Why My Threads Are Stolen? Please Unfold the Untold:

saeenji

Minister (2k+ posts)
:lol:سائیں اردو کمزور ہے آپکی ، میں نے کب کہا کے آپ نے چغلیاں کی ہیں ؟ چغلیاں آپ کی کی گئیں ہیں
ذرا غور سے پڑھیں ، کوئی حال نہیں آپکا ، بھلا میٹرک کیسے پاس کریں

ہوشیار تے تسی خیر بہت ہو، پر تہاڈی پوسٹ د اک مطلب او وی نکلدہ سی جیڈھا میں دسیا اے - پر چلو تہانو بینیفٹ آف دا ڈاؤٹ دے دینے آں
(bigsmile)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
FunnyCrazyQuestionAnswerJokePictureTeacherStudentCleanSchoolStayHomeThoughtMindSharpStupidKeepIdeaWise_fwemf_Pak101(dot)com.jpg
...........:P:P:P:P:P:P:P:P:P:P:P:P:P:P:P:P:P:P

Well that's definitely one way...... Now can you suggest anyother that doesn't involve much effort and cost. Afterall the world is looking out for economical solutions. (bigsmile)
 
Last edited:

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
ہوشیار تے تسی خیر بہت ہو، پر تہاڈی پوسٹ د اک مطلب او وی نکلدہ سی جیڈھا میں دسیا اے - پر چلو تہانو بینیفٹ آف دا ڈاؤٹ دے دینے آں
(bigsmile)

Well that's definitely one way...... Now can you suggest anyother that doesn't involve much effort and cost. Afterall the world is looking out for economical solutions. (bigsmile)

سائیں اج کجھ گل بن نئیں رئی ۔ ۔ ۔ ۔۔ عینی اج فارم اچ اے ۔ ۔ ۔۔
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
اس جملے میں 'ویلی' اور 'ڈو' کو کنٹراسٹ کریں ۔ ۔ ۔ ۔ اور دیکھیں جملہ کیا لطف دیتا ہے

:lol::lol::lol:

زینو پائی ابھی لڑنے پہنچ جائے گی ۔۔۔ اور کم از کم انتتی لائنوں کا جواب دے گی

:lol:
 
Annie

Moderator
ہوشیار تے تسی خیر بہت ہو، پر تہاڈی پوسٹ د اک مطلب او وی نکلدہ سی جیڈھا میں دسیا اے - پر چلو تہانو بینیفٹ آف دا ڈاؤٹ دے دینے آں
(bigsmile)
:lol:....جی شکریہ ، میں آپکی طرح بدھو تو کبھی بھی نہ تھی جس سے میٹرک ہی پاس نہ ہو
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Well that's definitely one way...... Now can you suggest anyother that doesn't involve much effort and cost. Afterall the world is looking out for economical solutions. (bigsmile)

سائیں تم صبر کر وہ ضرور کچھ نا کچھ بنا رہی ہو گی اپنے لیپ ٹاپ پے ۔۔۔ تو دیکھ لئیں ابھی کرے گی پوسٹ

:lol:
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
سائیں اج کجھ گل بن نئیں رئی ۔ ۔ ۔ ۔۔ عینی اج فارم اچ اے ۔ ۔ ۔۔

چلو فیر اج عینی نوں موج کرن دیو - میٹرک پاس کرنا میرے بس دی گل نہیں، میں اک وار پی ایچ ڈی کر لیواں فیر میٹرک دا بندوبست کراں گا
(bigsmile)
 
Annie

Moderator
Well that's definitely one way...... Now can you suggest anyother that doesn't involve much effort and cost. Afterall the world is looking out for economical solutions. (bigsmile)
:lol:....شاید اسی مقصد کے لیے کسی سائنسدان نے جھاڑو ایجاد کیا تھا جسکی طرف آپکا دھیان نہیں گیا
جو کے بہت ہی اکانومیکل بھی ہے
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
چلو فیر اج عینی نوں موج کرن دیو - میٹرک پاس کرنا میرے بس دی گل نہیں، میں اک وار پی ایچ ڈی کر لیواں فیر میٹرک دا بندوبست کراں گا
(bigsmile)

سائیں مجھ سے شرط لگا لے عینی نے اسلامیات اختیاری اور سوشیالوجی رکھ کے بی اے کیا ہو گا اور او وی بڑا اوکھا ۔۔۔۔۔۔ بائے پارٹس

:lol:
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
:lol:....شاید اسی مقصد کے لیے کسی سائنسدان نے جھاڑو ایجاد کیا تھا جسکی طرف آپکا دھیان نہیں گیا
جو کے بہت ہی اکانومیکل بھی ہے

پھر بھی میرا سولوشن زیادہ افیشینٹ ہے - محنت بھی کوئی نہیں، خرچہ بھی کوئی نہیں اور پڑھائی وی کوئی نہیں
:lol:

Try beating that....... (bigsmile)
 
Annie

Moderator
اس جملے میں 'ویلی' اور 'ڈو' کو کنٹراسٹ کریں ۔ ۔ ۔ ۔ اور دیکھیں جملہ کیا لطف دیتا ہے

:lol::lol::lol:
ے تسی میری سائیڈ تے ہو یا عدیل دی سائیڈ تے ؟
ویسے گونگلو آف عربیہ کو سیدھا پڑھا جاۓ تو کمال کا مزیدار ہے ، ہے نہ ؟
سائیں اج کجھ گل بن نئیں رئی ۔ ۔ ۔ ۔۔ عینی اج فارم اچ اے ۔ ۔ ۔۔
:35:.....سائیں کو سچ کون سناۓ ، بیچارے کو چھ کا پہاڑہ نہیں آتا آپکی بات کیسے سمجھیں
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

سائیں مجھ سے شرط لگا لے عینی نے اسلامیات اختیاری اور سوشیالوجی رکھ کے بی اے کیا ہو گا اور او وی بڑا اوکھا ۔۔۔۔۔۔ بائے پارٹس

:lol:

[hilar][hilar][hilar][hilar]

نہیں بھائی میں اس بارے میں کچھ نہیں کہتا، اس کا جواب عینی خود دینگی
:lol:
 
Last edited:

Annie

Moderator
سائیں تم صبر کر وہ ضرور کچھ نا کچھ بنا رہی ہو گی اپنے لیپ ٹاپ پے ۔۔۔ تو دیکھ لئیں ابھی کرے گی پوسٹ

:lol:
Lein ji aagayaa ::
ZQToCaw.gif

سائیں مجھ سے شرط لگا لے عینی نے اسلامیات اختیاری اور سوشیالوجی رکھ کے بی اے کیا ہو گا اور او وی بڑا اوکھا ۔۔۔۔۔۔ بائے پارٹس

:lol:
میں گونگلو وچ ڈگری لیتی سی ، :lol:
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Lein ji aagayaa ::

میں گونگلو وچ ڈگری لیتی سی ، :lol:

اور میٹرک ہری مرچ میں کیا تھا اور ایف اے کدو۔۔۔۔۔ بڑا ای کوئی تابناک تعلیمی سفر رہا ہے تمہارا

:lol:

لے سائیں میں نے تو اپنے والے حصے کا جواب دے دیا ہن توں اپنے آلے حصے دا جواب دے دے

;)
 
:13:...ہاۓ ہاۓ آپ نے نادان کو ہری مرچ اور عامر کو کدو بول دیا اف فففففففففففففففف آنے دیں انکو پوچھیں گے آپکو
:biggthumpup: مجھے تابناک تعلیمی سفر بولنے کا شکریہ ، نوازش ، آداب
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
;).....چلو اب تو آنکھیں کھل گئیں ہیں نہ

un1iJXj.gif

او یونیورسٹی میں ٹاپ۔۔۔ واقعی آنکھیں کھل گئیں

:lol:

اور ۔۔۔۔۔۔ یہ کیا ہری مرچ کی اک واری فیر اسلامیات اختیاری میں سپلی

:lol:
 
Back
Top