Why My Threads Are Stolen? Please Unfold the Untold:

Annie

Moderator

آہا !!! بہت اچھے۔ تیسری بات بڑی زبر دست کہی۔
:biggthumpup::biggthumpup:
2Mww3

دیکھیں جی مجھے انڈر ایسٹیمیٹ نہ کریں مجھے لگ رہا ہے میری تحریریں جو دوسری سائٹ پر پبلش ہو رہی ہیں آپ ایک دن مجھ سے آٹو گراف مانگیں گے
 
Last edited:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
میری دوسری بات سے کیوں متفق نہیں ہیں ؟ محنت کر حسد نہ کر (bigsmile)، ویسے ایک بات ہے اتنی تھریڈز لگانے کے باوجود وہاں نہ کوئی کومنٹ ہے نہ کوئی ٹریفک

عنی جی ! یہی بات اگر میں انگلش میں کرتا کہ
i cannot agree more
تو آپ کو بڑی آسانی سے سمجھ آجانی تھی، اردو میں کہی تو آپ نے الٹ مطلب لے لیا۔ اسی لئے تو کہتا ہوں ، کچھ نہ کچھ اردو سیکھ لیں۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں آپ درست کہتی ہیں۔ میں نے اسی تھریڈ پر لکھا کہ شیکسپیئر بھی کسی سے لکھواتا تھا لیکن اس سے شیکسپیئر کی عظمت پر کوئی فرق نہ پڑا اور لوگ شیکسپیئر سے آٹو گراف لیتے تھے اور اس کے ساتھ فوٹو بھی بنواتے تھے۔
 
Annie

Moderator

عنی جی ! یہی بات اگر میں انگلش میں کرتا کہ
i cannot agree more
تو آپ کو بڑی آسانی سے سمجھ آجانی تھی، اردو میں کہی تو آپ نے الٹ مطلب لے لیا۔ اسی لئے تو کہتا ہوں ، کچھ نہ کچھ اردو سیکھ لیں۔

نہ جی نہ انگریزی ہم کو نہیں آتی ، اردو ضرور آتی ہے اب کاپی رائٹ پر جلوس نکالنا چایہے کے یہ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی ہے ، ویسے یہاں جو ممبرز تھریڈز بناتے ہیں آرٹیکل لکھتے ہیں وہ سیاست ڈاٹ پی کے کی پراپرٹی نہیں ؟ انکو بتایے یا پوچھے بغیر کیسے کوئی تھریڈز یہاں سے کاپی کر سکتا ہے یہ بات عجیب ہے
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
میری دوسری بات سے کیوں متفق نہیں ہیں ؟ محنت کر حسد نہ کر (bigsmile)، ویسے ایک بات ہے اتنی تھریڈز لگانے کے باوجود وہاں نہ کوئی کومنٹ ہے نہ کوئی ٹریفک

کوئی حال نہیں ہے آپ کا بھی، اب سمیع بھائی اور کتنا اتفاق کریں آپ کی بات سے؟؟؟...... عامر بھائی ان کی اردو کا ٹیسٹ لیں،ان کی اردو کا تو کوئی حال ہی نہیں رہا
(bigsmile)

آپ کی بات سے میں مزید متفق نہیں ہوسکتا
means
I cannot agree more to what you said.

اگلی مرتبہ ایسی غلطی بلکل نہیں ہونی چاہیے، عامر بھائی کی اردو اکیڈمی کا معیار بھی گرتا جا رہا ہے

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
نہ جی نہ انگریزی ہم کو نہیں آتی ، اردو ضرور آتی ہے اب کاپی رائٹ پر جلوس نکالنا چایہے کے یہ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی ہے ، ویسے یہاں جو ممبرز تھریڈز بناتے ہیں آرٹیکل لکھتے ہیں وہ سیاست ڈاٹ پی کے کی پراپرٹی نہیں ؟ انکو بتایے یا پوچھے بغیر کیسے کوئی تھریڈز یہاں سے کاپی کر سکتا ہے یہ بات عجیب ہے

کاپی رائٹ کی خلاف ورزی روکنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ جو بھی یہاں کوئی آرٹیکل لکھے، ساتھ اپنی تصویر بھی لگا دے، اب کاپی کرنے والا چونکہ بغیر عقل استعمال کئے کاپی کرتا ہے، وہ تصویر بھی ساتھ ہی کاپی کرے گا، اس لئے جہاں جہاں آپ کا آرٹیکل جائے گا، تصویر بھی ساتھ ساتھ جائے گی، یوں بہت حد تک یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
 
Annie

Moderator
کوئی حال نہیں ہے آپ کا بھی، اب سمیع بھائی اور کتنا اتفاق کریں آپ کی بات سے؟؟؟...... عامر بھائی ان کی اردو کا ٹیسٹ لیں،ان کی اردو کا تو کوئی حال ہی نہیں رہا
(bigsmile)

آپ کی بات سے میں مزید متفق نہیں ہوسکتا
means
I cannot agree more to what you said.

اگلی مرتبہ ایسی غلطی بلکل نہیں ہونی چاہیے، عامر بھائی کی اردو اکیڈمی کا معیار بھی گرتا جا رہا ہے

صبر کرو میں آپکی اعلی انگریزی ڈھونڈھ کر لاتی ہوں ، اب سارے فورم کو پتا چلے گا سائیں سے میٹرک کیوں پاس نہیں ہوتا ، ذرا ٹھہریں

(Hey tag wedi philosopher otherwise she will pull my hair off)
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
البتہ کاپی تو ہوئی ہے ، یہ بھی تو ممکن ہے وہاں سے کاپی یہاں لائی گئی ہو ، ہیں جی
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
کاپی رائٹ کی خلاف ورزی روکنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ جو بھی یہاں کوئی آرٹیکل لکھے، ساتھ اپنی تصویر بھی لگا دے، اب کاپی کرنے والا چونکہ بغیر عقل استعمال کئے کاپی کرتا ہے، وہ تصویر بھی ساتھ ہی کاپی کرے گا، اس لئے جہاں جہاں آپ کا آرٹیکل جائے گا، تصویر بھی ساتھ ساتھ جائے گی، یوں بہت حد تک یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔

:lol::lol::lol:(clap) .......سارا مسئلہ ہی حل کر دیا ہے سمیع بھائی نے
 
Annie

Moderator
کاپی رائٹ کی خلاف ورزی روکنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ جو بھی یہاں کوئی آرٹیکل لکھے، ساتھ اپنی تصویر بھی لگا دے، اب کاپی کرنے والا چونکہ بغیر عقل استعمال کئے کاپی کرتا ہے، وہ تصویر بھی ساتھ ہی کاپی کرے گا، اس لئے جہاں جہاں آپ کا آرٹیکل جائے گا، تصویر بھی ساتھ ساتھ جائے گی، یوں بہت حد تک یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
نہیں تصویر لگانا تو پھر سیلف پروموشن ہوا نہ ، کیوں نہ ہر تھریڈ کے پیسے فکس کر دئیے جائیں جسنے لگانا ہے پیسے دے کر لگاۓ ، ہوسکتا ہے تھریڈ بنانے والی کو بھی نان چاٹ کھانے کے پیسے مل جائیں ، مفت کی چیز کوئی نہیں چھوڑتا پیسے لگے تو کوئی نہیں اسطرح بتایے بغیر تھریڈ کاپی کرے گا (bigsmile)
 
Annie

Moderator
البتہ کاپی تو ہوئی ہے ، یہ بھی تو ممکن ہے وہاں سے کاپی یہاں لائی گئی ہو ، ہیں جی
او خیر یہ اواتار میں بیٹھا چھوٹا سا کاکا کتنا سیانا ہے ،
نہ جی نہ اس سائٹ پر ٹریفک ہی کوئی نہیں ، وہاں سے کون اٹھا کر یہاں کاپی کرے گا ، فیکٹ دیکھئے
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
نہیں تصویر لگانا تو پھر سیلف پروموشن ہوا نہ ، کیوں نہ ہر تھریڈ کے پیسے فکس کر دئیے جائیں جسنے لگانا ہے پیسے دے کر لگاۓ ، ہوسکتا ہے تھریڈ بنانے والی کو بھی نان چاٹ کھانے کے پیسے مل جائیں ، مفت کی چیز کوئی نہیں چھوڑتا پیسے لگے تو کوئی نہیں اسطرح بتایے بغیر تھریڈ کاپی کرے گا (bigsmile)

آپ کی یہ منطق سمجھنے کے لئے کافی ریسرچ کرنی پڑے گی، اب کسی کے سر میں کیا ڈانگ وجی ہے جو کاپی کرنے سے پہلے آپ سے خریداری اور مول تول کرتا پھرے جبکہ اس کے پاس فری میں کاپی کرنے کا آپشن پہلے سے ہی موجود ہو۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Yahan ki management ko chahiye khud iski saaf aor shafaf tehqeeqaat karaey k kon chor hai jo hamaray qeemti threads chori ker k doosri jagah baichta hai ya apnay app ko bara danishwar paish kerta hai. Agar admin ne notice na lia to hum forum pe dharna dain ge aor dharna 126 Not out se he shuru ho gaa.
 
Annie

Moderator
کچھ ایسی ہی بات عاطف بھائی نے بھی کی تھی، لیکن پھر انہیں بھی اپنے الفاظ واپس لینے پڑے
:)
او سائیں آپ تو منشی ہو اس فورم کے ہر تھریڈ اور پوسٹ کا کھاتا رکھا ہوا ہوتا ہے جھٹ سے نکال کر لے آتے ہیں ، کونسا جادو ہے اتنی جلدی ڈھونڈھ لیتے ہیں ، لگتا ہے میمری خوب تیز ہے جو یاد رہتا ہے اف اتنی محنت پڑھائی میں کی ہوتی تو تین سال سے میٹرک میں نہ پھنسے ہوتے ،

اگر دوسرے ممبرز نے بھی اپنی تھریڈز دوسری سائٹ پر دیکھی تھیں اور کاپی کرنے کا جھگڑا بھی ہوا تو کیوں فورم پر نہیں کچھ بتایا میری طرح کوئی تھریڈ بناتے
 
Annie

Moderator
آپ کی یہ منطق سمجھنے کے لئے کافی ریسرچ کرنی پڑے گی، اب کسی کے سر میں کیا ڈانگ وجی ہے جو کاپی کرنے سے پہلے آپ سے خریداری اور مول تول کرتا پھرے جبکہ اس کے پاس فری میں کاپی کرنے کا آپشن پہلے سے ہی موجود ہو۔
منطق سمجھئیے جناب میں نے یہاں تھریڈ بنا کر رولا ڈالا ہوا ہے اب تھریڈ لگانے والوں کو نیگوشییٹ تو کرنا پڑے گا
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
او سائیں آپ تو منشی ہو اس فورم کے ہر تھریڈ اور پوسٹ کا کھاتا رکھا ہوا ہوتا ہے جھٹ سے نکال کر لے آتے ہیں ، کونسا جادو ہے اتنی جلدی ڈھونڈھ لیتے ہیں ، لگتا ہے میمری خوب تیز ہے جو یاد رہتا ہے اف اتنی محنت پڑھائی میں کی ہوتی تو تین سال سے میٹرک میں نہ پھنسے ہوتے ،

اگر دوسرے ممبرز نے بھی اپنی تھریڈز دوسری سائٹ پر دیکھی تھیں اور کاپی کرنے کا جھگڑا بھی ہوا تو کیوں فورم پر نہیں کچھ بتایا میری طرح کوئی تھریڈ بناتے

جی الحمد لله حافظہ واقعی اچھا ہے.... پوسٹ ڈھونڈھنا تو کوئی مشکل کام نہیں ہے

خیر انسائڈ پی کے والے اپنی طرف سے ویب سائٹ ٹریفک بڑھانے کی کوشش میں لگے ہوۓ ہیں لیکن نقل کے لئے عقل چاہیے ہوتی ہے...... ویب سائٹ کامیاب بنانے کے لئے دن نہیں سالوں کی محنت چاہیے اور یوں کاپی پیسٹ کرنے سے وہ کسی کا نہیں اپنا ہی نقصان کر بیٹھیں گے..... ابھی اگر سیاست ڈاٹ پی کے کی انتظامیہ گوگل کو
کونٹینٹ تھیفٹ رپورٹ کرے تو انسائڈ پی کے منٹوں میں بند ہو جائے گی
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

سوشل میڈیا پر محفوظ کچھ بھی نہیں ہوتا ، جملہ حقوق (کاپی رائٹ) ہوں یا جملہ بازی ہو
ایک دفعہ جو لکھ دیا گیا ، وہ پھیلتا چلا گیا ، کسی نے اپنے نام سے ، کسی نے آپ ہی کے نام سے ، کسی نے صرف کچھ حصہ کاٹ لیا ، کسی نے ہوبہو سارا ہی چھاپ دیا

ثواب دارین خاطر ، نفع ، منافع خاطر ، مواد ، کچرا ، کباڑ ، کلام ، بیان ، تحریر و تخلیق ، جو ہاتھ لگتا ہے سب جگہوں سے اکٹھا کیا جاتا ہے ، اور چپکا دیا جاتا ہے ، لوگ آپ کو نہیں جانتے ، مگر حوالہ آپ کا ہوتا ہے ، نصاب آپ کا ہی ہوتا ہے ، بعض دفعہ معلوم ہی نہیں ہوتا ، آپ کی لکھی گئی کوئی بات کس قدر فائدہ مند ہو ، اور کوئی کلام کس قدر زہریلا ثابت ہو ، راتوں رات ، دن دہاڑے سب سینہ با سینہ ، کانوں کان ، آنکھوں آنکھ پھیلتا چلا جاتا ہے ، یہی سوشل میڈیا ہے

اسی سوشل میڈیا ، کو اب ایک ہتھیار کی مانند استعمال کیا جاتا ہے ، جھوٹی حدیث لکھ دی ، فوٹو شاپ میں سجا دی ، کوئی شر انگیز واقعہ پکا لیا ، پھر کسی نامعلوم نیک نام کے عنوان سے چھپوا دیا ، قتل و غارت کی فرضی فلم بندی کر لی ، اسے کسی بھی مسلمان کا کارنامہ بتا دیا ، بہت سخت ہتھیار ہے ، جس کو استعمال کرنے پر بہت سے ادارے وجود میں آچکے ہیں ، بہت سے گینگ منظم ہو چکے ہیں ، انتہا پسندی ، سیاسی ہو یا مذہبی ، آج کل یہی میڈیا سب سے جامع مبلغ ہے ، گھر بیٹھے ، بستر پر لیتے ، صوفے سے لٹکے ، جو انتہا لکھنی ہو لکھ دیں ، جو انت کرنی ہو کردیں ، کون پوچھتا ہے ؟ تحقیق کی فرصت کسے ؟ تجسس تو زوال پزیر ہوا کب کا ، بس اب یہی سوشل میڈیا ہی ہتھیار ہے ، کتاب ہے ، نصاب ہے ، جامعہ ہے ، مدرسہ ہے ، کتب خانہ ہے ، چوک چوراہا ، بازار ، منڈی ، پتہ نہیں کیا ہے ؟ پتہ نہیں کیا کیا ہے ، طلسم کدہ ، حیرت کدہ ، جادونگری ، پریم گلی یہیں ، کوہ قاف بھی یہیں کہیں ، تقدس نظر آتا ہے ، مقدس بچھڑ جاتا ہے ، کوئی نظر آتا ہے ، کوئی روٹھ جاتا ہے ، کوئی عین ہوا ، کوئی غین ہوا ، الف لیلہ یہیں ، کوئی لیلیٰ نہیں نہیں ، جادونگری ، یا جادونگری ، طلسم کدہ طلسم کدہ ، الله الله
 
Annie

Moderator

جی :alhamd: حافظہ واقعی اچھا ہے.... پوسٹ ڈھونڈھنا تو کوئی مشکل کام نہیں ہے

خیر انسائڈ پی کے والے اپنی طرف سے ویب سائٹ ٹریفک بڑھانے کی کوشش میں لگے ہوۓ ہیں لیکن نقل کے لئے عقل چاہیے ہوتی ہے...... ویب سائٹ کامیاب بنانے کے لئے دن نہیں سالوں کی محنت چاہیے اور یوں کاپی پیسٹ کرنے سے وہ کسی کا نہیں اپنا ہی نقصان کر بیٹھیں گے..... ابھی اگر سیاست ڈاٹ پی کے کی انتظامیہ گوگل کو
کونٹینٹ تھیفٹ رپورٹ کرے تو انسائڈ پی کے منٹوں میں بند ہو جائے گی
وہ پوسٹ کدھر ہے جسمیں گونگلو آف عریبیہ نے آپکو پوسٹر پوسٹ کیا تھا کے فرینڈ ان نیڈ از فرینڈ ان ڈیڈ میں ڈھونڈھ رہی ہوں نہیں یاد کہاں دیکھی تھی

تو ہماری فورم کی مینجمنٹ ایکشن لے سکتی ہے ، لیکن میں بہت حیران ہوں کے یہاں جو پول فورم والے اپنے لوگو لے ساتھ کرتے ہیں وہ تھریڈز بھی وہاں پبلش ہو رہی ہیں ، حد ہے یہ کوئی کاپی کرنے کا طریقہ ہے ؟

http://www.pakinside.com/poll-is-it...ament-after-formation-of-judicial-commission/
 
Annie

Moderator

سوشل میڈیا پر محفوظ کچھ بھی نہیں ہوتا ، جملہ حقوق (کاپی رائٹ) ہوں یا جملہ بازی ہو
ایک دفعہ جو لکھ دیا گیا ، وہ پھیلتا چلا گیا ، کسی نے اپنے نام سے ، کسی نے آپ ہی کے نام سے ، کسی نے صرف کچھ حصہ کاٹ لیا ، کسی نے ہوبہو سارا ہی چھاپ دیا

ثواب دارین خاطر ، نفع ، منافع خاطر ، مواد ، کچرا ، کباڑ ، کلام ، بیان ، تحریر و تخلیق ، جو ہاتھ لگتا ہے سب جگہوں سے اکٹھا کیا جاتا ہے ، اور چپکا دیا جاتا ہے ، لوگ آپ کو نہیں جانتے ، مگر حوالہ آپ کا ہوتا ہے ، نصاب آپ کا ہی ہوتا ہے ، بعض دفعہ معلوم ہی نہیں ہوتا ، آپ کی لکھی گئی کوئی بات کس قدر فائدہ مند ہو ، اور کوئی کلام کس قدر زہریلا ثابت ہو ، راتوں رات ، دن دہاڑے سب سینہ با سینہ ، کانوں کان ، آنکھوں آنکھ پھیلتا چلا جاتا ہے ، یہی سوشل میڈیا ہے

اسی سوشل میڈیا ، کو اب ایک ہتھیار کی مانند استعمال کیا جاتا ہے ، جھوٹی حدیث لکھ دی ، فوٹو شاپ میں سجا دی ، کوئی شر انگیز واقعہ پکا لیا ، پھر کسی نامعلوم نیک نام کے عنوان سے چھپوا دیا ، قتل و غارت کی فرضی فلم بندی کر لی ، اسے کسی بھی مسلمان کا کارنامہ بتا دیا ، بہت سخت ہتھیار ہے ، جس کو استعمال کرنے پر بہت سے ادارے وجود میں آچکے ہیں ، بہت سے گینگ منظم ہو چکے ہیں ، انتہا پسندی ، سیاسی ہو یا مذہبی ، آج کل یہی میڈیا سب سے جامع مبلغ ہے ، گھر بیٹھے ، بستر پر لیتے ، صوفے سے لٹکے ، جو انتہا لکھنی ہو لکھ دیں ، جو انت کرنی ہو کردیں ، کون پوچھتا ہے ؟ تحقیق کی فرصت کسے ؟ تجسس تو زوال پزیر ہوا کب کا ، بس اب یہی سوشل میڈیا ہی ہتھیار ہے ، کتاب ہے ، نصاب ہے ، جامعہ ہے ، مدرسہ ہے ، کتب خانہ ہے ، چوک چوراہا ، بازار ، منڈی ، پتہ نہیں کیا ہے ؟ پتہ نہیں کیا کیا ہے ، طلسم کدہ ، حیرت کدہ ، جادونگری ، پریم گلی یہیں ، کوہ قاف بھی یہیں کہیں ، تقدس نظر آتا ہے ، مقدس بچھڑ جاتا ہے ، کوئی نظر آتا ہے ، کوئی روٹھ جاتا ہے ، کوئی عین ہوا ، کوئی غین ہوا ، الف لیلہ یہیں ، کوئی لیلیٰ نہیں نہیں ، جادونگری ، یا جادونگری ، طلسم کدہ طلسم کدہ ، الله الله
طاری صاحب یہ عجیب بات نہیں کے کوئی چار سو سے بھی اوپر تھریڈز اٹھا کر لگا رکھیں ہونگیں وہ بھی ساری یہاں کی لیکن سب کی رایٹر ایک ہی مہرین صاحبہ ؟ انسان ہے یا بھوت ، بھلا کوئی ایک انسان اتنی تھریڈ کیسے بنا سکتا /سکتی ہے ، اگر ہمارے ناموں سے ہی تھریڈ اپنی سائٹ پر لگاتے تو کہہ سکتے تھے چلیں ہماری آواز دور تک جا رہی ہے انہوں نے تو کمال کیا تھریڈز ہماری اور لیبل اپنے نام کا لگا دیا
 
Back
Top