نگراں وزیراعلیٰ کی دوڑ میں شامل محسن نقوی سے متعلق چونکادینے والاانکشاف

mohs1n1h11h1.jpg

ن لیگ کی جانب سے محسن نقوی کا نام نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے دیا گیا ہے، جس پر تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہے، اب محسن نقوی کی نیب کو تفصیلات پر بھی پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جان سے نشانہ بنایا جارہاہے۔

قاسم خان سوری نے ٹوئٹر پر لکھا کہ آئین کے آرٹیکل (3)218 کے مطابق کسی ایسے شخص کو نگران نہیں نامزد کیا جا سکتا کہ جس کی قیادت میں صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہو، پی ڈی ایم محسن نقوی جیسے جانبدار اور متنازع شخص کو وزیر اعلیٰ بنانا چاہتی ہے تاکہ عام انتخابات میں دھاندلی کی جا سکے۔
https://twitter.com/x/status/1616895606735405056
اظہر مشوانی نے لکھا فرمائشی امیدوار بھی سرٹیفائیڈ چور۔
https://twitter.com/x/status/1616897258221613056
عندلیب عباس نے لکھا اعتراف کرپشن، یہ ہے پی ایم ایل این کے نگراں وزیراعلیٰ کے امیدوار محسن نقوی کی حیثیت، پلی بارگین میں نام سامنے آگیا، ذرا سی اخلاقی جرات ہوگی تو اس نام کا تو سوچیں گے بھی نہیں، اس کو ملک محمد خان شفاف ترین کہہ رہے تھے، کوئی شرم؟
https://twitter.com/x/status/1616974541615497216
گزشتہ روز محسن نقوی کے نیب کو واپس کی گئی رقم کی تفصیلات سامنے آئیں، جس کے مطابق حارث اسٹیل کیس میں محسن نقوی نےپینتیس لاکھ روپے واپس کئے، شیخ محمد افضل سے پینتیس لاکھ روپے واپس لینے کا اعتراف کیا ہے۔

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا الیکشن کمیشن آج فیصلہ کرے گا، سیکریٹری کی زیرصدارت اجلاس میں چاروں امیدواروں کے پروفائل تیار کرلیے گئے، نوید اکرم چیمہ، احمد نواز سکھیرا، محسن نقوی اور احد چیمہ دوڑ میں شامل ہیں، آئین کے تحت الیکشن کمیشن کو آج رات دس بجے تک فیصلہ دینا ہوگا،
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

شریف خاندان ہو یا انکی طرف سے کسی بھی عہدے کے لیے نامزد کردہ کوئی بھی شخص ہو وہ جرائم پیشہ اور چور نہ ہو..... یہ کبھی ہو نہیں سکتا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

شریف خاندان ہو یا انکی طرف سے کسی بھی عہدے کے لیے نامزد کردہ کوئی بھی شخص ہو وہ جرائم پیشہ اور چور نہ ہو..... یہ کبھی ہو نہیں سکتا
نواز کتے مفرور کے بارہ میں مشہور ہے کہ جب تک کوئی اس سے پیسہ نہ لے تب تک اسے اس کی وفاداری کا یقین نہیں آتا
 
Glock

Senator (1k+ posts)
This Ahsan Iqbaalu, ainkhu has gone insane somehow..

He's straight away paranoid and fears Khan even while asleep..!

Wonder what Khan did to him when he used to come Banigala for party ticket? . 😉😂
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
نواز کتے مفرور کے بارہ میں مشہور ہے کہ جب تک کوئی اس سے پیسہ نہ لے تب تک اسے اس کی وفاداری کا یقین نہیں آتا

اس "کلیے" کا راوی صدیق جان..... ٹھیک کہتا ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
جب الیکشن کمیشن جانبدار ہے تو نگران حکومت کا فیصلہ اس پر چھوڑا ہی کیوں گیا ہے؟
احد چیمہ یا محسن نقوی کو وزیراعلی مان لیتے تو کمیشن کے پاس نہ جاتا، اچھی تجویز ہے آپکی 😂
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
محسن نقوی ذاتی یا پیشہ ورانہ زندگی میں اچھےہوں یا برے، سیاسی میدان میں وہ بہت زیادہ متعصب اور واضح طور پر ن لیگ اورپیپلزپارٹی کےخاص بندےاور پی ٹی آئی کےمخالف ہیں۔ بہت سے اچھے صحافیوں نے انکی بطور نگران وزیراعلٰی پنجاب تعیناتی کے حق میں ٹویٹس کر کے صرف اپنے چہرے سے نقاب اتارا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1617055337927909379
 
Kavalier

Choro yar, kiya Ahmad Noorani k tweets post karehy ho, yeah tou lifafa nhi tha? 😳