If you miss old smilies, here they are:

Annie

Moderator
فورم اپ ڈیٹ کے بعد کئی ممبران کا کہنا ہے کے وہ نۓ سمائلیز پسند نہیں کرتے ہیں اور پرانے سمائلیز چاہتے ہیں
پرانے سمائلز ہی سبکوپسند ہیں جنکو میں نے انٹرنیٹ پر تلاش کیا ہے جو ممبران انکو یوز کرنا چاہیں انکا دیا ہوا یو آر ایل کاپی کرکے امیج باکس میں پوسٹ کر سکتے ہیں فورم کی ٹکنیکل اور اڈمن ٹیم سے رکویسٹ ہے ان سمائلیز کو ڈفالٹ سمائلیز میں ایڈ کردیں تو بہت اچھا ہوگا ، ویسے بھی فورم یوزر فرینڈلی اور ممبران کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہئیے
ہمارے سب ممبران قابل قدر لوگ ہیں انکی خوشی سب سے اہم ہے

smile-or-happy-face.gif
..............URL..............http://www.emoticonr.com/design/yahoo/smile-or-happy-face.gif

laughing.gif
.......http://www.emoticonr.com/design/yahoo/laughing.gif

surprised.gif
.................................http://www.emoticonr.com/design/yahoo/surprised.gif

crying.gif
.................................http://www.emoticonr.com/design/yahoo/crying.gif

sad-or-frown-face.gif
......................................http://www.emoticonr.com/design/yahoo/sad-or-frown-face.gif

rolling-on-the-floor-laughing.gif
......................http://www.emoticonr.com/design/yahoo/rolling-on-the-floor-laughing.gif

big-grin.gif
.................http://www.emoticonr.com/design/yahoo/big-grin.gif

frustrated-or-sticking-tongue-out.gif
...........http://www.emoticonr.com/design/yahoo/frustrated-or-sticking-tongue-out.gif

not-listening.gif
........http://www.emoticonr.com/design/yahoo/not-listening.gif

straight-face.gif
...........http://www.emoticonr.com/design/yahoo/straight-face.gif

winking.gif
.......http://www.emoticonr.com/design/yahoo/winking.gif

chatterbox.gif
.......http://www.emoticonr.com/design/yahoo/chatterbox.gif

applause.gif
.......http://www.emoticonr.com/design/yahoo/applause.gif

thinking.gif
..........http://www.emoticonr.com/design/yahoo/thinking.gif

اگر مزید کوئی ہیلپ چاہئیے تو ضرور بتائیں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بہت شکریہ
پیسٹ کرتے وقت تصاویر کے غائب ہو جانے والے مسئلے پر کوئی اپڈیٹ
 
Annie

Moderator
بہت شکریہ
پیسٹ کرتے وقت تصاویر کے غائب ہو جانے والے مسئلے پر کوئی اپڈیٹ

انصاری صاحب کیا آپ نے کیچ اور کوکیز کلئیر کر کے ٹرائی کیا ہے ؟ ایسا بعض دفعہ کروم پر ہوتا ہے آپ فائر فاکس ٹرائی کر کے بھی دیکھیں ہمیں تو ایسا کوئی ایشو نہیں آپ ایسا کریں امیج پوسٹ کریں آپکو غائب لگتا ہے مجھے اس پوسٹ کا جہاں آپکو پوسٹ کردہ امیج نظر نہیں آرہا اس پوسٹ کا لنک دیں پھر دیکھتے ہیں کسی جادو کے ذریعے صرف آپکی نگاہوں سے غائب ہے یا ہمیں بھی دکھائی نہیں دیتا ، ٹرائی کر کے بتائیں
 
ranaji

President (40k+ posts)
ویسے نئی سمائیلزکو دیکھ کر لگتا ہے کوئی بندے غصے سے بھرا ہوا ہے مگر زبردستی سمائل دے رہا ہے
 
Annie

Moderator
Hey Annie, Please delete my account.I can't do it in settings.

اکاونٹ ڈیلیٹ کر دیں گے لیکن اتنا بتا دیں کوئی ناراضگی یا شکایت تو نہیں ؟
سوچ لیں پھر بتائیں ، اڈمن سے کہہ کر آپکا اکاونٹ ڈیلیٹ کروانا پڑے گا
 
Annie

Moderator
Wow !!!! It's working !
Much appreciated Annie Sahiba !!
animated-smileys-bananas-005.gif

ارے واہ واہ دھمال ڈال رہے ہیں
ایک بات ہے یہ سمائلیز پاورفل اموشن دیتے ہیں انھیں دیکھ کر بندہ انجواے کرتا ہے خود ہی ہنسی آجاۓ آپکی اور چند اور ممبران کی بھی خواہش تھی یہ والے سمائلز ملیں تو سوچا تھریڈ بنا دیتی ہوں یہ تھریڈ سپورٹ سیکشن میں ہے وہاں سے جب چاہیں سمائلیز پک کئیے جاسکتے ہیں

فورم کے موجودہ سمائلیز تو کوئی تھکے ہوۓ سے ہیں
 
Annie

Moderator
Nahi, Just want to take some time off.Please do it.

ٹائم آف کے بعد جب آپ واپس آئیں گے اکاونٹ نہیں ری سٹور ہوگا ،
ہم سب ٹائم آف لیتے ہیں لیکن اکاونٹ ڈیلیٹ تو نہیں کرتے ، بریک لیکر واپس آجاتے ہیں ، آپ بھی بریک لے لیں یہ کونسا بینک اکاونٹ ہے جو ہیک ہو جاۓ گا
 
Annie

Moderator
They should be part of the editor

صحیح بات ہے یہ سمائلیز ایڈ ہونا چاہئیں اسطرح ممبرز کیلئے آسانی ہوگی ہر ممبر امیج پوسٹ نہیں کر سکتا نہ ہی ہر کوئی نۓ سسٹم سے فمیلئیر ہیں
 
Annie

Moderator
I want to focus on some other things so it might be long before i return.As for my current account, I will create another if i return.

As you wish. I'm going to refer your account to admin,
Wish you good luck for every good thing you do in your life and hopefully you will be back soon.
Allah Hafiz .
wave.gif
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

انصاری صاحب کیا آپ نے کیچ اور کوکیز کلئیر کر کے ٹرائی کیا ہے ؟ ایسا بعض دفعہ کروم پر ہوتا ہے آپ فائر فاکس ٹرائی کر کے بھی دیکھیں ہمیں تو ایسا کوئی ایشو نہیں آپ ایسا کریں امیج پوسٹ کریں آپکو غائب لگتا ہے مجھے اس پوسٹ کا جہاں آپکو پوسٹ کردہ امیج نظر نہیں آرہا اس پوسٹ کا لنک دیں پھر دیکھتے ہیں کسی جادو کے ذریعے صرف آپکی نگاہوں سے غائب ہے یا ہمیں بھی دکھائی نہیں دیتا ، ٹرائی کر کے بتائیں
مائیکرو فاسٹ ایج ٹرائی کیا، وہی نتیجہ نکلا. نیچی والی خبر اس لنک سے کاپی کی اور یہاں پیسٹ کی، مزید کچھ تبدیلی نہیں کی . اگر فائر فاکس پر تصاویر غائب نہیں ہوتی تو یقینا کروم اور ایج میں مسئلہ ہے

انتخابات 2018: عمران خان، فاروق ستار، پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد

  • 9 گھنٹے پہلے

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption عمران خان کے اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 کے لیے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد جبکہ لاہور اور کراچی سے منظور
_102108307_53a50ede-a05c-4a90-b678-62e36961aaa8.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتخابات 2018 کے لیے جمع کرائے گئے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نون لیگ رہنما مہتاب خان عباسی کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کر دیے گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق عمران خان کے اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 کے لیے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں جبکہ بنوں، لاہور اور کراچی سے ان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔
پی ٹی آئی کی ناراض رکن عائشہ گلالئی اور نون لیگ رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور مہتاب خان عباسی نے بھی اسی حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جنھیں مسترد کر دیا گیا۔
کراچی کے حلقہ این اے 245 کے لیے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے جبکہ حلقہ این اے 247 اور این اے 241 کے لیے منظور کر لیے گئے ہیں۔
حلقہ این اے 245 کے ریٹرننگ افسر احسان خان کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار دو مقدمات میں مفرور ہیں جبکہ کاغذاتِ نامزدگی میں انھوں نے دونوں مقدمات کا ذکر نہیں کیا تھا۔
سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف کے چترال کے حلقہ 1 سے جمع کرائے گئے کاغذاتِ نامزدگی بھی مسترد کر دیے گئے۔
تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption پرویز مشرف کے چترال کے حلقہ 1 سے جمع کرائے گئے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہوئے
خیال رہے کہ جن امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہوئے ہیں انھیں اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا حق ہے۔
سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک بھر سے قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے لیے 21482 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔
ان کاغذات نامزدگی کی جانچ کا عمل پڑتال منگل کو مکمل کیا جائے گا۔
25 جولائی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کی 343 نشستوں کے لیے چھ ہزار تریسٹھ امیدوارانتخاب میں حصہ لیں گے جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے لیے 15419 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔
انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 22 جون تک کی جاسکتی ہیں۔
اپیلٹ ٹریبونلز 27 جون تک ان اپیلوں پر فیصلہ کریں گے جس کے بعد اگلے روز امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری کی جائے گی۔
 
Last edited by a moderator:

Raaz

تو اپنا طالبانی ایج استعمال کر افغانستان جا کر
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Admin said unfortunately they dont have option of deleting an account at the moment, Would you be ok to ban u permanently if you want to focus on other things to avoid distraction ?It is up to you. Let me know.
;)تسی تے بڑے ماہر او ، گھٹ توں گھٹ بلاک ہی کر دینا سی وچارے نوں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تو اپنا طالبانی ایج استعمال کر افغانستان جا کر
بابائے فورم کے پچاس فیصد کمنٹس ان کی "اقدار و اخلاقیات" کا منہ بولتا ثبوت ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بابائے فورم کے پچاس فیصد کمنٹس ان کی "اقدار و اخلاقیات" کا منہ بولتا ثبوت ہیں
منافقوں کو کوئی عزت نہی دیتا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
. . . . . ..
  1. ڈیفالٹ فونٹ سیٹ کرنے کا آپشن دیا جائے تاکہ بار بار فونٹ سیٹ کرنے کی کوفت نہ ہو
  2. مجھے سگنیچر سیٹ کرنے کی سیٹنگ نہیں مل رہی
 
Annie

Moderator
مائیکرو فاسٹ ایج ٹرائی کیا، وہی نتیجہ نکلا. نیچی والی خبر اس لنک سے کاپی کی اور یہاں پیسٹ کی، مزید کچھ تبدیلی نہیں کی . اگر فائر فاکس پر تصاویر غائب نہیں ہوتی تو یقینا کروم اور ایج میں مسئلہ ہے

انتخابات 2018: عمران خان، فاروق ستار، پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد

  • 9 گھنٹے پہلے

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption عمران خان کے اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 کے لیے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد جبکہ لاہور اور کراچی سے منظور
_102108307_53a50ede-a05c-4a90-b678-62e36961aaa8.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتخابات 2018 کے لیے جمع کرائے گئے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نون لیگ رہنما مہتاب خان عباسی کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کر دیے گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق عمران خان کے اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 کے لیے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں جبکہ بنوں، لاہور اور کراچی سے ان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔
پی ٹی آئی کی ناراض رکن عائشہ گلالئی اور نون لیگ رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور مہتاب خان عباسی نے بھی اسی حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جنھیں مسترد کر دیا گیا۔
کراچی کے حلقہ این اے 245 کے لیے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے جبکہ حلقہ این اے 247 اور این اے 241 کے لیے منظور کر لیے گئے ہیں۔
حلقہ این اے 245 کے ریٹرننگ افسر احسان خان کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار دو مقدمات میں مفرور ہیں جبکہ کاغذاتِ نامزدگی میں انھوں نے دونوں مقدمات کا ذکر نہیں کیا تھا۔
سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف کے چترال کے حلقہ 1 سے جمع کرائے گئے کاغذاتِ نامزدگی بھی مسترد کر دیے گئے۔
تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption پرویز مشرف کے چترال کے حلقہ 1 سے جمع کرائے گئے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہوئے
خیال رہے کہ جن امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہوئے ہیں انھیں اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا حق ہے۔
سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک بھر سے قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے لیے 21482 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔
ان کاغذات نامزدگی کی جانچ کا عمل پڑتال منگل کو مکمل کیا جائے گا۔
25 جولائی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کی 343 نشستوں کے لیے چھ ہزار تریسٹھ امیدوارانتخاب میں حصہ لیں گے جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے لیے 15419 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔
انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 22 جون تک کی جاسکتی ہیں۔
اپیلٹ ٹریبونلز 27 جون تک ان اپیلوں پر فیصلہ کریں گے جس کے بعد اگلے روز امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری کی جائے گی۔

انصاری صاحب میں نے آپکی پوسٹ میں لنک والی فوٹو ایڈ کی ہے وہ تو ہو گئی ہے کیا آپکو نظر آرہی ہے ؟ مجھے آپکی پوسٹ میں امیج کا لنک بھی نہیں نظر آیا میں نے یو آر ایل امیج باکس میں پیسٹ کیا ہے تو کوئی پرابلم نہیں چیک کریں اپنی پوسٹ جو میں نے ایڈیٹ کی ہے