سبحان اللہ
راجہ سرکار کا تھریڈ ہے اور میری گناہ گار نگاہ تب پڑی جب تھریڈ چار میل لمبا ہو گیا
واقعی جناب، ڈیم کی کوئی ایسی اشد ضرورت نہیں ہے بلکہ میں نے تو سمندر کا پانی میٹھا کرنے کا طریقہ بھی ڈھونڈ لیا ہے
ایک لیٹر سمندری پانی میں آدھا چمچہ دیسی شکر کا .... کلفٹن سے سیدھی نہر نکالو تھر تک
یار حد ہوتی ہے....درخت لگاۓ، وہ آپ کو قبول نہیں تھے....لگ گئے تو آپ کیلکولیٹر نکال کر بیٹھ گئے
مائکرو ہائیڈل پروجیکٹ شروع ہوا تو ساتھ آپ کے پیٹ میں بھی مفت میں درد شروع ہوا
اب یہ ڈیم پر آپ نرالی منطق اٹھا کر لے آئے ہو کہ ''میں ڈیم بنانے کا مخالف نہیں ہوں لیکن ابھی فی الحال اسکی ضرورت نہیں ہے''.....سرکار آپ جس بدنسل خاندان کو اپنا لیڈر مانتے ہو آپ سے یہی امید کی جا سکتی ہے
پاکستان کی بھلائی کے لئے کوئی کام ہوتا برداشت نہ کرنا....جب تک تختی پر شریف لکھا نظر نہ آ جائے