ق لیگ کے سربراہ شجاعت حسین نے مونس الہیٰ کو پارٹی کے عہدے سے فارغ کردیا

monis-elahi-adn-shujat-husain-party-ds.jpg


مونس الہیٰ قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ نہ رہے

ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری مونس الہیٰ کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے فارغ کردیا، ارکان کی اکثریت کی جانب سے اعتماد کا اظہار کیے جانے پر وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ پارلیمانی پارٹی کے سربراہ بن گئے ہیں۔

وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انوسٹمنٹ اور خصوصی اقدامات چوہدری سالک حسین نے دی نیوز سے گفتگو میں تردید کی کہ مونس الہیٰ ایوان میں بیٹھ کر کسی کی حمایت کے معاملے میں ارکان کو ڈکٹیشن دے سکتے ہیں،ق لیگ کے ارکان کو پارٹی کے سربراہ کی ہدایت پر عمل کرنا ہوگا۔


سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے کہا تھا کہ مونس الہٰی کو ق لیگ سے نکالنے کا ارادہ نہیں ، میرے اور پرویز الہیٰ کے درمیان سارا معاملہ ایم پی ایز کے متعلق خط سے خراب ہوا۔

انہوں نے کہا تھا عام انتخابات بھی وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، فوری انتخابات کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،چاہتا ہوں پرویزالہٰی ق لیگ میں ہی رہیں،تمام جماعتیں معاشی بحالی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پرمل بیٹھ کر فیصلے کریں،
 
Last edited by a moderator:

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ چوتیا روزانہ کوئی خواب دیکھتا ہے اور صبح اٹھ کر چوتیاپے کی حرکتیں کرتا ہے۔ وہ پارٹی زم کرچکے اور یہ اب ۔تک انکو ق لیگ سے فارغ کر رہا ہے آخر میں بچے گا یہ سٹھیایا ہوا بڈھا اور مونچھوں والا چھوٹا بھالو چھیمہ
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
نیوزیلیند کی بیوقوف سیاستدان جسنڈا آرڈن کے باوقار طور پےسیاست چھوڑنے کے اعلان کے ردِ عمل میں چودھری شجاعت حسین کا کم از کم پینتالیس سال تک مزید الیکشن لڑنے کا فیصلہ- زرائع

@KhurramDehwar
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ جج خبریں لگوانے کے لیے بڑے زور و شور سے ریمارکس داغتے ہیں لیکن جب فیصلے کا وقت آتا ہے تو ٹھس . پھر انہیں آئین کی یاد ستانے لگتی ہے
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Pervez Elaahi & Moonis Elahi is liey khamosh hain keh ye budha kisi bhi waqt mar-mara sdakta hay to kion is ka dil torna warna ye khud is kaa gala daaba datey. waisey insaani lalich or dunya-daari ki kitni ghaatia misaal ban chuka hay ye Choudhary shujaat keh na chal sakta hay na bola jaata hay, na monh sedha hay, na baat sedhi hay, apni gardan tuk nahi sanbhaal sakta lakin ab bhi akhrit ki fiker nahi, abhi tuk dosro kay sath mil kar khandaan kay logo kay khilaaf sazishein kar raha hay
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Ye baba bhi akhri time mein aa ker satya gaya hai, apnay waalid aur sari zindagi ki naik naami kudday line laga di.