@jani

  1. Annie

    If you miss old smilies, here they are:

    فورم اپ ڈیٹ کے بعد کئی ممبران کا کہنا ہے کے وہ نۓ سمائلیز پسند نہیں کرتے ہیں اور پرانے سمائلیز چاہتے ہیں پرانے سمائلز ہی سبکوپسند ہیں جنکو میں نے انٹرنیٹ پر تلاش کیا ہے جو ممبران انکو یوز کرنا چاہیں انکا دیا ہوا یو آر ایل کاپی کرکے امیج باکس میں پوسٹ کر سکتے ہیں فورم کی ٹکنیکل اور اڈمن ٹیم سے...