کرنے ہوں گے جن میں بنیادی طور پر بالواسطہ ٹیکسوں اور ودہولڈنگ ٹیکس کی شرحوں میں اضافہ کے ذریعے 300 سے 400 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانا یا بجلی کی پوری قیمت 7.50 روپے فی یونٹ اور...
  12. S

    عمران خان 12 بجے آفس آتے تھے اور 5 بجے چھٹی کر لیتے تھے:طارق بشیر چیمہ

    وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق اہم انکشافات کردیئے، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان 12 بجے آفس آتے تھے اور 5 بجے چھٹی کر لیتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں ساڑھے تین سال کابینہ کا حصہ رہا ہوں مجھے پتا ہے کہ...
  13. S

    گورنرپنجاب کااسپیکراسمبلی کونگران وزیراعلی کیلئے عمل آگےبڑھانےکیلئےمراسلہ

    نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیلئے پرویزالہٰی اور حمزہ شہباز کے درمیان اتفاق نہیں ہوسکا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے ترجمان کے مطابق گورنر پنجاب نے اسپیکر صوبائی اسمبلی کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا کہ اسپیکر آرٹیکل 224 اے 2 کے تحت آئینی عمل آگے بڑھائیں۔ اتفاق نہ ہونے پر اب معاملہ...
  14. S

    اس وقت روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے : سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا

    سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے اہم انکشاف کردیا، انہوں نے کہا کہ اس وقت روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے، جو حکومت نے مصنوعی طریقے سے روک رکھی ہے،ڈالر کو مصنوعی طریقے سے روک کر معیشت تباہ کی جا رہی ہے، اس اقدام سے ترسیلات زر اور برآمدات متاثر ہو رہی ہیں۔ لاہور میں تاجروں سے خطاب میں حفیظ پاشا...
  15. S

    کرپشن پر ہماری پالیسی ’زیرو ٹالیرنس‘ ہے:وزیراعظم کاعرب میڈیا کو انٹرویو

    وزیراعظم کی مودی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دے دی،عرب میڈیا کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں، پاکستان اور بھارت کو فضول کی کشمکش اور...