Zia ullah Afridi REMOVED from Ministry by KPK GOVt

mohib

Senator (1k+ posts)
Re: Zia ullah Afridi REMOVED from Ministry by KPK GOV

ہم حکومت کے پانچویں سال کے آخری نوے دنوں میں کرپشن کا مکمل خاتمہ کر دیں گے ، عمران خان

گدھ جی اس کے بارے میں کی خیال ہے ؟ - یہ سور تو اسے پاکستان کا مقدار بنا بیٹھے ہیں

CJd386MUAAAIody.jpg
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Zia ullah Afridi REMOVED from Ministry by KPK GOV

کرپشن سے پاک حکومت کا دعوی کرنے والی تحریک انصاف
پتہ چلا کہ دو سال میں صرف ایک وزیر معدنیات کھربوں ہڑپ گیا

ابھی تو صرف ایک وزارت کا کچا چٹھا کھلا ہے

پٹواریوں کو اس بات کی حیرت ہے کے وزیر صرف دو سال میں پکڑا گیا،.....نواز شریف اور اسحاق دار سے کچھ سیکھتا...٣٥ سال بعد بھی کھلے پھرتے ہیں.
صحیح کہتے ہیں لوگ.....مطمئن بےغیرت اسی کو کہتے ہیں.
اور عقلمند، معدنیات کا وزیر آپ کی پیپل پارٹی کا تھا.
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Zia ullah Afridi REMOVED from Ministry by KPK GOV

اس کو پکڑا اس لیے ہے تاکہ بنی گالا مارکہ صابن سے دھلائی کی جائے اور واپس بحال کر دیا جائے

اگر اس کو قید ہوئی تو برگر مان جائے گا , جو کبھی نہیں ہو گی

اللہ کے بندے
گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہائی تو ہمارے ہاں کا معمول ہے
مگر مقدمہ چلے گا اور مقدمہ کا منطقی انجام کتنا جلدی ہوتا ہے یہ تو ہماری عدالتوں پر ہے

مگر وزارت بحال نہیں ہونی چاہیے
جب تک کیس کا نتیجہ نا آجاے

اگر وزارت بحال ہوی تو میں پی ٹی آئ پر لعنت بھیجونگا

Whaat

MPA (400+ posts)
Re: Zia ullah Afridi REMOVED from Ministry by KPK GOV

Bail hona ya na hona yeh court ne decide karna hai...KPK govt ne nahi...Haaan wapas nahi lena chhiye jab tak yeh charges clear nai hote.
 
aimless

Minister (2k+ posts)
Re: Zia ullah Afridi REMOVED from Ministry by KPK GOV

i like patwaris when SS and NS r put in Pakistan most corrupt ppl list they started to abusing others :P
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: Zia ullah Afridi REMOVED from Ministry by KPK GOV

یہ ایک ایسا قدم ہے جس کی پٹواریوں کو بھی تائید کرنی چاہئے اور اس کو بطور مثال لیتے ہوئے گنجوں کے سر پر جوتوں کی بوچھاڑ کرنی چاہئے کہ وہ بھی اپنی صفوں سے کرپشن کرنے والوں کو اسی طرح پکڑیں، اس میں پاکستان کا فائدہ ہے، اگر پٹواری اس اقدام کی بھی مخالفت کرتے ہیں تو میں یہ سمجھنے پر مجبور ہوں گا کہ شاید پٹواریوں کو گنجوں نے کرائے پر لے کر یہاں چھوڑا ہوا ہے، ان کا پاکستان کے مفاد سے کوئی لینا دینا نہیں۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: Zia ullah Afridi REMOVED from Ministry by KPK GOV

گدھ جی اس کے بارے میں کی خیال ہے ؟ - یہ سور تو اسے پاکستان کا مقدار بنا بیٹھے ہیں

CJd386MUAAAIody.jpg

جب اس لونڈے کو پاکستانی عوام سر پر بٹھا کر دیکھو دیکھو شیر آیا کے نعرے لگائے گی تو یہ حق بجانب ہے کہ کھلے عام سینہ تان کر کہے کہ ہم پاکستان کو جی بھر کر لوٹیں گے، اس کو برداشت کرو یہ تو تم کیڑے مکوڑوں کا مقدر ہے۔
 
1 Pakistani

Voter (50+ posts)
یہ ایک ایسا قدم ہے جس کی پٹواریوں کو بھی تائید کرنی چاہئے اور اس کو بطور مثال لیتے ہوئے گنجوں کے سر پر جوتوں کی بوچھاڑ کرنی چاہئے کہ وہ بھی اپنی صفوں سے کرپشن کرنے والوں کو اسی طرح پکڑیں، اس میں پاکستان کا فائدہ ہے، اگر پٹواری اس اقدام کی بھی مخالفت کرتے ہیں تو میں یہ سمجھنے پر مجبور ہوں گا کہ شاید پٹواریوں کو گنجوں نے کرائے پر لے کر یہاں چھوڑا ہوا ہے، ان کا پاکستان کے مفاد سے کوئی لینا دینا نہیں۔

Noora league family limited or sharam are two different things
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Zia ullah Afridi REMOVED from Ministry by KPK GOV

He is unlucky, needs some lessons from Fraud SPeed, so he keeps on doing corruption and Immi the dimmi keeps on protecting him

Oh yaar yeh baigairat fir wapis aa gaya, kitni baar ban hiwa hai fir mou utha ke aa jata hai, patwariyon mein gairat to hoti nai hai woh to lakh baar b ban hone ke baad fir aa jai gay/ so admin why not permanently ban such fools and block their IPs instead of going through the routine of banning and unbanning every few days.

Knowing these fools it won't take long before they have their foot in their mouth again and be banned, eko vari jaan chad deyo
 
Back
Top